Sign in

Alpha News

@omega786.bsky.social
91 followers 7 following 82 posts
PostsRepliesMedia
Alpha News @omega786.bsky.social · 03/01/2025
یہ ایاز صادق گھر سے نکلتے ہی چار قل پڑھتا ہے، قل قسم دے دیں تو کوئٹہ آیا تھا اپنی پارٹی کو کہا تھا فلاں کرنل سے رابطے میں رہو ہماری بات ہوگئی ہیں ٹو تھڑ سے ہمیں حکومت ملے گی، محمود خان اچکزئی کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بڑا الزام #Alphanews #mehmoodkhan #pti
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 03/01/2025
ملٹری کورٹس سے رہا ہونے والے حافظ بلال کے گھر لاہور کے صدر شیخ امتیاز، مہر بانو قریشی، صنم جاوید خان سمیت قیادت پہنچ گئی۔۔۔حافظ بلال اور انکی فیملی کو خیراج تحسین پیش کیا #Alphanews #pti
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 03/01/2025
وزیراعظم ہاوس کے باہر خیر پور کے رہائشی کا احتجاج وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے 50 ہزار دے دئیے
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 03/01/2025
شاہ محمود قریشی کا تازہ ترین پیغام قائم رہو، حسین کے انکار کی طرح
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 02/01/2025
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 02/01/2025
پی ٹی آئی کو عمران خان سے بات کرنے کی ضرورت ہے، اسپیکر ایاز صادق #AlphaNews #pti
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 16/12/2024
سول نافرمانی کی کال عمران خان کی ہے، ہم سب اسکو فالو کریں گے، خان صاحب کی کال کو صرف خان صاحب ہی کال آف کرسکتے ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 16/12/2024
اسٹیبلشمنٹ ماں کی طرح ہوتی ہے، ماں سے تو محبت ہوتی ہے، پاکستان واحد ملک ہے جہاں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بات ہوتی ہے، کبھی کوئی پارٹی کبھی کوئی پارٹی، ہر بات پر اسٹیبلشمنٹ کو ذمہ دار بنا دیتے ہیں، ہم کب سمجھیں گے۔ وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ (مسلم لیگ نواز)
010
Alpha News @omega786.bsky.social · 16/12/2024
16دسمبر 1971 کو سقوطِ مشرقی پاکستان ہوا ،ہم نےاس سے کچھ سبق نہیں سیکھا۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 16/12/2024
گھر گھر مہنگائی کی دہائی، حکومتی عیاشیاں پنجاب اسمبلی کے رکن کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھ کر 5 لاکھ روپے ہو گئی۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 16/12/2024
کرپشن کے ریکارڈ ۔پیپلز پارٹی رکن ممتاز علی چانگ کی پنجاب حکومت پر تنقید
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 16/12/2024
مذاکرات صرف تب ہوں گے جب ہمارے ورکر رہا ہوں گے شیر افضل مروت
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 16/12/2024
علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی وزیر اعلی کے پی کا قافلہ گورکھپور کی جانب روانہ
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 15/12/2024
وادی کاغان کا سب سے زیادہ حسین اور دلفریب مقام ناران ہے ۔ مانسہرہ سے ناران کا فاصلہ 122کلو میٹر ہے ۔ کاغان سے ناران کی دوری صرف 23کلو میٹر ہے ۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 15/12/2024
آج ہم شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے اکھٹے ہوئے ہیں اور یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہم اپنے شہداء کو بھولے نہیں ہیں، اسد قیصر
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 15/12/2024
گولی چلانے والے نے ڈیوٹی نہیں کی غداری کی ہے اِس قوم سے، انسانیت سے اور دین اسلام سے۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 15/12/2024
عمران خان صاحب کا خُکم ہے کہ ریمٹینسس محدود کی جائے، پاکستان میں جمہوریت کی بالادستی کے لئے آئین و قانون بالادستی کے لئے اور اس مُلک میں نظامِ انصاف کو درست سمت میں لیجانے کے لئے سول نافرمانی کی تحریک کی شروعات کیا جائے اور اس تحریک کو باہر کے پاکستانی اپنے ریمٹینسس محدود کرنے سے کریں۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 15/12/2024
یہ بچے قوم کے بچے تھے، تمہارے گھر میں بھی بچے ہیں۔ انشاء اللہ تمہیں چین اور سکون کی نیند نہیں آئے گی۔ علی امین گنڈا پور
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 14/12/2024
برکینگ نیوز 🚨 ان تمام ورکرز کو ایف سی رینجرز نے کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔۔ جج ابولحسنات اپنے گھر چلے گئیں۔۔ کیا یہ پاکستان توڑنے کے مترادف نہیں
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 14/12/2024
مقدمات سے ڈسچارج ہونے والے پی ٹی آئی ورکرز جوڈیشل کمپلیکس میں موجود، جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین گھر چلے گئے۔ تمام افراد کی احاطہ عدالت سے ہی گرفتاری کا امکان*
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 14/12/2024
پی ٹی آئی وکلاء بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 14/12/2024
علیمہ خان 🛑 ڈی چوک کا نیا نام شہداء چوک رکھ دیا گیا ہے اور یہ نام ہمیشہ کے لیے رہے گا۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 14/12/2024
🚨اے ٹی سی اسلام آباد سے ڈسچارج ہونے والوں کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کرنا شروع کردیا افراتفری مچا دی گئ
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 14/12/2024
اُن فوجیوں پولیس والوں سے بھی کہتا ہوں کہ ایسے رزق پر لعنت ہے جو تم کو قاتل بنائے علی امین
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 14/12/2024
ساری قوم کا صرف ایک ہی سوال ہے کہ نہتے معصوم لوگوں پر گولی کیوں چلائی۔ قاسم خان سوری
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 14/12/2024
ڈی چوک احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکنوں کے معاملے پر پی ٹی آئی کی درخواست تئیس دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ بیرسٹرگوہر کی جانب سے دائر درخواست سیشن جج اعظم خان نے تئیس دسمبر کو ابتدائی بحث کے لے مقرر کی ہے، عدالت نے آئندہ سماعت پر شکایت کنندہ کو بھی حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 14/12/2024
یوم شہداء کے حوالے سےشاہد خٹک کا اہم پیغام تمام لوگ ناران باغ پشاور میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
انڈین آرمی آزاد کشمیر میں گھس آ ئی۔ عوام کی فائرنگ سے دو انڈین زخمی۔ علاقےکی عوام نےاس کے خلاف احتجاج کیا ، عسکری حکام کی جانب سے آفیشل تصدیق ہونا باقی۔ سوچ نے کی بات ہے انڈین آرمی کیسے اندر آ سکتی ہے۔
010
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
آزاد کشمیر تحصیل ہجیرہ لائن آف کنٹرول کے مینڈلہ محلہ بٹل دھرمسال کوہالی میں جمعہ کے اوقات میں انڈین آرمی گھروں تک پہنچ گی سویلین کی طرف سے بروقت کاروائی دشمن کے فوجی زخمی۔ جبکہ پاکستان آرمی کو جوابی کارروائی کے لیے کہا گیا تو کہا ہمیں آڈر نہیں ہے ۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
پاراچنار سے اپ ڈیٹس وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر کا چوتھا فلائٹ کڑوروں روپے مالیت کی ادویات لیکر کرم پہنچ گیا۔ عوام کی خیرخواہ حکومت خیبرپختونخوا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کرم کی ڈیمانڈ پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر کروڑوں روپے مالیت کی ادویات پاراچنار پہنچائی گئی ہیں۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
ہم اپنے شہداء اور اُن کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ محمد سہیل آفریدی
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
جس تحریک میں شہداء کا خون شامل ہوجائے وہ تحریک کبھی ناکام نہیں ہوتی۔ صاحبزادہ حامد رضا
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
قومی حکومت بنانے میں جلدی اس بات کی ہے کہ ٹرمپ کے آنے کے بعد 8 فروری کے الیکشن پر یورپی یونین کی رپورٹ پبلک ہونے جا رہی ہے۔۔۔۔اسکے بعد ایک بہت بڑا طوفان آنے والا ہے✊🔥😎
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
حکومت2شرائط پر پورا اُترتی ہے تو ٹھیک ورنہ حکومت کے گلے کا پھندہ تیار ہو چُکا ہے۔ عمیر نیازی
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
