Nabi Jan Orakzai @nabijanorakzai.bsky.social · 18/11/2024بنوں: روچہ چیک پوسٹ احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے سات اہلکار کو اسلحہ سمیت اغواء پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا مغویوں میں سلیم،عقل رحمان،میوہ جان ،روشان ،عبدالمالک ،نعمت اللہ اور شادمحمد شامل بنوں چیک پوسٹ سے سرکاری اسلحہ و سازوسامان بھی لے گئے ہیں۔ذرائع 010
Nabi Jan Orakzai @nabijanorakzai.bsky.social · 18/11/2024بنوں روچہ چیک پوسٹ سے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کر لیا گیا.ذرائع 010