Sign in

Muzamil Hussain

@mzlsays.bsky.social
211 followers 75 following 121 posts

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ یہ ہے اللہ تعالٰی تمہارا رب! اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، ہرچیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اس کی عبادت کرو اور وہ ہرچیز کا کارساز ہے ۔

PostsRepliesMedia
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 27/11/2024
*قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*💛🌼 *لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* *لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* *لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* *لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* *"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"* *ڪمزور تمہارا وقت ہے_"* *اللّٰـہﷻ نہیں"* 🌼💝🌹
021 2
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 27/11/2024
‏بے شک گناہ کرنےسے دل کالاہوجاتاہے اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی★
021 2
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
*_‏دوسری خبر۔_* *_یہ آپریشن کی دھمکی مزید لوگوں کو انے سے روکنا ہے۔_* *_میدان نہیں چھڈنا جیت ہماری ہے۔_* *_اتنے افراد پر آپریشن کرنا ہوتا تو پہلے یہ لوگ کر چکے ہوتے۔_* *_اب دھمکیاں ہی لگا سکتے ہیں یہ لوگ بس۔_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
*_‏گولیاں مت چلائیں۔ بیگناہ مر رہے ہیں۔ یہ ہجوم اگر مشتعل ہوگیا تو عمران خان بھی انھیں نہیں روک سکے گا۔_* *_نہ کریں۔ اللہ کا واسطہ نہ کریں_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
اپ بیتی ♥️❤️

*💚_ ‌‏سکونِ قلب جو ہے یہ اللہ کی رحمت ہے خیرات سے مل جاتا ہے سخاوت سے مل جاتا ہے کسی کو معاف کر دینے سے مل جاتا ہے کسی سے معافی مانگنے سے مل جاتا ہے _,* ❤️❤️❤️💯💯💯❤️❤️❤️
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
_*نہتے اور پر امن شہری جو اس ملک میں ٹیکس ادا کر کے رہتے ہیں۔ ان کا صرف اتنا قصور ہے کہ وہ قانون کی بالادستی کے لیے پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور ریاست ان پر گولیاں برسا رہی ہے۔*_
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
*_‏تحریک انصاف کے قافلے اسوقت جی نائن پر موجود ہیں ڈی چوک اب سات سے آٹھ کلومیٹر دور ہے۔_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
*_جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے یا جو لوگ ڈی چوک پہ موجود ہے اگر کسی قسم کی بھی مدد چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔_* 03270232397 03036613743 *_مہربانی فرما کے صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں ضرورت ہے۔_*

010 1

*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_* *‏_تمام شہید کارکنان کی نمازِ جنازہ ڈی چوک پر ادا کی جائے گی۔۔۔۔!!_* *_جنازے میں پورا پنڈی اسلام آباد شامل ہو۔۔۔۔!_* *_🗣️ >>>>> `➪WALEEDRANA18`_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
*_جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے یا جو لوگ ڈی چوک پہ موجود ہے اگر کسی قسم کی بھی مدد چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔_* 03270232397 03036613743 *_مہربانی فرما کے صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں ضرورت ہے۔_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
*‏ایمرجنسی اپیل 🚨* *پنڈی اسلام آباد کے لوگ اپنے بہن بھائیوں کے لیئے ناشتہ پانی لے کر پہنچیں۔۔۔*
001 1

*واردات الرٹ* ۔۔ *کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا گیا* *نا ہی خان صاحب ‎@ImranKhanPTI اپنے تین بنیادی مطالبات سے دستبردار ہوئے ہیں *میڈیا پر “خاص ہدایات” کے تحت خبر چلوائی جا رہی ہے تاکہ عوام پسپا ہو جائیں* *“افواہ سازی” بھی جنگی حربوں میں ایک اہم ہتھیار ہے* یقین نہیں کرنا
022 2
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 26/11/2024
🚨میری پاور سے بھی زیادہ میری عوام خطرناک ہے ‏(عمران خان)
010 1
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_‏عوامی سمندر_*🔥🫶♥️
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_‏ہے حق ہمارا آزادی ✌️💪💪_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_‏عمران خان آرہا ہے اور آتے ہی عمران خان کہے گا ”میرے پاکستانیوں“_*🥹
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_‏بی بی سی کی جانب سے تحریک انصاف احتجاج کی لائیو کوریج۔۔!!_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_واپسی تب ہی ہو گی جب خان خود باہر آکر بولے گا۔۔۔_* *_"میرے پاکستانیوں" مجھے فخر ہے تم پر۔۔۔۔!!_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
😁😁😄😄

*_‏احتجاج کسی صورت ختم نہیں ہو گا۔۔۔_* *_شوکت خانم کے لڑکے کا اعلان۔۔۔🫶🔥♥️_*
010 1
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_‏عمران خان کو کہاں کہاں سے مائنس کرو گے؟_* *_یہ جنریشن ہی نہیں آنے والی جنریشن بھی عمران خان کی سپورٹر ہے۔_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
السلام عليكم صباح النور اے الله جو جو کل سے آپنے گھروں سے نکلا ہے اُن سب کی حفاظت فرما بے شک تو بہترین مددگار ہے ۔آمین یا رب العالمین

*_‏کارکنان کنٹینرز میں بھری مٹی کو نکال کر راستہ صاف کر رہے ہیں_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_ آرہے ہیں خان صاحب_*♥️🫶🔥
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_‏یہ ایک تصویر ہی کافی ہے بتانے کو کہ پنجاب حکومت کتنی بزدل ہے۔_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
‏السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایمان بخیر
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_‏پاکستانی میڈیا بچارے صبح سے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے۔ اور انکو کوئی سن ہی نہیں رہا.!_* *_اس بار انکا پالا اصل پاکستانیوں سے پڑا ہے ۔!! 🔥_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_‏فجر ہو گئی ہے، آزانیں ہو رہی ہیں،ٹھنڈ شدید ہے_* *_تاریخ آج کی رات پاکستان اور عمران خان کے لئیے آئے ہر انسان کو سنہری حرُوف میں لکھے گی۔ انشاءاللّٰہ۔_* *_آزادی کا سورج طلوع ہونیوالا ہے۔_*
220 2
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 25/11/2024
*_`‏ضروری اعلان 🚨`_* *_سی پیک سے اسلام آباد آنے والے قافلے میں ہمارے کافی کارکُنان زخمی ہیں۔۔۔_* *_برائے مہربانی پنڈی اسلام آباد والے اُن کی میڈیکیشن اور کھانے پینے کا انتظام رکھیں۔۔_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 24/11/2024
*_‏لندن کی سڑکوں پر نیازی کے چرچے_*😘🔥
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 24/11/2024
*_‏پوری دنیا میں احتجاج_* *_یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔_*😎👑🔥
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 24/11/2024
*_‏عمران خان کی رہائی تک کسی صورت واپس نہیں جائیں گے شہر یار آفریدی خان_* ✍🏻 ADNAN 💫✨
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 24/11/2024
‏کپتان بلائے اور عوام نہ آئے، ایسا ممکن نہیں!
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 24/11/2024
*_‏آپ کی ریڈلائن تو وڑ گئی۔۔۔😂_*
000 0
Muzamil Hussain @mzlsays.bsky.social · 24/11/2024
کل ڈی چوک سے اس طرح مناظر ہونگۓ ان شاء اللہ🔥✌️