Sign in

Munawar Satti

@munawarsatti.bsky.social
126 followers 33 following 13 posts

Political Commentator

PostsRepliesMedia
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 24/12/2024
عمران خان سے این آر او مانگا جا رہا ہے مگر وہ نہیں دے گا ۔
011
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 25/11/2024
وسیم بھائی آپ مری سے ہیں آپ کو اب ٹویٹ کر دینا چاہیے کہ اگر آپ کو مال روڈ کو کھودنا پڑ گیا ، گھوڑا گلی لورا روڈ پر بھی خندق کھودنی پڑ گئی تو جاؤ عمران خان سے معافی مانگو اور اقتدار اس کے حوالے کر دو
000
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 24/11/2024
مسلم لیگ ن والے مرتضیٰ علی شاہ کی سن لیں اور شرم سے ڈوب مریں
110
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 22/11/2024
وقار بھائی اس وقت دنیا میں عمران خان کے سوا کوئی دوسرا لیڈر موجود ہے جو بیک وقت 35 ممالک میں احتجاج کی کال دینے اور پھر اسے کامیاب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ؟ لوگ اس کے کہنے دیوانہ وار نکلیں
000
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 22/11/2024
سنو پاکستانیو: اگر یہ اسلام آباد کی کنڈی اندر سے بند کر دیں تو تم باہر سے کنڈی بند کر دینا ۔
000
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 22/11/2024
کوئی جو مرضی کہے حقیقت یہی ہے کہ عمران خان نےہر محاز پر اپنی برتری ثابت کردی ہے دنیا میں اس وقت کوئی دوسرا لیڈر ایسا نہیں ہےجو پاکستان کے علاؤہ بیرون ملک 34 مقامات پر احتجاج کی کال دینےکی پوزیشن میں ہو ۔ 8 فروری الیکشن جیت کرپھر جیل کی فسطائیت برداشت کرکے وہ پہلے ہی اپنے بدخواہوں کےحوصلے توڑ چکا ہے
010
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 19/11/2024
عباسی صاحب حکومت تو زیادہ ہی گھبرا گئی ہے ۔ انھیں سکون آور ادویات کی ضرورت ہے ویسے لوگ پوچھتے ہیں یہ کس حق سے حکومت کہلاتے ہیں کیا ان کو قوم نے ووٹیں دی ہیں یہ سب تو اپنی ضمانتیں ضبط کروائے بیٹھے ہوئے ہیں
110
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 19/11/2024
اے بی این نیوز کی رپورٹر زاہدہ راؤ کے مطابق اسلام آباد کے دوسرے سب سے بڑے ہسپتال پولی کلینک کا پٹرول عدم ادائیگی کے باعث پمپ مالکان نے بند کر دیا ایمبولینس سمیت سرکاری گاڑیاں گیراج میں پارک اخے شریف خاندان ملک سنبھالے گا ۔ لندن سے اسلام آباد تک سب کچھ ڈیفالٹ
000
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 18/11/2024
لگتا ہے بلیو سکائی ایپ کو نواز شریف سیاست نے اپنی آخری پناہ گاہ سمجھ کر ہجرت کی ہے یہاں بھی بینک کرپسی کا خطرہ بدرجہا اتم موجود ہے
000
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 18/11/2024
میاں نواز شریف صاحب اور ان کے ہمدردوں کے انہی سطحی تجزیوں اور فکری مغالطوں کے باعث موصوف لاہور میں اپنی ضمانتیں ضبط کروا کر زخم چاٹتے پھر رہے ہیں اور عمران خان کی مقبولیت 42 فیصد سے 70 فیصد کو کراس کر چکی ہے ۔
000
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 18/11/2024
جی جی ہمیں پتا ہے حکومت آپ کی اتحادی ہے بلکہ بیگار کاٹ رہی ہے
010
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کے بدخواہ پوچھتے ہیں 24 نومبر کے احتجاج میں عمران خان کے بیٹے کیوں نہیں آ رہے ۔ ظالمو عمران خان خود جیل میں ہے اس کا بھانجا قید میں اس کی بیوی دو بہنیں جیل کاٹ چکیں آپ کا کلیجہ پھر بھی کیوں نہیں ٹھنڈا ہو رہا عمران خان کا خاندان پہلے ہی اپنے حصے سے زائد قربانی دے چکا ۔
010
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 17/11/2024
دنیا میں آزاد منش لوگوں کے دو ہی ٹھکانے ہوتے ہیں یا تخت زمین آزادی کی یا تخت مقام آزادی کا !
000