Nadiaa_Rajpoot @nadiaarajpoot.bsky.social · 19/11/2024رب تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا راستہ شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ سے ہوتا ہوا مولا علی علیہ السلام کے گھر سے گزر کر حضرت محمد ﷺ کی زات سے عشق و محبت اتباع سنت سے حاصل ہوتا ہے. 132