Sign in

PTI Official

@ptipoliticss.bsky.social
132 followers 6 following 166 posts

Official Blue Sky Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf. Follow our WhatsApp Channel whatsapp.com/channel/0029VasE9NfIyP… insaf.pk

PostsRepliesMedia
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏مظاہرین کو فائرنگ اور شیلنگ سے مشتعل کرنے کے پیچھے کیا مقاصد کار فرما ہیں؟ لوگوں نے پیچھے تو نہیں ہٹنا۔۔ کیا چاہتے ہیں کہ لوگ مشتعل ہوکر پارلینٹ ہاوس یا وزیر اعظم کی طرف پیش قدمی کریں ؟ تحریک انصاف کے مطالبات تو واضح ہیں۔۔ خفیہ ہاتھ اس احتجاج سے کیا مقاصد حاصل کرنا چا رہے ہیں؟ ایمرجنسی ۔۔مارشل لاء
101
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏پمز ہاسپٹل اور پولی کلینک میں خون کی اشد ضرورت ہے ۔۔ پلیز وہاں رابطہ کریں 🙏🏻
001
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
Breaking... Just got out of Poly Clinic Islamabad 4 dead 23 injured (all civilian) since this morning 3 persons were brought dead 1 died at hospital. All Bullet wounds 1 headshot 1 chest 2 abdomen Impact of tear gas shelling inside n outside of the hospital is immense #FinalCall #Repost
010
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ آپریشن کی افواہیں ، دہشت گردی کی پیشن گوئیاں۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ میرا تین دھرنوں/ محاصروں کی سیکڑون راتوں کا تجربہ ہے ۔کہ یہ سب صرف لوگوں کو ڈرانے اور مزید لوگوں کو اجتماع میں آنے سے روکنے کے ہتھکنڈے ہیں۔
101
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود پنڈی اسلام آباد کے عوام باہر نکلے بشرہ بی بی، علی امین ،شاہد خٹک سمیت دیکر پارٹی قیادت موجود شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 ڈی چوک سے انصاف ڈاکٹرز فورم کی اپیل ہے کہ دوائیں کم ہوتی جا رہی ہیں ۔ ان دوائیوں کی دواؤں کے اشد ضرورت ہے 👇 •پینا ڈول ٹیبلٹس •بروفن ٹیبلٹس •لوراٹاڈین ٹیبلٹس •آگمینٹن ٹیبلٹس •موواکس ٹیبلٹس •نیوبرال ٹیبلٹس •اومیپراذول ٹیبلٹس •نوسپا ٹیبلٹس رابطہ ، ڈاکٹر محمد مشتاق + 92 332 9734849 ‎#FinalCall
121
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏ریلی کے راستے پرسب سٹریٹ لائٹس بندکردی گئیں ہیں پنڈی اسلام آباد کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اس راستے پر"سرچ لائٹس "کا فورا انتظام کیا جائے پرامن کارکنان پر وقفے وقفے سے بدترین شیلیں ہورہی ہے ‎#ReleaseImranKhan #FinalCall #Repost
001
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
Blood Donation Appeal: @InsafDrsForum All blood groups • PIMS hospital Islamabad • Polyclinic Hospital Islamabad Please #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد کے رہائشیوں نے میزبانی کا حق ادا کردیا۔ خواتین خود کھانوں اور خشک میوہ جات کے پیکس بنا کر دوسرے شہروں سے آنے والے کارکنان میں تقسیم کررہی ہیں۔ #FinalCall #Repost
001
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
Urgent Appeal: Help Save a Life! During the protest , a patient suffered a severe head injury and is waiting outside the operation theatre, requiring PKR 30,000 for immediate treatment. The family is unable to cover the cost and urgently needs your support.
001
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏عمران خان کا پیغام۔۔۔ مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔۔۔ جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں۔۔۔ #FinalCall #Repost
010
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏نہتی عوام پر عمارتوں کے اوپر سے سنائپرز کے ذریعے سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے، جن کا کام تحفظ فراہم کرنا ہے وہ اس وقت عوام کے قتل عام میں مصروف ہیں۔ ‎#UndeclaredMartialLaw #FinalCall #Repost
001
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏بریکنگ نیوز ! ڈی چوک اور اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں ! گرینڈ آپریشن کا امکان !
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے- یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!-‎@ImranKhanPTI ‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 معذرت لیکن اہلِ اسلام آباد و پنڈی سے اپیل کر رہی ہوں کہ ڈی چوک پر اپنے مہمانوں کے لئے کھانے ، پانی اور دواؤں کا انتظام کرنے میں مدد کریں پلیز ۔۔ اور اگر ممکن ہو تو گرم کپڑے بھی مہیا کر دیں ۔ جزاک اللہ خیر 🙏🏻 ‎#DChowk ‎#FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک کے اطراف میں نظر رکھیں، کوئی توڑ پھوڑ ہو اس کی ویڈیو بنائیں اور ایسے شخص کی نشاندہی کریں، آپ کے اندر اس وقت حکومتی انتشاری پہبچ چکے ہیں! #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ! ‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں سے اپیل اسلام آباد میں موجود مظاہرین کو پانی، کھانے پینے کی اشیأ، ڈرائی فروٹس اور بنیادی ادویات فراہم کریں یہ لوگ ہم سب پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کے لیے تین دن سے سڑکوں پر ہیں #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏خان نے جس کے ساتھ سب سے ذیادہ احسان کیا اس نے دھوکہ دیا خان کے ساتھ اس دفعہ رھوکہ کرنے والوں اور اس کی پشت پناہی کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دینگے۔ #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏جو مناظر دو دن سے دیکھ رہے ہیں اس کے بعد صرف سجدے میں بیٹھ کر اللہ کا شکر ادا کرنے کا دل کرتا ہے - آج ہم سچ میں ایک قوم بن گئے ہیں۔ جیت ہمارا مقدر ہے کیونکہ اللہ الحق ہے! ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد سے تاریخی مناظر گزشتہ 2 دن سے ہر رکاوٹ عبور کرتے اور ریاست کی فسطائیت کا سامنا کرکے کپتان کے سپاہی اسلام آباد پہنچے اور اب ڈی چوک کی طرف مارچ جاری ہے۔ ‎#HistoryInTheMaking #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
جھنگ کے تینوں ایم این اے لاکھوں کی لیڈ کے ساتھ جیتے ہوئے لیکن جب ضرورت پڑی تو ایک ہزار بندہ بھی نہیں لے کے جا سکے کیوں ؟ جواب تو دینا پڑے گا...... #Follow #Repost #FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏اگر آپ کے علاقے میں احتجاج جاری ہے تو مُلک پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنے WIFI کا پاسورڈ ہٹا دیں، تاکہ لوگ انٹرنیٹ استعمال کرسکیں۔ پاکستان اور آنے والی نسلوں کا مستقبل بچانے کیلئے آپ بھی اپنا کردار ادا کریں۔ #Repost #FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏”یہ اسلام آباد میں آزادی کی پہلی صبح ہے، ان شاءاللّٰہ!“ اسلام آباد کی فضاؤں میں اللّٰہ کے ۹۹ ناموں کی گونج میں قافلہ ڈی چوک کی طرف کامزن ہے انشاء اللہ جیت حق کی ہو گی عمران خان زندہ آباد ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 اپیل اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏واٹر کینن کا استعمال کیا جا رہا ہے بدترین شیلنگ کی جا رہی ہے سخت حالات لیکن تحریک انصاف کے کارکنان مزاحمت کرتے ہوئے پولیس کو پیچھے دھکیل کر D Chowk بڑھ رہے ہیں
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏میں جلوس میں شرکت کے لیے نکل رہا ہوں ہم پر امن رہیں گے ۔ شیر افضل مروت #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏پاکستانیوں یہ آخری معرکہ ہے۔ آج نہیں نکلیں تو کب نکلو گے؟ ہر حال میں ڈی چوک پہنچیں اور اس فسطائی نظام کے خلاف ڈٹ جائیں۔ #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد کے لوگ بیرونی قافلوں کے شرکاء میں کھجوریں اور چنے تقسیم کررہے ہیں ❤️ #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد 26 نمبر چونگی پر حکومتی فسطائیت اور کارکنان کی بلند حوصلے سے متعلق صورت حال سے اگاہ کرتے ہوئے۔ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏"کتنا اوپر سے آرڈر آتا ہے نہتے بے گناہ لوگوں پر فائز کھولنے کا؟ قوم کی حفاظت کے لئے آپ کو یہ طاقت اور یہ بندوقیں دی گئی ہیں، اسی قوم پر تان دی ہیں؟" مراد سعید ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏خاموشی خاتمہ ہے، موت ہے۔ مزاحمت بقاء ہے ، زندگی ہے۔ #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏محسن نقوی یہ نہ بتائیں کہ ان کے منہ کو کتنا خون لگا ہوا ہے، عوام اچھی طرح جانتے ہیں! ‎#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏خان نے جس کے ساتھ سب سے ذیادہ احسان کیا اس نے دھوکہ دیا خان کے ساتھ اس دفعہ رھوکہ کرنے والوں اور اس کی پشت پناہی کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دینگے۔ #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏ایک بار پھر اپیل ہے کہ حقیقی آزادی کے مجاہدوں کو کھانا، پانی ، دوائیں ، گرم چادریں اور کمبل وغیرہ پنچانے کی کوشش ضرور کریں ۔۔ جزاک اللہ 🙏🏻 ‎#FinalCall_D_chowk #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏ہمارے کارکنان اس وقت D Chowk سے تقریباً 15 سے 16 کلومیٹر دور ہیں جن پر شدید شیلنگ کی جاری ہے۔ فائنل راونڈ اب شروع ہوگا۔ اللہ ہم سب کا حامی ہو ناصر ہو۔ صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
G10 Islambad 📍 #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏پہلے رہائی پھر مذاکرات #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏جب تک کہ عمران خان ہمیں خود باہر آ کر نہ بتائے ہم نہیں رُکیں گے، ڈی چوک پہنچ کر ہم آپ کو عمران خان کا اگلا لائحہ عمل بتائیں گے آپ سب نے پُرامن رہنا ہے۔ بشریٰ بی بی #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏فوج کے نام ہمارا پیغام۔ ہم اپنی فوج سے محبت کرتے ہیں۔ پاکستانی شہری اس وقت اپنے آئینی جمہوری حق کےُلئے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ یہی آئین آپ اور ہم سب پر لاگو ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس پرامن مزاحمت میں صرف اور صرف آئین کو فالو کریں گے اور نہتے شہریوں پر تشدد کا حصہ نہیں بنیں گے #FinalCall #Repost
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 اپیل پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔ #Repost #FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد میں انتظامیہ کمیٹی سے اپیل ہے کہ ناشتے اور ادویات کا فوری بندوبست کیا جا سکے۔ جو دوست hiding میں ہیں ان کو فوری باہر نکل کر لوگوں کی اب مدد کرنی چاہئیے۔قافلے پہلے ہی جی 10 پہنچ گئے ہیں۔ اب آپکی روپوشی کا کوئی جواز نہیں رہا-اب باہر نکلیں عوام کو نکالیں۔ اب نہیں تو کب؟ #FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏"ہمیں عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری سے کم کچھ قبول نہیں، ہم جلد D chowk پہنچ جائیں گے، راولپنڈی کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ مہمان نوازی کریں اور احتجاج کے شرکاء کی ہر ممکن خیال رکھیں ۔" راجہ بشارت ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏اپیل 🚨🚨🚨 اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگ مظاہرین کو ناشتہ چائے پانی پہنچائیں۔ یہ لوگ آپکی جنگ لڑ رہے ہیں۔
1187
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ مقبوضہ کشمیر کے سری نگر کا منظر نہیں، بلکہ اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے کا منظر ہے۔۔۔ فرق صرف یہ ہے کہ سری نگر ہائی وے پر اپنے ہی محافظ اپنی عوام پر گولیاں اور شیل برسا رہے ہیں! ‎#UndeclaredMartialLaw #FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 25/11/2024
‏احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا، عمران خان #FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 25/11/2024
‏پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نماز کی ادائیگی کرتے ہوئے جہاں وہ اپنے مقصد کے ساتھ ساتھ اپنے دینی فرائض کو بھی پورا کر رہے ہیں۔ #FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان نے کہا ہے،اجتجاج ختم نہیں ہوگا،جاری رہے گا،ڈی چوک پہنچیں،مجھے اپنے کارکنوں پر فخر ہے۔۔ اور بات چیت ہوگی تو جو بات ہو گی بتائیں گے۔۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کی صحافیوں سےگفتگو #FinalCall
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 25/11/2024
‏کل کے روز پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں دوسرا راؤنڈ ہو گا۔ تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایات دے دی گئیں ہیں۔ سب دوبارہ نکلیں گے اور اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ پرامن رہیں گے لیکن ہمت نہیں ہاریں گے۔ اپنی آزادی اور عوام کی حالمیت تک احتجاج اور مارچ جاری رہے گا۔
000
PTI Official @ptipoliticss.bsky.social · 25/11/2024
No Caption just Repost #FinalCall
053