Sign in

🌹اُردو پوئٹری 🌹

@poetry143.bsky.social
97 followers 61 following 57 posts

‏تم نے دیکھے ہوں گے جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلے عام دفناٸیں ہیں خواہشیں اپنی

PostsRepliesMedia
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 11/07/2025
نہ جانے کون دِکھائے گا تم کو خواب اپنا نہ جانے کس کا مقدر تمھاری آنکھیں ہیں
251
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 05/12/2024
بہت مضبوط تهے مگر جی بهر کے توڑا گیا ھمیں
150
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 01/12/2024
‏تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلوم گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں
230
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 24/11/2024
اداس شاموں کی سسکیوں میں _کبھی جو آواز میری سننا !!! _تو بیتے لمحوں کو یاد کر کے _انہی فضاؤں میں لوٹ آنا !!! تم آیا کرتے تھے خواب بن کر _کبھی مہکتے گلاب بن کر !!! میں خشک ہونٹوں سے جب پکاروں انہی اداؤں میں لوٹ آنا !!!
040
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
‏کیوں خود کُشی کا سوچتے رہتے ہو رات دن کَیا کُوچۂ جَمال میں قاتِل نہیں رہے ؟ واماندگی سے خوش ہیں اَذِیَت پَسَند لَوگ زَخموں کو چِھیلتے ہیں مَگَر چِھل نہیں رہے !
050
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے ، زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ہوتے ہیں "جیتے نہیں ہیں۔"
160
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
زندگی جیسی جلانی تھی جلا دی ہم نے اب دھوئیں پہ بحث کیسی راکھ پہ اعتراض کیسا
151
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
‏میں نے اک عمر میں دیکھی ہے کئی بار قضا میں نے اک عمر میں"چاہا ہے کئی بار تجھے قمر آسی
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
‏تنہائی کے یخ لمحوں میں آئیں گے تیرے کام اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح ہیں
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
‏چُپ نہ رہتے بیان ہوجاتے تجھ سے گر بدگُمان ہوجاتے ضبظِ غم نے بچا لیا ورنہ ہم کوئی داستان ہوجاتے تُو نے دیکھا نہیں پلٹ کے ہمیں ورنہ ہم مہربان ہو جاتے تیرے قصّے میں ہم بھلا خُود سے کس لیے بدگُمان ہوجاتے تیرے دل کی زمین ہی نہ مِلی ورنہ ہم آسمان ہو جاتے نوشی گیلانی
030
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
‏ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر تم بھی چل دو گے لیے ساتھ ہماری خوشیاں اور جیے جائیں گے ہم روگ تمہارے لے کر۔
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
‏جس شخص کو اپ دل سے چاہتے ہوں مطلب ہر لحاظ سے مخلص ہوں اسے کبھی کسی قیمت پر کھونا نہیں چاہتے وہ ہم کی انکھوں کے سامنے ایسے بدل جائے گا کہ اپ اس کو پہچان بھی نہیں سکیں گے اور اخر میں اپ اپنے اپ کو بھی کھو دیں گے۔۔ ،،،،،🖤
030
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
‏سکوں کیا ہے...؟ روح کی تاثیر کِسے بولتے ہیں ترے حِصار میں آئے کبھی تو سوچیں گے... ♥️
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
جسکے پاس جو ہوتاہے اس نے وہی تقسیم کرناہوتاہے اسلئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرناچاہیئے ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، محبت، خلوص،اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سےبھری ہوں اسلئے جو بھی ملے جہاں سے بھی ملے رکھ لو اور سمجھ لو کہ دینے والے نے اپنے ظرف کے مطابق دیا ہے
030
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 23/11/2024
ہم تلخیوں سے بھرے سرپھرے لوگ چائے نہ پئیں گے تو مر جائیں گے☕
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 22/11/2024
*صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا "کُن" سے خالی نہیں آئے گا*
030
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 22/11/2024
‏عجیب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے پھرایک روز محبت سے وہ مکر جائے اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 22/11/2024
