Sign in

Muhammad Qurban Ali Ansari

@q2981.bsky.social
345 followers 319 following 94 posts

لبيك لبيك لبيك يا رسول اللّٰہ

PostsRepliesMedia
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 08/12/2024
Today night
010
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 08/12/2024
آج سرد رات ہے ۔ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے ۔۔ موسم کروٹ لے گا اب ۔۔۔ خزاں کا راج ہو گا ۔۔۔ کوئی کوئی کھلا پھول بھلا لگے گا ۔۔ یہ گل نرگس کا 38 دن کا رزلٹ ہے ۔۔اس پر زیادہ تر فروری میں پھول کھلتے ،۔!!! شب بخیر ۔🥱🥱
010
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 07/12/2024
سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دے تو سمجھ لینا۔۔۔۔۔ اس کی عزت نفس، کو شدید گہری ٹیھس پہنچی ہے۔
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 07/12/2024
اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِدناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَعِترَتِهِ بِعَدَدِ کُل ِمَعلُومٍ لَّكَ اَستَغفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیُومُ وَاَتُوبُ اِلَیهِ یاحی یاقیوم

Reposted by Muhammad Qurban Ali Ansari
Islamic reminders || تذكير @mojaddidi.bsky.social · 03/12/2024
05212
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 06/12/2024
چچا نے کہا : ”اگر تو اسلام قبول کرتا ہے تو میں تجھ سے اپنی دی گئی ہر چیز چھین لوں گا۔“ ذو البجادین (رضی اللہ عنہ) کی زبانِ شوق پکار اٹھی : ”چچا! پیارے محمد ﷺ کی ایک نظر مجھے دنیا وما فیہا سے زیادہ محبوب ہے۔“ اور محبت کرنے والوں کا بالاجماع یہی مذہب ہے۔ (المدهش لابن الجوزي : ١٧٧)
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 03/12/2024
غزہ میں انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی کو یقینی بنایا جائے، اقوام عالم انصاف، انسانیت، اور فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں فوری اقدام کرے، ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کوششوں کی حمایت کریں تاکہ مظلوم فلسطینی عوام کے لیے انصاف یقینی بنایا جا سکے، سربراہ TLP#
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 03/12/2024
تحریک لبیک کو مولویوں کی جماعت کہنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ آزاد کشمیر TLP کے نامزد امیدوار قانون ساز اسمبلی راجہ حفیظ کٹھاروی صاحب نے انگلینڈ میں اپنی ڈگری مکمل کرنے پر تاجدار ختم نبوت اور لبیک یارسول ﷺ کا نعرہ بلند کیا اور تحریک لبیک کا پرچم لہرایا۔۔۔
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 30/11/2024
*میری داڑھی سفید ہو گئی ہے میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا کہ جس نے حضورﷺ کے دین کے ساتھ غداری کی ہو اور وہ بچ گیا ہو* *فرمان امیر المجاھدین🤍*
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 30/11/2024
*جلد بازی کے فیصلے اکثر پچھتاوے کی صورت اختیار کر لیتے ہیں*
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 30/11/2024
باباجی کے دونوں شہزادے ماشاءاللہ
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 30/11/2024
*پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے*
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 30/11/2024
شہرت و ناموری کے چکر میں نہ پڑیں
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 24/11/2024
011
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 23/11/2024
طلب سچی ہو اور پیاس جان لیوا ہو تو، رہبر خود بخود دروازے پر آکر دستک دیتا ھے ...★ ♥️✨
010
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 23/11/2024
خود اپنے آپ کو مصروف کر لیا میں نے یہ دیکھ کر کہ ترے آس پاس ھے دنیا 🥀
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 22/11/2024
یہ جہان جمالِ محمدی سے روشن ہے میرا دل وصالِ محمدی سے ہی زندہ ہے ۔۔۔ صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ و سلم کلام ؛ حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی رح
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 22/11/2024
درود شریف پڑھیں
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 22/11/2024
اے شہنشاہ مدینہ ... الصلوت والسلام زینت عرش معلی...🌹🌿🌹🌿 الصلوت والسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم....🌿🌹
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
ہمارے حضور ﷺ تمام مخلوقات اور موجودات کے لیے خوشیوں اور راحتوں کا سامان ہیں۔ 😌🌹
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
مینوں شوق مدینے جاون دا🤲❤️❤️❤️ میرے دل وچ حسرت ہور نئیں🤲❤️❤️❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم📿❤️ نظر کرم یا سیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🤲
010
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡 گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ بھی نہیں کیا 🤣🤣🤣
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
فرمان رسول اللّٰہ صلی اللّٰهُ تَعَالٰى علیہ وآلہ وسلّم
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم🌸 مجھے فالو کریں✅ کمنٹ میں Done لکھیں❤️ اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں

