مولانا طارق جمیل صاحب کی انکھوں سے نکلے ہوئے انسوں کا بوجھ یہ ریاست کبھی نہیں اٹھا پائے گی بغض عمران خان میں جنہوں نے مولانا صاحب کو تبلیغی جماعت سے نکلوایا ہے یقین کریں مولانا صاحب نے اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے
6/6/2025