Sign in

PPP Punjab

@ppppunjab.bsky.social
36 followers 2 following 4 posts
PostsRepliesMedia
PPP Punjab @ppppunjab.bsky.social · 18/11/2024
فریال تالپور کی وقار مہدی کو اپنی نئی زمہ داری کے مطابق عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
000
PPP Punjab @ppppunjab.bsky.social · 18/11/2024
فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی نے پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں سندھ کابینہ میں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنے پر شکریہ ادا کیا فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا
100
PPP Punjab @ppppunjab.bsky.social · 18/11/2024
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
100
PPP Punjab @ppppunjab.bsky.social · 18/11/2024
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩
021