وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ کی سینئر اینکر فریحہ ادریس کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد
وفاقی وزیر اطلاعات اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر نے فریحہ ادریس اور اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا