Nabila.jamshaid2 @nabilaj2.bsky.social · 22/11/2024دعا اور کیا دوں میں اس کے سوا تم کو ہماری عمر لگ جائے 💖💐 020
Nabila.jamshaid2 @nabilaj2.bsky.social · 21/11/2024وقت پر لگا کر اڑ گیا سوچوں تو کل کی باتیں ہیں چھوٹا سا میرا اذان میرا لختِ جگر آج 22سالہ خوبرو نوجوان کی صورت میرے سامنے ھے اللّٰہ پاک سب پردیسیوں کی زندگی عزت و رزق میں خیر وبرکت عطا فرمائے آمین سالگرہ مبارک میرے بچے 💖💐 142
Nabila.jamshaid2 @nabilaj2.bsky.social · 20/11/2024السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان 🇵🇰 000