Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 23/11/2024لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀 14275105
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂 20356113
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے 3427892
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 21/11/2024مزاکرات حکومت سے ہی کرنے پڑیں گئے 68024
Muhammad Muaaz Asif @muaazasif14.bsky.social · 21/11/2024بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے اپیل؛ سردیوں میں انقلاب نہیں لا سکتے۔ 000
Muhammad Muaaz Asif @muaazasif14.bsky.social · 20/11/2024مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے Remembering Faiz Ahmed Faiz on his death anniversary. 000
Muhammad Muaaz Asif @muaazasif14.bsky.social · 20/11/2024سچ جہاں پابستہ ملزم کے کٹہرے میں ملے اس عدالت میں سنے گا عدل کی تفسیر کون 000
Muhammad Muaaz Asif @muaazasif14.bsky.social · 19/11/2024زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگا گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے بنے گا سارا جہان مے خانہ ہر کوئی بادہ خوار ہوگا کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہوگا 000
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024Public service message 25341127
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے 2433991
Muhammad Muaaz Asif @muaazasif14.bsky.social · 19/11/2024Kabhi to yaad karo ge tum ~Shafqat Mehmood 000
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024حکومت کا فائنل فیصلہ 1214346
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣 ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣 615355
Muhammad Muaaz Asif @muaazasif14.bsky.social · 19/11/2024اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد 010
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟ 1623384
Muhammad Muaaz Asif @muaazasif14.bsky.social · 18/11/2024آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کے جس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے 031
Muhammad Muaaz Asif @muaazasif14.bsky.social · 18/11/2024PTI's November 24 protest is being given undue importance. In fact, it has already flopped. The PTI worker is disappointed. No organization is active in Punjab. Anarchy can be successful by bringing people from KP but not protest. 011
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟ 2127277
Reposted by Muhammad Muaaz AsifZahid shahzad @zahidpmln941.bsky.social · 18/11/2024Koyi he ju is tasveer ko retweet na kare two lions ❤️ 1258
Muhammad Muaaz Asif @muaazasif14.bsky.social · 18/11/2024گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے 000
Reposted by Muhammad Muaaz AsifAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ 160629149