ہمارے بارہ شہید اور 100 سے زائد زخمی ہیں، ہمارے بہت سے لوگ مسنگ ہیں، ہمیں خدشہ ہے اُن میں سے اکثریت کو شہید کر دیا گیا ہے، میڈیا پر بیٹھائے گئے مداری کہہ رہے ہیں گولی نہیں چلی، یہ فوج اور عوام کو لڑانے کی سازش کررہے ہیں، ہم انکی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، گولی کیوں چلائی؟
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کی حکومت پرکڑی تنقید ۔۔ کہتےہیں۔۔ مارکھا کھاکر پی ٹی آئی مضبوط ہوگئی ہے ۔۔ گولیوں اورمار دھاڑ سے اب ہمیں کوئی ڈرنہیں۔۔ مذاکرات کیلئے ہماری کوئی مجبوری نہیں ۔۔ جب دوبارہ سڑکوں پرآئیں گے توان کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی۔۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
بیرسٹر علی ظفر ان فائر 🚨 پی ٹی آئی کا مذاکرات کا طریقہ غلط، ایسا لگ رہا ہے جیسے بھیک مانگ رہے ہوعمران خان بھی اس طریقے پر غصے میں ہیں، یہ مذاکرات کا درست طریقہ نہیں مذاکرات صرف شرائط کے ساتھ کیے
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 13/12/2024
محمودخان اچکزئی کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد کا مشاورتی اجلاس شروع اجلاس محمودخان اچکزئی کی رہائشگاہ پر ہورہا ہے
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 12/12/2024
شہریوں پر گولیاں چلنے کی ایک اور حکومتی شہادت سینیٹر افنان اللہ کا نہتے شہریوں پر گولیاں چلنے کا اعتراف۔ میں خود سیاسی ورکر ہوں مجھے بہت تکلیف ہے جس طرح ان بیچاروں پر گولیاں چلیں۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 12/12/2024
حکومت سے ابھی تک کوئی مزاکرات نہیں بلکہ قوائدو ضوابط طے ہورہے ہیں مزاکرات جب بھی ہوں گے، اوپن ہوں گے ،سب کے سامنے ہوں گے ابھی مزاکرات کے حوالے سے قوائدو ضوابط طے ہوریے ہیں ، اسد قیصر
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 12/12/2024
اگر پی ٹی آئی چوروں سےبات کرنے کو تیار ہے تو پھر راستے کھلے ہیں۔ سول نافرمانی کی تلوار ہماری گردنوں میں لٹکا کرمذکرات کی طرف نہ آئیں ۔ عرفان صدیقی
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 11/12/2024
اوورسیز پاکستانی حکومت کے لیے سر درد بن گئے۔ نائب وزیراعظم کا بڑا اعتراف
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 11/12/2024
بریکنگ: شہباز شریف کی اسد قیصر سے ملاقات، شہباز شریف ایاز صادق سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے اسپیکر ہاؤس گئے، اسد قیصر بھی موجود تھے، ایاز صادق، شہباز شریف اور اسد قیصر کی مشترکہ ملاقات ہوئی، پارلیمنٹ کے فلور پر مذاکرات شروع کرنے کا بھی فیصلہ ہوا
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 11/12/2024
قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی وزرا کے بیانات پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ قاتل کی یہ دلیل منصب نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پہ
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 11/12/2024
فائرنگ ہوئی تو ثبوت دیں۔ عطا تارڑ فائرنگ علی امین گنڈا پور کے گارڈز نے کی۔ خواجہ آصف ہوائی فائرنگ ہوئی، پھر بھگدڑ مچی۔ اسحاق ڈار وزراء ایک بار بیٹھ کر طے کر لیں کس بیان کو لے کر چلنا ہے۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 11/12/2024
ہوائی فائرنگ ضرور ہوئی ہے، اس ایریا میں شاید لائٹ نہیں تھی، پی ٹی آئی کے لوگ جب بھاگے اور بھگدڑ مچی تو یہ میس بنا، کوئی زخمی ہوا یا ایسا مسئلہ ہے تو ضرور تصدیق ہونی چاہیے۔ نائب وزیراعظم کا اعتراف جرم
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 11/12/2024
🔴 افغانستان نے مقامی طور پر تیار ہونے والا پہلا ٹرک متعارف کروا دیا۔
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 11/12/2024
خواجہ آصف کو بھی پتہ ہے کہ گولی چلی ہے اور لوگوں کا خون بہا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 11/12/2024
باجوہ کو کلین چٹ نہیں دیا جا سکتا، یہ کس طرح کا آرمی چیف تھا جس کو پتہ ہی نہیں تھا کہ اس کا ڈی جی آئی کیا کر رہا ہے؟
000
Alpha News @omega786.bsky.social · 11/12/2024
میرے بھائی کو مشکل میں نہ ڈالا کریں، اچھا انسان ہے، فیصل واوڈا کی بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ملاقات
000