Sign in

NaWaB

@nawabsalaar.bsky.social
1.2K followers 2.1K following 67 posts

We Born alone, we live alone. And we die Alone.

PostsRepliesMedia
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 08/01/2025
"We choose our joys and our pains long before we experience them." ~Kahlil Gibran
010
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 01/01/2025
یہ مت سوچیں کہ ناکامی راستے کا خاتمہ ہے، ناکامی نئی کامیابی کا آغاز ہو سکتی ہے۔
010
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 31/12/2024
بلوم برگ نے پاکستانی کرنسی کو ایشیا کی سب سے" کمزور کرنسی قرار دے دیا۔۔!! ‏اکانومی تو ترقی نہیں کر رہی تھی ہماری 🤨
020
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 29/12/2024
‏⁦‪#NoRightsNoRemittances‬⁩ ‏⁧
010
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 29/12/2024
‏2024 عمران خان کا سال رہا بنا تصویر قید میں پھر بھی پورا سال لوگوں کے دلوں پہ راج کرتا رہا نیازی 2025 نئی امید کا سال ہو گا انشاءاللہ
000
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 08/12/2024
Afghanistan,Bangladesh and Syria: who is the next..??????? #Syria
000
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 04/12/2024
شہداء کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر بین الاقوامی فورم پر لے کر جائیں گے--!! عمران خان
021
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 04/12/2024
ویسے ان حکومتی وزیروں کو کوئی صاحب علم سمجھائے کہ انگلش میں پریس کانفرنس کرنے سے قتل عام نہیں چھپ سکتا کیونکہ انگلش چینلز اس کی پہلےتصدیق کر چکے ہیں--!! خان صاحب ٹھیک کہتے ہیں ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے--!!
041
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 03/12/2024
‏اسلام آباد میں سید پور کے علاقے میں پٹھان مزدور رہتے ہیں، وہاں سے شنواری ہوٹل کے پورے اسٹاف کو اٹھا کر لے گئے، یہ پروفائلنگ بہت خطرناک ہے۔ محمد مالک
053
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 01/12/2024
بھارت کے آگے ہتھیار ڈال سکتے ہیں لیکن اپنی عوام کے آگے نہیں۔۔!! شرم سے ڈوب کے مرو بیغیرتو ‏‪#ChampionsTrophy‬
231
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 27/11/2024
‏ہم پنجابی تو کوفیوں سے بھی بدتر نکلے۔۔!!💔💔
065
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 26/11/2024
27/11/2024 Dark Day 💔 #Islamabad_D_Chowk
130
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 26/11/2024
‏وہی جہنوں نے دن کو آپ کو گلے لگایا رات کو انہوں نے ہی آپ کا خون بہایا۔۔!!💔💔 ‏اور یہ ایسا ہی کرتے ہیں۔۔!!
073
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 26/11/2024
‏ماں جیسی ریاست مزید بدصورت ڈائن کا روپ دھار چکی ہے ۔💔
031
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع۔ رینجرز ، پولیس ایف سی کا ڈی چوک ، سیکٹرایف 7 اور سیکٹر ایف 8 کے اطراف سے گھیرا ، مظاہرین سیکٹر جی 6 اور سیکٹر جی7 کی طرف بھاگ رہے ہیں۔
010
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 26/11/2024
Picture of the Decade..!! #Islambad
051
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 25/11/2024
‏جس اڈیالہ کے دروازے ہائی کورٹ کے حکم پر نہیں کھلتے تھے آج میرے مرشد عمران خان کے حکم پر کھل رہے۔۔۔
010
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 25/11/2024
‏فضائی مناظر ❤️
020
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 25/11/2024
This family is unbeatable 🤜🏻
074
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد ٹول پلازہ کارکنان نے کراس کرلیا
021
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 25/11/2024
‏مولانا کہتا تھا پکا ہاتھ ڈالو ‏اور پی ٹی آئی کارکنان اسے سریس لے گئے۔۔!!🤨
150
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 25/11/2024
‏ڈی پی او اٹک کیلئے تحفہ
050
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 25/11/2024
‏Remember once he Said۔۔!! ‏میں جیل جا کر زیادہ خطر ناک ہو جاؤں گا۔۔!!
000
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 24/11/2024
10 Downing Street London 📍 #24NovemberFinalCall
094
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 24/11/2024
قافلے کے فضائی مناظر یہ صرف ایک طرف والا قافلہ ہے۔۔!!
173
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 24/11/2024
‏اسلام آباد میں اب صرف ”بندر“ اور کنٹینرز لگانے والا محسن نقوی آزاد ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
041
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 24/11/2024
