Sign in

Ona Tv

@onapoetry.bsky.social
385 followers 120 following 39 posts
PostsRepliesMedia
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 14/08/2025
وہ وہ زارداری وہ وہ
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 28/11/2024
020
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 28/11/2024
رانا ثنا اللہ نے کے پی میں گورنر راج، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری اور پارٹی پر پابندی کی مخالفت کردی،، پروگرام الیونتھ آوور میں اہم گفتگو
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 28/11/2024
ملک میں اس وقت قانون کی حکمرانی کو طاقت کی حکمرانی میں تبدیل کر دیا گیا ہے، ملک عوام کے حقیقی نمائندگان میں ہاتھ میں نہیں ہے، احمد اویس نے حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 28/11/2024
وی پی این پر فتوے جاری کرنے والے کیا اب زندہ ہیں یا وفات پا گئے ہیں😡
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
دھرنا سے بشرا بی بی اور گنڈا پور فرار ہوگئے محسن نقوی
020
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
یہاں کوئی مذاق چل رہا ہے کیا 🤣🤣🤣🤣
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
عوام نہیں مان رہی، عوام مسلسل ایک ہی بات کر رہی ہے کہ#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات ریٹویٹ کرتے جائیں اور یہ مطالبہ حکمرانوں تک پہنچائیں ۔۔۔۔!!! ‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
محترمہ زرتاج گل کہا قافلہ کہاں پہنچا اسکی بھی کوئی خبر ہے کہ یا نہیں
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
شہباز شریف کی کرسی خطرے میں
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ۔ ڈی چوک پر رینجرز اور پولیس والوں نے ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا۔
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
🚨FAKE NEWS👇
051
Reposted by Ona Tv
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
حکومت TV چینل پر خبر چلوا رہی ہے کہ بشریٰ بی بی اور گنڈاپور غائب ہو گئے ہیں، مگر وہ اس وقت D چوک کے قریب عوام میں ہی ہیں
44021
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
میڈیا کا بائیکاٹ کریں۔۔۔۔ میڈیا میں جھوٹ اور افواہیں گردش کر رہی ہیں کیونکہ یہ ہار چُکے ہیں #ptilongmarch #ptimarcislamabad
042
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت کارکنوں کی بڑی تعداد بشری بی بی کے کنٹینر کے ارد گرد موجود 🔥
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 26/11/2024
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 25/11/2024
حکومت کو پتہ تھا، یہ لوگ اسلام آباد کے قریب پہنچیں گے۔ اب طاقت کے استعمال کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں۔ خواجہ آصف
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی نے چند منٹ پہلے دھمکی لگائی تھی کہ رینجرز کے زریعے فائرنگ ہو سکتی ہے.. اور اسکے بعد یہ فائرنگ ہوئی ل.. لیکن کنفرم نہیں ہے کہ پولیس کی فائرنگ ہے یا رینجرز کی
020
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 25/11/2024
‏محسن نقوی کی دھمکی کے بعد پولیس کی فائرنگ ،،،متعدد کارکن زخمی ،،،ایک اور کنٹینر الٹا دیا گیا
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 25/11/2024
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 25/11/2024
راولپنڈی فیض آباد کے نزدیک ڈھوک کالا خان پل پر ایک بار پھر کارکن جمع ہونا شروع۔آج کارکن فیض آباد سے اسلام آباد داخل ہونے کی کوشش کریں گے۔
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 24/11/2024
الحمدللہ۔۔ شدید ترین شیلنگ برداشت کرنے کے بعد۔۔ غازی بروتھا پل کلیئر کرا لیا گیا ہے۔۔ پولیس بھاگ گئی ہے
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 24/11/2024
سڑکیں بند کرنے سے حکومت کو ایک دن میں 190 ارب روپے کا نقصان ہوگا یہ حکومتی ذرائع بتا رہے ہیں. یعنی اگر چھ دن سڑکیں بند رکھی تو ایک ارب ڈالر سے زیادہ نقصان ہوگا جو ایک ارب ڈالر ہم ائی ایم ایف سے لیتے ہیں اس سے زیادہ کا نقصان ہو جائے گا دیکھتے ہیں کب تک یہ بند رکھتے ہیں😉
020
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 24/11/2024
خیبر پختونخواہ کا قافلہ انشاءاللہ اج کی رات ہر حالت میں اسلام آباد پہنچنگے اسلام آباد کے مقامی لوگ اور اسلام آباد کو پہلے سے پہنچانے گئے لوگ اس وقت تک نہ نکلے جب تک خیبر پختونخواہ کے لوگ اسلام آباد نہ پہنچے
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 24/11/2024
علی امین گنڈاپور کے قافلے نے لمبی مزاحمت کے بعد غازی پل سے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا ہے اور رکاوٹیں ہٹا دیں۔۔۔
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 24/11/2024
إنشاءاللّٰه
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 24/11/2024
قافلے تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخل ، پولیس پیچھے ہٹ
120
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 24/11/2024
کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر #islamabadpti #onatv
Ona Tv
000
Reposted by Ona Tv
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024
برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی اویسز کا پروٹیسٹ جو عمران خان کے حق میں ہوا پورا 10 ڈاؤننگ سٹرید بلاک اور عمران خان کی رہائی کی صدائیں بلند تھیں
410558
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 24/11/2024
ہم نے عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جانا - بشری بی بی کا اعلان
000
Reposted by Ona Tv
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 23/11/2024
رحیم یار خان موٹروے بند ۔۔ معصوم بچی جان کی بازی ہار چکی ہے۔۔ موٹروے بند کی ہوئی ہے، بارہا دفعہ کہا کہ بچی کو ہسپتال لے کر جانا ہے، لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔۔
Ona Tv
011

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کی شدت 804 بتائی جا رہی ہے 🤣✌✌ #pti #imrankhan #onapoetry #khan #islambadpti
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 22/11/2024
پارا چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔😥
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 22/11/2024
ایک درویش کا تاریخی جملہ "ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے علم حاصل کرنے کی".🤣
000
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 22/11/2024
خواجہ سعد رفیق کی بھی غیرت جاگ گئی ۔۔۔۔ اسمبلی میں کھڑے ہو کر اپنی ہی حکومت کو کہا تم منہ کالا کروا رہے ہو اپنا بھی اور ہمارا بھی ۔۔۔🤣🤣
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 21/11/2024
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 21/11/2024
کہتے ہیں جس کو ہار کا ڈر نہ ہو جیت اس سے دور نہیں رہ سکتی۔ عمران خان کی 24 نومبر کو پرامن احتجاج کی کال پر حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کو کینٹنرستان بنا دیا، پھر کہتے ہیں عوام نہیں نکلے گی۔ کوئی شرم کوئی حیا✌✌✌✌✌✌
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد کس کا علاقہ؟ کیا ہم آج تک غلط فہمی میں تھے؟😥
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 21/11/2024
010
Ona Tv @onapoetry.bsky.social · 21/11/2024
010
Reposted by Ona Tv
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
60894231