لال بادشاہ @niazi8585.bsky.social · 07/12/2024Ehsa Kon c siasyiii Parti kr Raha hai es waqat???? 000 0
لال بادشاہ @niazi8585.bsky.social · 04/12/2024PMLN Vs کرپشن کا موازنہ کتنا عظیم مرتبہ ہے🤣🤣🤣🇧🇫🇵🇰 000 0
لال بادشاہ @niazi8585.bsky.social · 02/12/2024کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔ 26 نومبر 2024 کی عکاسی 😭😭😭🇧🇫🇧🇫🇧🇫 000 0
لال بادشاہ @niazi8585.bsky.social · 02/12/2024بچپن میں جب اخبار فروش آواز لگاتا تھا کہ وطن 3 روپے انقلاب 2 روپے جنگ 4 روپے عوام 1 روپیہ تو مَیں يہ ہی سمجھتا تھا کہ اخبار فروش اخبار کی قیمت بتا رہا ہے ۔ لیکن 26 نومبر 2024 کے بعد پتہ چلا یہ سب ہماری قیمت کی آواز لگاتا تھا 😭😭😭😭 000 0