خان صاحب کا پیغام شریکوں کے نام ✌️🔕
میری خاموشی کو میری بزدلی مت سمجھو۔
خاموش پانی اکثر لاش بھی واپس نہیں دیتے
اعلان ختم ہوا۔
#imrankhan
میرا پی ٹی ائی سے کوئی تعلق نہیں۔ میں صرف عمران خان کے نظریے کو جانتا ہوں اور مانتا ہوں۔ #عمران_خان #imrankhan #leaderimrankhan