Sign in

MShafiqueArain

@msarain.bsky.social
280 followers 109 following 10 posts

NS SMT PML N Sindh

PostsRepliesMedia
MShafiqueArain @msarain.bsky.social · 11/03/2025
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کابینہ اجلاس میں نئے شامل ہونے وزراء مشیروں و معاون خصوصی کو مبارکباد اس موقع پر وزیر مملکت برائے مذہبی آمور و بین المذاھب ہماہنگی کھیئل داس کوہستانی بھی اجلاس میں موجود تھے #MinistryOfReligiousAffairs
011
MShafiqueArain @msarain.bsky.social · 24/02/2025
کراچی مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا سندھ کے صدر خرم عباس بھٹی کی عیادت کرتے ہوئے نائب صدر سوشل میڈیا سندھ محمد شفیق آرائیں، ذوہیب خان، مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ڈویژن نوابشاھ کے صدر محمد سلیم آرائیں, چوہدری عارف علی آرائیں, محمد نعمان علی آرائیں بھی موجود تھے
011
MShafiqueArain @msarain.bsky.social · 21/02/2025
پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا سندھ کے نائب صدر و چیف آرگنائزر سوشل میڈیا (ن) لیگ ڈویژن نوابشاھ محمد شفیق آرائیں رئیس جمن ڈاھری قاضی احمد میں محترم جناب غلام قادر ملاح کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے
010
MShafiqueArain @msarain.bsky.social · 31/01/2025
‏پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا سندھ کے نائب صدر و چیف آرگنائزر سوشل میڈیا ڈویژن نواب شاہ محمد شفیق آرائیں مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ضلع نواب شاہ کے صدر چوہدری ارشد آرائیں جنرل سیکرٹری صدام حسین سولنگی وفد کے ساتھ پریس کلب قاضی احمد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے
011
MShafiqueArain @msarain.bsky.social · 07/01/2025
Love for All Haters for Non ❤️
010
MShafiqueArain @msarain.bsky.social · 21/11/2024
علاج آپکی دہلیز پر سپر سی ایم پنجاب مریم نواز شریف کی بدولت
000
MShafiqueArain @msarain.bsky.social · 21/11/2024
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت
011