Naeem ur Rehman Maudodi @naeemurrehman.bsky.social · 23/11/2024اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست) 021
Naeem ur Rehman Maudodi @naeemurrehman.bsky.social · 18/11/2024ایک شخص برائی کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اسے محدود کر سکتا ہے لیکن وہ کبھی بھی بیوقوفی کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی اسے شکست دے سکتا ہے مرد قلندر مرد درویش سراج الحق صاحب 052
Naeem ur Rehman Maudodi @naeemurrehman.bsky.social · 17/11/2024خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی❣️ 041