ساڑھے چار ارب ادویات کے ٹھیکے میں کے پی میں دو ارب کا گھپلہ اور ادویات بھی جعلی یہ کمپنی جسے غنڈا پور نے ٹھیکہ دیا پنجاب میں بین ہے اس سے پہلے پنجاب میں بین کمپنی کو پشاور بی آر ٹی کا ٹھیکہ بھی دے کر ریکارڈ کرپشن کر چکے ہیں
صوبے میں کرپشن کے بازار گرم تو سیاسی جلوس اچھا diversion ہے