PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 19/11/2024Count down your presence will be show the power #24NovFinalcall 021
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 18/11/2024"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان 041
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 18/11/2024 “اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی” - پاکستان کے کپتان کا اپنی قوم کے نام پیغام #FinalCall #حق_کی_جیت_ہو_گی 052
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 18/11/2024بریکنگ 🚨 پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی مراد سعید کا اعلان 🔥 063
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 18/11/2024تازہ ترین 24نومبر کو جو ٹکٹ ہولڈر،اراکین اسمبلی احتجاج میں شرکت نہیں کریں گا اسکا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔_ `عمران احمد خان نیازی` 021