Sign in

پنکی پیرنی

@pinkypeerni.bsky.social
440 followers 609 following 181 posts

حکومت بنانے اور گرانے کیلئے رابطہ کریں۔ نیز ہماری کوئی اور برانچ نہیں۔

PostsRepliesMedia
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 30/01/2025
زندگی میں وہ گھر جو آپنے خود بنایا ہو چھوڑنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔
030
Reposted by پنکی پیرنی
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 22/01/2025
ایک مسئلہ ہے،بہت پرانا مسئلہ ہے اور مسئلہ یہ ہے کہ وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
2112
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 21/01/2025
ٹرمپ آگیا اقتدار میں خان صاحب کی رہائی ابھی تک کیوں نہیں ہوئی ؟
060
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 20/01/2025
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان سونا نہیں ہوتا
072
Reposted by پنکی پیرنی
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 20/01/2025
اے زیست ادھر دیکھ کہ ہم نے تری خاطر وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے
1111
Reposted by پنکی پیرنی
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 20/01/2025
ہم کو تو گردشِ حالات پہ رونا آیا رونے والے تجھے کس بات پہ رونا آیا کیسے جیتے ہیں یہ کس طرح جیے جاتے ہیں اہلِ دل کی بسر اوقات پہ رونا آیا جی نہیں آپ سے کیا مجھ کو شکایت ہوگی ہاں مجھے تلخیِ حالات پہ رونا آیا
2125
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 20/01/2025
اور یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں دل خواب زد انہیں چھوڑ یہ تیری داستاں نہیں جانتے
020
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 18/01/2025
ایک عمر گنوائی ہے ہم نے بس تیرا ساتھ نبھاتے رہے ہر مشکل راہ سے نکال کے ہم خوشیوں کی راہ دکھاتے رہے تم اہل جفا غم دیتے رہے ہم درس محبت دیتے رہے احساس مگر نہ آیا تمہیں غیروں کی روش اپناتے رہے اب دل پہ غموں کی دستک تم پھر سے نہ لگاؤ رہنے دو نفرت کو چھپا کر تم دل میں الفت نہ سکھاؤ رہنے دو
081
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/01/2025
میرے سرتاج کو 14 سال کی سزا ؟ اللہ کرے شہباز شریف اور حافظ صاحب کا خربوزہ کبھی میٹھا نہ نکلے۔
240
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 16/01/2025
ہمارے معاشرے میں خالی کمرے کسی بھی قابل دوست اور بھائی سے زیادہ راز سنتے ہیں۔ نہ جانے کیوں ہم ایک دوسرے کا دکھ درد بانٹ نہیں سکتے کہ اسکو خالی کمروں میں سرگوشیاں نہ کرنی پڑیں۔
040
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 16/01/2025
قبرستانوں میں کسی بھی محبت نامے سے زیادہ سرگوشیوں والی ندامتیں سننے کو ملتی ہیں۔ زندگی میں انا اور تکبر کو سائیڈ پر رکھ کر غلط فہمیاں دور کرنے میں نہ جانے ہم دیر کیوں کر دیتے۔۔۔!
050
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 16/01/2025
معاشرے میں لوگ عبادت گاہوں سے زیادہ ہسپتالوں میں دعائیں کرتے نظر آتے۔ ہمیں نہ جانے کیوں رب صرف تنگی میں یاد آتا۔ جب خوشحالی ، امن اور تندرستی ہو اس وقت نہ جانے کیوں ہم رب کو بھول جاتے۔
010
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 16/01/2025
ہم ٹوٹ چکے ہیں اندر سے ہم سمجھے مخلص تھے تم کو تم رستہ بدل کر چل دیئے تھے ہم سہہ گئے دیکھو ہر غم کو اب لوٹ کے آکر یوں ہم سے نظریں نہ چوراو رہنے دو ہم سیکھ چکے ہیں اب جینا ہم کو نہ سکھاؤ رہنے دو 💔
050
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
کچھ رشتوں کے نام نہیں مقام ہوتے ہیں اگر کوئی ایک بار اس مقام سے گر جائے تو کبھی پہلے جیسا تعلق نہیں رہ پاتا۔ 💔
030
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
اس دل کو دکھانا ہی تھا اگر پھر دل کیوں لگایا تھا تم نے آخر میں رلانا ہی تھا اگر پھر دل کیوں لگایا تھا تم نے
