wenews.pk
بشریٰ بی بی کے سخت احکامات یا وجہ کوئی اور، پی ٹی آئی کے اجلاسوں میں فون لانے پر پابندی عائد - WE News
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ویڈیوز اور آڈیو ریکارڈنگز کے ممکنہ لیک ہونے کے خدشے کے پیش نظر اپنے اجلاسوں میں موبائل فونز لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ بھی پڑھ...