ہر ایک سمت یہاں وحشتوں کا مسکن ہے جنوں کے واسطے صحرا و آشیانہ کیا وہ چاند اور کسی آسماں پہ روشن ہے سیاہ رات ہے اس کی گلی میں جانا کیا اظہر اقبال
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 22/11/2024
‏‎رنگ بہت سے ہیں جو تُو نے دیکھے ہی نہیں.. یہاں گاؤں آ تُجھے ڈَھلتی ہوئی اِک شام دِکھانی ہے.
010
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 22/11/2024
‏رات ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیمار تڑپ اٹھتے ہیں ۔ 💔 اے ڈھلتی ہوئی شام کچھ دیر تو رک جا ۔
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 22/11/2024
‏عجیب کیف میں رکھا تِرے تصوّر نے ! تمام عُمر نہ آنکھیں کُھلِیں نہ خواب آیا
030
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 22/11/2024
الفت کے درد جھیل سکوں، سر اٹھا سکوں وہ ظرف کر عطا کہ محبت نبھا سکوں
010
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 21/11/2024
‏عجب نہیں ہے اسے خود سے عشق ہو جائے ادا بھی رکھتی ہے ظالم ادا شناس بھی ہے
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 21/11/2024
‏روح من تمہیں ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﭼﻮﺑﯿﺲ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺳﺐ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﯿﻦ کیا ہے ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻓﻮﻥ ﭘﮧ ﺩﻥ، ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﮯ ہیں
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 21/11/2024
کبھی آباد کرتا تھا کبھی برباد کرتا تھا ستم روز اک نیا وہ ایجاد کرتا تھا زمانہ ہو گیا لیکن خبر بھی لینے نہیں آیا وہ جو روز میرے نام پہ پنچھی آزاد کرتا تھا.
020
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 21/11/2024
‏‎نہ منزلوں کو نہ ہم رہ گزر کو دیکھتے ہیں عجب سفر ہے کہ بس ہم سفر کو دیکھتے ہیں
041
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 21/11/2024
‏کبھی کبھی دل کے سکون کے لئے سارا جہان نہیں ، صرف وہ انسان کافی ہوتا ہے جس سے محبّت ہو
010
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 21/11/2024
ﺩﻝ ﭘﮧ یکطرفہ ﻋﺬﺍﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺗﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭼُﭗ ﭼَﺎﭖ ﺍُﺳﮯ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﺗﺮﯼ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺗﮍﭘﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺁﻧﮑﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﺮﺳﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
010
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 20/11/2024
‏پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ یہ ہو سکے گا تجھ سے؟ کوئ اور بات کر۔
010
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 20/11/2024
‏پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ یہ ہو سکے گا تجھ سے؟ کوئ اور بات کر۔
010
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 20/11/2024
‏مدت ہوئی میں کوئی رومانوی نظم نہیں لکھ پایا میرے لب کسی کی جبیں کے بوسے کو ترس گئے ہیں اگر تم چاہو تو یہ تسلسل ٹوٹ سکتا ہے کیا اجازت ہے کہ میں تمہیں محبت کا ایک پھول بھیج سکوں اور تمہاری جبیں چوم کر تمہارے نام کوئی نظم لکھ سکوں
000
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 20/11/2024
وہ جس میں تم نے کبھی لوٹ کر نہیں آنا بکھر رہا ہے پھر وہی خواب آنکھوں میں
010
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 20/11/2024
مدت ہوئی میں کوئی رومانوی نظم نہیں لکھ پایا میرے لب کسی کی جبیں کے بوسے کو ترس گئے ہیں اگر تم چاہو تو یہ تسلسل ٹوٹ سکتا ہے کیا اجازت ہے کہ میں تمہیں محبت کا ایک پھول بھیج سکوں اور تمہاری جبیں چوم کر تمہارے نام کوئی نظم لکھ سکوں
000
🌹اُردو پوئٹری 🌹 @poetry143.bsky.social · 20/11/2024
یوں مجھ میں تیرے لمس کا احساس رچا ہے اپنے ہی بدن سے آجاتی ہے خوشبو تیری
000