میرے صوبے کی وژنری وزیر اعلی پنجاب مریم نواز عوام کی خدمت میں مصروف ہے اور چائنہ کے دورے پہ جا رھی ھے
دوسری طرف کے پی کے کا وزیر اعلی ھے کارکردگی صفر وفاق پہ ہر مہینے چڑھائی اربوں روپے کا نقصان کرنے والا اور گالم گلوچ دھمکیاں۔
خوش نصیب ہے پنجاب شکریہ مریم نواز