Ptiofficial @naveedafzal7.bsky.social · 18/01/2025“حسن ایوب کو تو سزا کا پہلے ہی پتا تھا جج کی کیا ضرورت تھی ,حسن ایوب تو سزا پہلے ہی سنا چکا تھا، جج کی جگہ اسے ہی بیٹھا دینا چاہیے تھا،فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں اور ان کو سنا دیا جاتا ہے”علیمہ خان 020
Ptiofficial @naveedafzal7.bsky.social · 23/12/2024مذاکرات میں عمران خان کی ہاوس آریسٹ نہیں بلکہ رہائی کی بات ہونی چاہیئے، ہمارے لوگوں کو رہا کرو، مینڈیٹ واپس کرو ڈاکٹر عارف علوی 010