Sign in

Numan Zahid | زاہد

@n.nzahid.com
153 followers 59 following 283 posts

پرندوں کے شہر کا بادشاہ... Twitter: @NmZhd

PostsRepliesMedia
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 03/03/2025
ماشااللہ یہاں بلوسکائے پر بڑے بڑے گیانی لوگ ہیں۔۔۔ 😉
020
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 01/03/2025
Kiddingly joking.
100
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 26/02/2025
Few years ago, when I searched Numan Zahid on Google, my twitter and Facebook was on top. And I wanted it to remain the same. But now I don't want my information to be public anymore. I am slowly removing my online presence from places. Soon I will change name on social media profiles as well.
010
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 27/01/2025
لیکن کافی لوگ پروفائلز کا تعارف کروا رہے ہوتے ہیں.
100
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 27/01/2025
In the early days of Twitter, On Fridays, people would tweet about their friends' profiles with nice or funny comments and use the tag #FF to introduce the profile, and increase followers. Mostly FFs were mutual. The term became so popular that people started using #FF everyday of the week. 😂
120
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 27/01/2025
Done. 😂
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 27/01/2025
Finally got chance to do it. Lol
110
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 27/01/2025
Do you know follow Friday?
210
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 27/01/2025
بہت دن بعد بلوسکائے کھولا ہے... کون کون سے ایف ایف مس کیے ہیں میں نے؟ مجھے بھیج دیں... 😂
220
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 27/01/2025
Wouldn't it resolve the conflict at it's root? But that is not the desired outcome from both sides... 😷
110
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 26/12/2024
My social media apps (twitter, bluesky) haven't been working for three days, and I didn't bother checking what was the problem. It turns out my VPN wasn't working. Am I careless, or has social media become less important to me?
120
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 20/12/2024
ایک ایسا کپ رکھیں... رات کو جب چائے کا من کرے تو قریبی ٹھیلے سے چائے اس میں ڈلوا لائیں... اور اپنے ماحول میں انجوائے کریں... فالو فور مور لائف پرو ٹپس...
121
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 20/12/2024
You brew beans or make instant coffee?
120
Reposted by Numan Zahid | زاہد
Sundass Khan @sundasskhan.bsky.social · 18/12/2024
Language is means of communication not a parameter of measuring your intelligence. So its ok if you aren’t perfect in it, that doesn’t undermine your intellect levels.
2104
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 15/12/2024
نہیں افسوس اپنا اپنا... باجماعت خوشی کے مواقع ڈھونڈنے چاہئیں...
120
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 15/12/2024
چیٹ جی پی ٹی یا کسی بھی اے آئی میں اہم ہے پرامپٹ... اس پر لوگ باقاعدہ کورسز بنا رہے ہیں... لیکن مجھے لگتا ہے کہ اے خود بھی اپنے لیے پرامپٹ لکھ سکتے ہے... بس آپ اس سے بات کرنے کی کوشش کریں... 😂
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 15/12/2024
اپنا مسئلہ بتائیں اور اس سے کہیں کہ مجھ سے اس متعلق خود سوال کرے... یوں وہ آپ کے مسئلے سے متعلق آپ سے اہم سوال کے گا... اور بہتر جواب دے سکے گا.
100
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 15/12/2024
آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے کام لینا نہیں آتا تو چیٹ جی پی ٹی آپ کو خود سے کام لینا بھی سکھا دیتا ہے... بس آپ اس سے بات کرنا شروع کریں... پھر اسی سے پوچھتے جائیں کہ تم سے کیسے سوال کرنا ہے... آپ کی ساری گفتگو کو وہ ایک پرامپٹ میں لکھ دے گا... اس پرامپٹ کو مزید بہتر بھی اسی سے کروائیں...
110
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 15/12/2024
محترمہ مریم نواز نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کے لیے ایک ایپ بنانے جا عندیہ دیا ہے... اور مجھے شدید افسوس ہے میڈم اور ان کے مشیروں کی نا اہلی پر... افسوس کا اظہار ایکس پر کر دیا ہے... یہاں اعلانِ اظہارِ افسوس کر رہا ہوں... 😷
120
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 10/12/2024
عذاب بھی وہی بناتی ہیں؟
100
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 10/12/2024
بلکہ یوں کہیں کہ کھلا کھلا کر مارنے کا ارادہ رکھتے ہیں... 😷
020
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 09/12/2024
مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے ایک اعتراض ہے کہ وزارت صنعت کے تحت کیوں؟ در اصل پاکستان میں سوسائیٹی ایکٹ کے تحت جو بھی ادارہ رجسٹر ہوگا وہ وزارت صنعت کے تحت ہی آئے گا... روز اول سے نظام اسی طرح ہے... اسی میں تمام فلاحی ادارے آتے... اب آپ کس کس فلاحی ادارے کو کسی کا ذاتی کاروبار کہیں گے؟
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 09/12/2024
تو وہ ڈی چوک سے بھاگ جاتے ہیں... 😷
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 09/12/2024