020
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
ہم ٹوٹ چکے ہیں اندر سے ہم سمجھے مخلص تھے تم کو تم رستہ بدل کر چل دیئے تھے ہم سہہ گئے دیکھو ہر غم کو اب لو کے آکر یوں ہم سے نظریں نہ چوراو رہنے دو ہم سیکھ چکے ہیں اب جینا ہم کو نہ سکھاؤ رہنے دو 💔
010
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
یہ میری دعا ہے کہ پھر سے احساس مروت ہوجائے ہم دونوں میں رب ہی کی خاطر یوں پھر سے محبت ہو جائے ماضی کو بھولا کر رونوں میں پھر دل سے مودت ہو جائے دل صاف کرو تم بھی اپنا اب مان بھی جاؤ جانے دو
010
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
اپنے رب سے راستہ طلب کر رہی انشاء اللہ وہ مجھے راستہ ضرور دکھائے گا۔
120
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
ہم تیری یادوں میں جانے کتنے ہی رات نہ سوئے تھے میرے ہاتھ لہو سے رنگ کئے دل خون کے آنسو روئے تھے سوغات دغا دے کر ہم کو تم خواب سہر میں کھوئے تھے اب چھوڑ دو ان سب باتوں کو پھر دل نہ جلاؤ رہنے دو وہ لمہے سب ہم کاٹ چکے پھر سے نہ رلاؤ رہنے دو ہم جان چکے ہیں اب تم کو تم رخ نہ چھپاؤ رہنے دو 💔
000
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
افسوس مگر ہم مل نہ سکے ہم ان سے نظر کتراتے رہے ہم آ نہ سکے لیکن ہم کو تم یاد مسلسل آتے رہے لفظوں کی تسلی دے دے کر دل ناداں کو سمجھاتے رہے ہم تم سے بہت ہی دور ہیں یہ لمحات علم تڑپاتے رہے آنکھوں کے فلک سے اشکوں کی برسات بھی ہم برساتے رہے 💔
140
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
اک پھول کھلا تھا محبت کا اس پھول کی خوشبو تو ہی تھا کیا خواب نئے تھے تیرے لیئے اس دل کے محل کا راجا تھا جذبات محبت میرے صنم میرے دھڑکن کی آواز بھی تھا جلتے ہوئے شعلوں کو ایسے ہرگز نہ دباؤ رہنے دو احساس محبت کی دل میں پھر سے نہ جگاؤ رہنے دو ہم جان چکے ہیں اب تم کو تم رخ نہ چھپاؤ رہنے دو
030
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
جس دل میں جگہ دی ہم نے تمہیں اس دل کو ہی تم نے توڑ دیا تا عمر نبھانے کا وعدہ دوران سفر ہی چھوڑ دیا قسمیں بھی تمہاری تم جیسی قسمیں نہ اٹھاؤ رہنے دو تم بس بھی کرو اب جھوٹ کے تم مت تیر چلاؤ رہنے دو یہ صرف تمہارے لیے۔
020
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
یوں میرے گلے سے لگ جاؤ شکوے نہ سناؤ جاںے دو۔ کیوں مجھ سے خفا ہو اب تک تم اب بھول بھی جاؤ جانے دو یہ تمہارے لیے ہے امید ہے اسکو دیکھ کر تم ان بکس کرو گے۔
120
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
اچھے وقت میں بھی الحمداللہ کہیں اور اس سے بہترین عمل غم اور تکیلف میں بھی الحمداللہ کہنا ہے۔
031
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
ماضی کے پرانے قصے کے اوراق جلا ڈالے ہم نے ہر درد کے ہر ہر حصے کے اوراق جلا ڈالے ہم نے پھر چھیڑ کے ماضی کی یادیں تم غم نہ بڑھاؤ رہنے دو ساحل پہ پڑی اک کشتی کو دریا پہ نہ لاؤ رہنے دو اب حال ہمارا مت پوچھو مت پیار جتاو رہنے دو اب دل میں ہمارے الفت کے تم گل نہ کھلاو رہنے رو۔
010
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
میری قسمت بدلنے کو خدا کا نام کافی ہے۔
000
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 15/01/2025
خان صاحب باہر آئے یا پھانسی لگ گئی ؟
010
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 04/01/2025
سن رہا ہے نہ تو۔ رو رہی ہوں میں۔
000
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 04/01/2025
سردیوں کی چھٹیوں کے بعد واپسی ہورہی۔ میری کرش پتہ نہیں اب کب میری ٹویٹ پر کمنٹ کرے گی۔
030
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 04/01/2025
دونوں سائیڈز سے چلنے والے گرنیڈ کی آجکل فری عمران خان کی ٹویٹس نہیں آرہیں۔ زندہ ہے یا گزر گیا ؟
020
