Moin Memon @moin273.bsky.social · 10/12/2024مولانا تیرے بغض میں بڑے بڑے کردار بکے #ترجمان_مدارس_مولانا 031
Moin Memon @moin273.bsky.social · 29/11/2024ولولہ اور جرأت میرے سومرو 😭 ❤جانثار جمعیت میرے سومرو😭 29 نومبر یوم شھادت حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو 😭 کیا شخص تھا جو راہ وفا سے گذر گیا 😭 شھید تیرے خون سے انقلاب آچکا ہے ✌ #سینیٹرڈاکٹرخالدمحمودسومروشہید #باب_الاسلام_کانفرنس #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 010
Moin Memon @moin273.bsky.social · 28/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر کے فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان مصطفیٰ کے سروں کا راج #باب_الاسلام_کانفرنس 010
Moin Memon @moin273.bsky.social · 18/11/2024اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ #TeamJUIKhairpur #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 140