‏حکومتی جرگہ کرم سے واپس پشاور پہنچ گیا ‏دونوں فریقین نے 7 دن کے لئے سیز فائر اور ایک دوسرے کے قیدی اور لاشیں واپس کرنے پر اتفاق کیاہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
022
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 24/11/2024
‏ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بولرز ابھی سے ہلکان بلے بازوں کی جارحانہ بلے بازی جاری۔۔!! ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
021
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 24/11/2024
‏پنجاب نکلے گا تو نیازی آزاد ہوگا۔۔!! ‏جسٹ رائٹ ڈاؤن
140
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 23/11/2024
Loving the editing on the containers..!! @shahbazgill.bsky.social
051
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 23/11/2024
اسپین کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ملک میں داخل ہوتے ہیں تو وہ انہیں فوراً گرفتار کر لے گا۔
040
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان کے سیل کو تھانہ نیو ٹاون ڈیکلئیر کر دیا گیا
011
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 22/11/2024
‏پاراچنار کی ویڈیوز دیکھ دل دہل گیا۔۔!! ‏لیکن اقتدار کے ایوانوں میں کوئی ٹس سے مس بھی نہیں ہوا ‏افسوس💔 ‏⁦‪#Parachinar‬⁩
001
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 21/11/2024
‏اپنے ہی قعلے میں گول کر دیا اور وہ بھی پلانٹی پہ۔۔!!👀 ‏Damage has been done ✅ بشری بی بی🤨
000
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 21/11/2024
وضاحت: بشرٰی بی بی نے اپنی ویڈیو میں نہ سعودیہ کا نام لیا اور نا ہی ذکر کیا عمران خان اور ان کی اہلیہ جب ننگے پاؤں مدینہ گئے تو باجوہ کے سسر جنرل اعجاز امجد اور اس کی بیوی نے کمپین شروع کی کہ “ یہ شخص ملک میں شریعت نافذ کرنا چاہتا ہے اور ہر جگہ شلوار قمیض اور کپتان چپل پہن کر چلا جاتا ہے”
052
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 21/11/2024
‏نادان دوست سے دانا دشمن بھلا
020
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 21/11/2024
بشریٰ عمران خان صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا پیغام 8:30 بجے دینگی۔۔!!
020
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 21/11/2024
‏اسلام آباد کے مختلف راستوں پے کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔۔۔!!
030
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سب سے درخواست اس کو REPOST کرو اور اس کو واٹس ایپ وغیرہ پر اپنے دوستوں اور فیملی ممبرز کو بھی بھیجو جو بیرون ملک میں رہتے ہیں🙏
231
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 20/11/2024
‏ہم سب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ "اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟" کو ثابت کرنے کا وقت آچُکا، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کیا وہ غلامی کریں گے؟ پی ٹی آئی کا نظریہ جنون ہے، جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
051
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 20/11/2024
بھوک اور پیٹ میں فرق ایک روٹی کا ہے، غم اور خوشی میں فرق زمین کی اربوں آبادی میں سے کسی ایک کی محبت کا ہے، پھر بھی لوگ بھوک سے مرتے ہیں اور اجنبیت سے مرتے ہیں۔ غدہ السمان، ایک شامی مصنف
091
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 19/11/2024
‏چھاپے پہ چھاپہ پنجاب بھر میں پولیس گردی عروج پر
081
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 19/11/2024
A Teacher , Scholar , Mentor and our great Leader Imran khan…!!❤️
1255
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 19/11/2024
‏نکلیں پاکستان کی خاطر۔۔!! ‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩ ‏⁦‪
0113
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 19/11/2024
‏آپ نے 18 سیٹوں کی ساتھ شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیا، وہ اُلٹا لاشیں بن گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کا جو مسئلہ اور فرسٹریشن ہے وہ فیصل واوڈا کی باتوں سے نظر آرہی ہے۔۔!! فواد چوہدری
093
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 19/11/2024
Expectations always hurts..!!💔 NaWaB
050
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 19/11/2024
‏کالے چینل پر بیٹھ کر کالے نظام کا دو ٹکے کا DPO عوامی طاقت کو للکار رہا ہے ‏ایسے سیاسی نوکر امن کے دشمن ہیں۔۔!! تیرے وس دا روگ نہیں بچے۔۔!!
041
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 19/11/2024
‏اہم ترین: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے..!! علیمہ خان۔۔
030
Reposted by NaWaB
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔
1026431
NaWaB @nawabsalaar.bsky.social · 18/11/2024
Panic it’s on peak in company
010