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 24/12/2024
اور اگر جوئی یہ سمجھ رہا کہ عمران خان کے زندہ رہتے پاکستان میں امن کے ساتھ ترقی اور خوشحالی آ سکتی تو اسکو اپنے دماغ کا اعلاج کروانا چاہیے۔
110
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 24/12/2024
سردی آج تو بوڑھی ہڈیوں میں گھسی جارہی۔
040
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 23/12/2024
اللہ کرے سچ ہو
000
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 23/12/2024
ادارے نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ کوئی غلط لفظ ٹویٹ میں استعمال نہیں کیا جائے گا۔
030
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 21/12/2024
ابو ابو یہ آپکی اور ہماری لے رہا ہے۔ ابو ابو کچھ کرو شہباز گل اینڈ غلام حسین
010
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 21/12/2024
ایکسٹرا پرو یوتھیے ویکس وغیرہ کروا کر رچرڈ گرینیل کے ساتھ مفعول بننے کی تیاری میں تھے۔ ادھر ریاست نے بھی آگے سے دھوتی اٹھا کر 10 سال کیلئے اندر کردیا۔
000
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 21/12/2024
9 مئی کے ملزمان کو سزائیں۔ اسکے بعد عمران خان کی پھانسی یا 14 سال کی سزا قریب ہی لگتی۔
000
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 19/12/2024
ایک بار کہیں پڑھا تھا کہ دو بندے بہت بڑے بدمعاش ہوتے ہیں۔ ایک وہ جنکا کوئی آگے پیچھے رونے والا نہ ہو۔ دوسرا وہ جو گانڈو ہوتے۔ دوسرے والے زیادہ خطرناک ہوتے کیوں کہ انکو علم ہوتا جس جس کو ہم نے بنڈ دی ہوئی وہ ہمیں بچانے آئیں گے۔ عمران خان کیلئے ایک گانڈو کی ٹویٹس دیکھ کر ایویں ذہین میں آگیا۔
010
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
پھانسی صبح ہے ؟
000
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
پھانسی صبح ہے ؟
010
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
دوشیزاؤں کیلئے آفر۔ جن کا محبوب مان نہیں رہا یا انکو چھوڑ کر بھاگ گیا ہے وہ میرے ساتھ رابطہ کریں۔ محبوب یا تو آپکے قدموں میں ہوگا یا پھر قبروں میں۔ منڈوں کیلئے دو کلو چلغوزوں کے بعد یہ کام کرونگی۔
030
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
ایک امریکی گانڈو نے دو ٹویٹس کیا کر دیں۔ یہ تو سچ میں اسکو ابو بنا کر اتنا آگے تک سوچ چکے ہیں۔ ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔ کتا جیل میں ہی رہے گا۔
000
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
سوری دوستو میرا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا تھا۔ اور ہیکر نے کچھ نازیبا قسم کی ٹویٹس کر دی ہیں دوشیزاؤں سے گزارش ہے کہ ان ٹویٹس کو نظر انداز کیا جائے۔ منجانب پنکی پیرنی
020
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
ہزاروں لوگوں سے بنڈ مروا کر گانڈو بننے والا آج ایک گانڈو سے خود کو ریلیز کروانے کی منتیں کررہا۔
020
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
ویسےدونوں فنکشن ہیں۔ لیکن یوتھیوں کی طرف سے زیادہ کوشش ابو بنانے کی ہورہی۔
120
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
رچرڈ گنیل کاش آپ میرے حقیقی ابو ہوتے ایک ایکسٹرا پرو یوتھیا روتے ہوئے۔
020
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
میٹ گیٹز پر کمر عمر بچیوں کے ساتھ ریپ کے الزامات ہیں۔ یوتھیوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ کیوں کہ انکے لیڈر پر بھی یہی الزامات ہیں۔ ہر سیکس ایڈکٹ کو یوتھیے ابو کے درجے پر فوراً فائز کر لیتے۔
000
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
یوتھیوں کو کوئی سمجھائے کہ رچرڈ گرنیل ایک کٹر لونڈے باز ہے۔ ویسے کچھ ایکسٹرا پرو یوتھیے اسکو بنڈ دینے کیلئے بھی راضی ہو جائیں گے
050
پنکی پیرنی @pinkypeerni.bsky.social · 17/12/2024
لونڈے باز کو لونڈے باز ہی سپورٹ کر سکتا۔
000