ﻭَ لَا ﺗَﺘْﺮُﻙْ ﺭَﺳُﻮﻝَ اللّٰهِ ﻳَﻮْﻣﺎً فَمَا ﺃﺣْﻠَﻰ ﺍﻟﺼَّﻼﺓُ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪ آپ ﷺ پر درود بھیجنا اِس قدر مٹھاس بھری عبادت ہے کہ کوئی بھی دن نبی کریم ﷺ پر درود پڑھے بغیر نہ جانے دیں!✨
010
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
غریبی آون نئیں دیندی مدینے یا رسول اللہﷺ️🤲🙏😭 کرم کر دو کرم کر دو یا رسول اللہﷺ️ 😭🙏🤲 مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
یارسول اللہ ﷺ، ہماری حالت پر نظر کرم فرمائیے, یا حبیب اللہ ﷺ، ہماری فریاد سن لیجیے, میں ایک ڈوبتے سمندر میں ہوں، میرا ہاتھ تھام لیجیے تاکہ ہمارے لئے آسانی ہو میں صدقے، یا حبیب اللہ ﷺ
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلواة اللّٰہ علیک آقاﷺ! دل کو راس بھی تمھی ﷺ ہو غم شناس بھی تمھی ﷺ ہو دل کی آس بھی تمھی ﷺ ہو دل کے پاس بھی تمھی ﷺ ہو یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلواة اللّٰہ علیک
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
جس تن اندر عشق سمانا فیر نی اس نے جانا💕 بھاویں سوھنے ملن ہزاراں اساں نی یار وٹانا 🥰 عشقِ مُرشد کمال ہوتا ہے ❤️
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 21/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 20/11/2024
چودہ سو سال ہوگئے ہیں عرب والوں کو علی ع کی دشمنی کھا گئی ! سعودیہ میں ایک فیشن شو کے دوران (ذولفقار) جو کہ مولا علی کی تلوار تھی اسکا نقشہ ڈیزائن کرکے ایک سنگر کو زیب تن کیا گیا یہ تصویر صاف بتا رہی ہے جن کے آباؤ اجداد علی نے قتل کیے انکی اولادوں کو علی کا نام ابھی بھی چُبھتا ہے 💔
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 20/11/2024
فخر ہے کہ آپ ﷺ کی آرزو میں جیتے ہیں 😘 ناز ہے کہ آپ ﷺ کی ذات سے تعلق ہے..!!❤️ 💞اَللّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِهِ بعَدَدِكُلِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ💞
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 20/11/2024
درود شریف پڑھیں
142
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 20/11/2024
ذکر سنتا ھوں جنت کا تو آجاتا ھے آنکھوں میں آپکے روضے کا وہ منظر سُہانا یارسُول اللہ !!! صلی الله عليه وآلہ وسلم
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 20/11/2024
ملتی نہ اگر بھیک حضور آپ کے در سے اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے نہیں ھوتے۔⁦💚🤍 صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم⁦❤️⁩
010
Reposted by Muhammad Qurban Ali Ansari
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
48122
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 20/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو”۔ (جامع ترمذی : ٢۴۵۷)
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم🙋 مجھے فالو کریں✅ کمنٹ میں Done لکھیں😍 اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں💫 Thank you ✨

ﯾﮧ ﺟﻮ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ ! ﯾﮧ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﻞ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ.. ﺑﻠﮑﮧ!!! ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ💞
000
Reposted by Muhammad Qurban Ali Ansari
M Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 20/11/2024
نائب ناظم اعلیٰ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب 👀🤍
21410
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 20/11/2024
Simple YES or NO poll. Do you stand with Palestine? A. Yes B. No
000
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 20/11/2024
کبھی اس شخص کے عیبوں کا چرچا ہو نہیں سکتا بھرم جس کا نبی ﷺ رکھیں وہ رسوا ہو نہیں سکتا ♥️ *منہ میٹھا کیجئے۔♥️ ۔درود شریف پڑھئیے۔ 🌷 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌷
011
Reposted by Muhammad Qurban Ali Ansari
khr123123.bsky.social @khr123123.bsky.social · 19/11/2024
023
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 19/11/2024
اسرائیلی فوج غزہ میں خوراک بھیجنے پر اکثر پابندی لگا دیتی ہے۔ اس صورت حال کو کارٹونسٹ میکائیل نے آرٹ کے ذریعے دکھایا ہے۔ جس میں اسرائیل اور امریکہ کے پابندی کو بے بس دنیا اوریورپی یونین دیکھ رہے ہیں۔
011
Reposted by Muhammad Qurban Ali Ansari
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 19/11/2024
*مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام*🤍
0114
Muhammad Qurban Ali Ansari @q2981.bsky.social · 19/11/2024
درود شریف پڑھیں
010