ملیشیا گروپس کبھی اقتدار میں نہیں آسکتے، اگر آ بھی جائیں تو کٹھ پتلی ہوتے ہیں... کیونکہ ملیشیا کو ہمیشہ بیرونی طاقتیں سپورٹ کرتی ہیں، وہ خود اس قابل نہیں ہوتے... سوریہ میں گلف اور ترکی کی شطرنج ہے... حریت رہنما صرف پیادے ہیں...
120
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 08/12/2024
اگر انجان اکاؤنٹ آپ کو فالو کرے اور اس کے فالورز ایک دو ہزار اور فالونگ تین چار ہزار ہو تو سمجھ جائیں کہ اس اکاؤنٹ کو اگنور کرنا ہے... اس نے کچھ دن آپ کے فالو بیک نہ ملنے کے بعد آپ کو انفالو کر دینا ہے... اکثر ایسے اکاؤنٹ کے پیچھے ربوٹ (سکرپٹ) ہوتا ہے...
110
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 08/12/2024
ہمارے سر پر تو جوں بھی نہیں رینگی... شاید جیسا وہ پہلے بنا تھا ویسا بنتے بھی نہیں دیکھا تھا... 😂
010
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 08/12/2024
کاپی کرنے کی اجازت لے لینی چاہیے... یا پھر نیچھے چھوٹا سے copy لکھ دینا چاہیے... 😉
120
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 08/12/2024
مجھے سب ٹویٹس کا انتظار ہے...
010
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 08/12/2024
ہائے ہائے...
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 08/12/2024
کمرا کمر نہیں ہوسکتا... نئی کمر تلاش کریں...
020
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 08/12/2024
جی ہاں...
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 08/12/2024
اس وقت اِچی بوٹس، ابرار، امار بائیکر، یحییٰ خان، اور ٹریول ود عمران، ان سب لوگوں کا سفر دیکھ رہا ہوں یوٹیوب پر، درمیان میں اور بھی سیروسیاسی کی ویڈیوز آتی رہتی ہیں... میرا یوٹیوب ایسی ہی ویڈیو سے بھرا رہتا ہے... لیکن امی سے مجھے اکیلے سفر کرنے کی اجازت نہیں ملتی... اب کون جائے میرے ساتھ... 😟
120
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 08/12/2024
@mohsinhijazee.bsky.social Microsoft backdated their post, do you know how they did it? www.theverge.com/2024/12/6/24...
theverge.com
Microsoft joins Bluesky and immediately nerds out.
A corporation joining Bluesky isn’t normally news, but Microsoft managed to do it in style this week. The first thing you’ll probably notice is the Windows XP Bliss wallpaper and a pun about blue skie...
010
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 05/12/2024
ابھی کچھ دن پہلے ایک شارٹ میں کھلونا دیکھا جو ایک پہیے پر بیلنس ہوتا ہے اور ایک ڈوری پر چل سکتا ہے... سادہ جائرو افیکٹ تھا... بہت پسند آیا... الی ایکسپریس پر تلاش کیا تو مل بھی گیا، فوراً آرڈر کردیا... بچوں کو بتایا کہ یہ میرا کھلونا ہے... 😂
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 05/12/2024
مجھے امید لگ گئی تھی کہ جو ماحول یہاں بن رہا ہے، غیر سیاسی ماحول بڑا مزیدار رہے گا... 😔
120
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 05/12/2024
ان کو لانے کا یہ طریقہ کار ہے... 😂 bsky.app/profile/blue...
030
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 04/12/2024
پوائیزن آئیوی ایک کامک ہے... پڑھنے کا من کر رہا...
020
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 04/12/2024
‏ایک ہوتا ہے ملاکھڑا... اور ایک ہوتا ہے مُلّا کھڑا...
100
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 04/12/2024
یہ آپ کا احسان ہے بلوسکائے پر... آپ کی وجہ سے اور بھی ہیں...
010
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 03/12/2024
I do. With my normal pace.
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 02/12/2024
ہم سے اپنی ہار تو سہی جاتی ہے۔۔۔ پر اپنے مٹھڑے سجن کیا ہار نہیں سہی جاتی۔۔۔ www.youtube.com/watch?v=lSZu...
010
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 01/12/2024
سیڈ لائف برو...
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 01/12/2024
آپ تشریح لکھا کریں...
100
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 01/12/2024
جو چالیس کے ہو کر بچے ہیں ان کا کیا؟
100
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 28/11/2024
آخری دنوں میں ہسپتال جانا پڑتا تھا، کئی کئی چکر لگتے. آپکو اندازہ ہے کہ کیا حال ہوتے ہسپتالوں میں. اور وہ بھی کرونا کے دنوں کے ہسپتال. پھر ہسپتال میں داخل رہے. ان کے لیے یہ مسائل نہیں تھے. اللہ نے ان کے لیے سب کام آسان بھی کر رکھے تھے. انسان حقیقت میں اللہ سے امید لگاتا ہے تو اللہ اسکا ہوجاتا ہے.
020
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 28/11/2024
میں سوچ رہا تھا ہمارے والد صاحب کا رویہ ہمیشہ مثبت اور پر امید رہتا تھا... کبھی مایوسی والی بس نہیں سنی ان سے... آپ اندازہ لگائیں کہ کبھی وہ مجھ جیسے نالائق سے مایوس نہیں ہوئے...
230
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 28/11/2024
یہاں کوئی کچھ پوسٹ بھی کرتا ہے یا نہیں... 🤔
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 28/11/2024
خراب تو ہے ہی... زیادہ سے زیادہ کیا ہو جائے گا... تجربہ کریں... آپ کیا کسی سے کم ہیں...
100
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 28/11/2024
مناسب... تصحیح کے لیے شکریہ... آپ جیسے لوگ ہی بتاتے ہیں... ہم نے تو سعی مسلسل کے خیال کو بھی ترک کر رکھا ہے... 😔
000
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 28/11/2024
اتنا سا کام؟ یہ تو آہ نے خود کر لینا ہے...
100