GhOoost..🇵🇰❤️ @oye--ghooost.bsky.social · 25/11/2024Alert 🚨🚨🚨🚨 کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔ 000
GhOoost..🇵🇰❤️ @oye--ghooost.bsky.social · 24/11/2024🚨🚨🚨🚨میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں۔ 000
GhOoost..🇵🇰❤️ @oye--ghooost.bsky.social · 24/11/2024ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!! #نومبر24_یوم_انقلاب 041
GhOoost..🇵🇰❤️ @oye--ghooost.bsky.social · 24/11/2024Wo sheeling karienge Ye pankhey chalenge تیرے شلنگ کی ایسی کی تیسی! 🙂 040
GhOoost..🇵🇰❤️ @oye--ghooost.bsky.social · 24/11/2024راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی نیٹ ورک کا پاسورڈ ہٹا کر اسے اوپن کر دیں تا کہ کم از کم صحافی تو بروقت خبر دے سکیں 010
GhOoost..🇵🇰❤️ @oye--ghooost.bsky.social · 24/11/2024ن لیگی صحافیوں کو واٹس ایپ میسج آیا کہ اب بشری بی بی کی علیمہ خان کی بجاے گنڈا پور سے لڑائ کے پیغامات سینڈ کرو۔۔ ایک لفظ بھی غریب آگے پہچھے نہیں کر رہے 😂😂 010
GhOoost..🇵🇰❤️ @oye--ghooost.bsky.social · 23/11/2024نوجوان نے نظام سے لڑنے کے لئے کمر کس لی۔ کل کا سورج فتح کے ساتھ ابھرے گا انشاءاللہ کل انقلاب کا دن ہے نکلو پاکستان 073
GhOoost..🇵🇰❤️ @oye--ghooost.bsky.social · 22/11/2024جس دن پاراچنار میں ۴۰ سے زائد سویلین شہری شہید اور بنوں میں ۱۲ فوجی جوان ہلاک ہوئے، پاکستانی فوج نے کراچی ڈی ایچ اے کلب میں کنسرٹ منعقد کروایا اور آتشبازی کا بھی اہتمام کیا۔ #پاراچنار 051