PPP Digital Khyber Pakhtunkhwa @pppdigitalkp.bsky.social · 19/11/2024کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی #PPPDigitalKP 043