Naqvisyed1 @naqvisyed1.bsky.social · 23/11/2024بے حس وزیر اعلی کے پی کے! یا تو تم دھشت گرد ھو یا انکے سہولت کار ھو یا پھر ایک اخروٹ قسم کے انتہائی نکمے صوبائی سربراہ۔تمہاری حکومت می ںشیعہ قوم کے قتل و غارت کی مکمل اجازت دی گئی ھے۔کیا تم روز قیامت جوابدہ نہیں ھو گے ؟ 000
Naqvisyed1 @naqvisyed1.bsky.social · 20/11/2024بریکنگ نیوز کل رات وزیر اعلی علی آمین کے بھائی فیصل آمین گنڈاپور اور بشری پیرنی کے درمیان لڑائی ہوئی ہے، فیصل آمین گنڈاپور بشری پیرنی کے ساتھ ٹھیکداروں سے پیسے وصول کرنے اور ڈائریکٹ لین دین کرنے پر آپے سے باہر ہوا مشعال یوسفزئی نے فیصل آمین کے ٹھیکداروں کو بشری پیرنی سے ملوایا، 100
Naqvisyed1 @naqvisyed1.bsky.social · 20/11/2024اردو زبان میں اظہار خیال ۔چس دے گیا 😂😂😂 اظہر بھائی کے ایکس اکاؤنٹ کی وال سے کاپی کیا گیا ۔ 000
Naqvisyed1 @naqvisyed1.bsky.social · 18/11/2024 "smallest acts of kindness can have a big impact". Have you experienced or witnessed any small acts of kindness recently? 😊 000
Naqvisyed1 @naqvisyed1.bsky.social · 18/11/2024خوشبوؤں کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک ! اس شہر میں سب کچھ ھے بس اک تیری کمی ھے (فرحت عباس شاہ) 000
Naqvisyed1 @naqvisyed1.bsky.social · 18/11/2024when I will die and Angels ask me, what was your happiest experience in the world, I will say in response. Seeing the visions of this universe by "James Web". Team James Web Mankind is grateful to you. 000
Naqvisyed1 @naqvisyed1.bsky.social · 18/11/2024مرنے کے جب فرشتے مجھ سے سوال کریں گے کہ دنیا میں تمہارا سب سے خوشگوار تجربہ کیا تھا تو میں جواب میں کہوں ۔جیمز ویب سے اس کائنات کے نظارے دیکھنا۔ٹیم جیمز ویب بنی نوع انسان آپکی شکر گزار ھے 010
Naqvisyed1 @naqvisyed1.bsky.social · 18/11/2024فیس بک کے "ٹھریڈ" سے تو اپنے آپ کو "بلیو سکائی" نے بہتر ثابت کر دیا ھے۔ اب اگلا سٹاپ "ایکس" ھے ۔دیکھتے ھیں کہ دونوں کی ریس بنتی ھے یا نہیں ؟ 000
Naqvisyed1 @naqvisyed1.bsky.social · 17/11/2024اپنی آنی والے نسلوں کے لئے ٹھگوں نوسربازوں چوروں غاصبوں سے پاک پاکستان کے لئے کوششاں۔ پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے ڈھیروں محبتیں 000