Sign in

noman393.bsky.social

@noman393.bsky.social
94 followers 74 following 25 posts
PostsRepliesMedia
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 03/01/2025
Oooooooooo
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 06/12/2024
‏میڈیسن کی قیمتوں میں تین سو فیصد اضافہ! جبکہ مہنگائی ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر ھے!! یہ والی سائنس ہی کوئی سمجھا دے پلیز🤦
010
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 06/12/2024
عمران خان کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ چکی ہے، پنجاب میں 99، اسلام آباد میں 76، ایف آئی اے میں 7، نیب میں 3، خیبرپختونخوا میں 2 مقدمات ہیں
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 06/12/2024
‏جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار میدان میں،، چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس فل کورٹ کے سامنے رکھنے کا مطالبہ،،
010
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 06/12/2024
اسلام آباد کے سانحہ ڈی چوک کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے 12 شہداء کی میتیں ورثاء کے حوالے کی گئیں جبکہ 300 کارکنان 27 نومبر سے لاپتہ ہیں درجنوں زخمی اور جبری گمشدہ شامل ہیں، 1100 کارکنان غیر قانونی ریاستی حراست جیلوں و تھانوں میں بند ہیں۔
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
معاشی بائیکاٹ پر کس نے مجبور کیا؟ اور کیوں کیا؟؟
010
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
وہ تو کہہ رہے تھے برطانیہ سے پاکستانی deport ہوں گے لیکن یہاں تو کیس ہی وڑ گیا 😂
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
اگرآپ اس ادارےکی پروڈکٹس کامکمل بائکاٹ کرتےہیں تو درحقیقت آپ اسرائیلی پروڈکٹس کا بھی مکمل بائکاٹ کرتےہیں کل وقار ملک کےویلاگ میں انکشاف کیاگیا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کاگٹھ جوڑ اسرائیل کیساتھ اسےکہتےہیں ایک تیرسےدوشکار ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
اپ کی توڑی سی سنجیدگی اپ پر چلنی والی گولیوں میں کمی کر سکتی ہے۔ متحد رہے۔ اور اپنے عزیز و اقارب کو منع کریں فوجی پروڈکٹ خریدنے پر۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎@TeamiPians
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
سچ بتانا ہے جھوٹ نہیں لکھنا کیا واقعی آپ بائیکاٹ کر رہے ہیں۔۔۔؟؟ کیا آپ نے ان کی پروڈکٹس خریدنا بند کی ہیں۔۔۔؟؟؟؟
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
شیخوپورہ الیکشن ایک لوکل رہورٹر کے مطابق
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
ریاست پر حملہ 9 مئی کو نہیں 26 نومبر کو ہوا اصل دہشتگردی 9 مئی کو نہیں 26 نومبر کو ہوئی کیا آپ کی بھی یہی رائے ہے؟
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
حکومت کی کیا جرات ہے؟ سر آپ حکم کریں بس۔۔۔
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
ڈیڈ لائن 14 دسمبر 🛑 آگر خان نے سچ میں 14 دسمبر کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو بنکوں کے ذریعے پیسے بیجھنے سے منع کیا تو پھر اس حکومت کا اللہ ہی حافظ
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
سب گناه و حرام چلنے دو کہے رہے ہیں نظام چلنے دو ضد ہے کیا وقت کو بدلنے کی يونہی سب بے لگام چلنے دو تم ہو زاھد تو جائو مسجد میں میکدے میں تو جام چلنے دو حق کو چھوڑو ، کتاب کو چھوڑو حُکمِ حاکم سے کام چلنے دو شاہ جائے گا شاہ آئے گا تم رہو گے غلام چلنے دو ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی، عمران خان۔۔۔!!! ‎@TeamiPians ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
‏عطا تارڈ کی گرفتاری کی خبریں غلط ہیں، اصل میں اسلام آباد میں ایک پٹھان نے رات کی تاریکی میں بندر پکڑا تھا لیکن میڈیا نے گرفتاری کی بریکنگ نیوز چلائی 😅
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
بشرہ بی بی کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں یا عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکے یہ ایک پلان ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے اندر موجود منافقوں کا؟
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
فوجی اداروں سے آمدنی سے مساجد، مدرسے بھی چلتے ہیں تحریک انصاف اور عوام باہیکاٹ مہم سے باز آئے ورنہ اسلام دشمن بھی قرار دیے جاہیں گیں۔ انصار عباسی۔
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
‏یہ پاکستانی برینڈز ہیں جو مریم نواز ایکس پر فالو کرتی ہیں
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 05/12/2024
علیمہ خان کی اہم گفتگو 🛑 عمران خان نے آج کہا، میں جلد اپنا کارڈ سامنے لانے لگا ہوں، ہم نے کہا، انتظار کرلیں
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 22/11/2024
السلام علیکم سب دوستوں کو♥️
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 20/11/2024
یقین کریں بغیر تو یہ بھی کوئی حد ہوتی ہے
000
noman393.bsky.social @noman393.bsky.social · 20/11/2024
‏جھوٹ اور بوگس کیس تھا ۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے سچ آشکار ہو کر رہتا ہے ۔ مرشد ایک بار پھر سرخرو ہوا مخالفین کو منہ کی کھانی پڑی ۔ ❤️❤️❤️
000