Sign in

حڈرام چوہدری

@mohsinmumtaz.bsky.social
325 followers 226 following 137 posts

میں اس وسیع ہڈحرامی سے اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کام کرنے کا بھی مزا ہے لیکن جو مزا ہڈحرامی میں ہے اس کا کوئی جواب نہیں بس آپ کے پاس پیسے ہونے چاہیے

PostsRepliesMedia
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 11/09/2025
ادھر بھی سیلاب آیا یا نہیں ؟
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 16/07/2025
Anyone ?
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 03/03/2025
Ramazan Mubarak
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 18/02/2025
If you buy things that you dont need, One day you will have to sell the things that you do need..!
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 16/01/2025
Sialkot fog ❤️ #winter
010
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 27/12/2024
Everyone has a story
010
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 27/12/2024
آج کا موسم ❤️
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/12/2024
دسمبر میں لوگ ایسے شادیاں کر رہے ہیں جیسے اگلے سال سے شادی پر پابندی لگ جانی ہے ہر روز شادی کا کوئی نہ کوئی فنکشن اٹینڈ کرنا پڑ رہا ہے
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/12/2024
Merry Christmas
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/12/2024
Happy birthday to quid ❤️
010
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 14/12/2024
اس سال جس سوال کا جواب جاننے کے لیے پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل کا رخ کیا وہ یہ تھا کہ دادی کی وفات سے قبل لاکھوں روپے کیسے کمائیں (how to make millions before grandma dies)
100
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 12/12/2024
Nobody's thinking about you
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 10/12/2024
Good morning
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 09/12/2024
Good morning
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 07/12/2024
"Girlfriend gives you few hours happiness But,Money gives you lifetime respect."
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 07/12/2024
پاکستان میں دس گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہو گیا
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 05/12/2024
کیا بنا پھر چیمپینز ٹرافی پاکستان میں ہو رہی ہے یا نہیں ؟
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 05/12/2024
ہمارے لوگوں میں قوت برداشت بہت کم ہوگئی ہے سیالکوٹ میں آج دو گاڑیاں جارہی تھیں پیچھے والے نے دو تین دفعہ ہارن بجایا اگلی گاڑی والا رک کر باہر نکل آیا اور پچھلے والے سے لڑنا شروع ہو گیا کہ “ہن لنگ کے وخا”
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 04/12/2024
اردو بولن والیا منڈیا!! توں کیہ جانیں فجراں دے وچ رِڑکی لسّی لسّی دے وچ تَردا مکھن شِکر دوپہرے بھخدی روٹی امب دی پھاڑی وچ تندور دے بُھنیا بینگن گُڑ گُڑ کردا شام دا حُقہ ویہڑے دے وچ گِڑدا نلکا ہجر وچھوڑے کَتدا چرخا اردو بولن والیا منڈیا!! توں کیہ جانیں ۔
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 04/12/2024
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ ابھی بھی زلالت والی ہی ہے
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 04/12/2024
Good to see you sir 😍
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 04/12/2024
ایسا لگ رہا ہے کہ پٹواریوں میں بلیو سکائی کا کریز ختم ہو گیاہے
050
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 03/12/2024
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 03/12/2024
Good morning
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 02/12/2024
Eat, laugh, and love with the best company!
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 02/12/2024
“لاش یونین آف جرنلسٹ”
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 02/12/2024
یوتھیے ہر حال میں عمران خان کو تاقیامت امر کرنا چاہ رہے ہیں
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 30/11/2024
‏آپ نے ویسے ماننا نہیں لیکن پی ٹی آئی نے اپنا جھوٹا بیانیہ لوگوں میں بیچ دیا ہے لوگ بغیر سوچے سمجھے سوشل میڈیا پر یقین کر لیتے ہیں اور وہ آگے نئے بیانیہ کی طرف نکل جاتے ہیں ‏ابھی گلی محلہ میں کسی سے بات کر لیں وہ آپکو کہے گا کہ حکومت نے سیکنڑوں لوگوں کو مار دیا ہے
310
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 29/11/2024
‏جب لوگ محبت کرنا چھوڑ دیتے ھیں تو وہ بوڑھے ھو جاتے ھیں۔اس لئے جوان رہنے کیلئے پیار محبت کرتے رہا کریں
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 29/11/2024
وہ دن جب باجوہ ڈاکٹرائن سے پاکستان کی جان چھوٹی تھی
000
Reposted by حڈرام چوہدری
Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ @cafepunjab.bsky.social · 29/11/2024
‏سویر دا سلام مِترو ❤️ خُمری کوئل کُو کُو کر دے تے کیسی کُوک سناندے ‏کِتھے نی سُکھ محمد بخشا تے بھرے جہان دُکھاں دے ‏⁧‫#میراپنجاب‬⁩ ⁦‪#Punjab‬⁩ ⁦‪#Punjabi‬⁩
013
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 28/11/2024
سو جا حڈراماں
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 27/11/2024
انقلاب کے بعد پٹواریوں کی صورتحال کچھ اس طرح ہے 👇
001
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 27/11/2024
good morning sky
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/11/2024
ٹویٹر توابھی وی پی این کے ساتھ بھی اوپن نہیُ ہو رہا
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی ائی ولاوں نے ایک گاڑی تڑوا کر پولیس والوں پہ ڈال دی ہے اب ہر گروپ میں اس گاڑی والے کی ویڈیو چلُ رہی ہے اور لوگ پولیس کی بربریت کا واویلہ لر رہے ہیں ن لیگ کی سوشل میڈیا ایسی کھسی ہے کہ ایک پولیس والا شہید ہو گیا 115 زخمی ہیں لیکن کوئی بھی اس پر بات نہیں کر رہا
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی وزارت داخلہ کے قابل نہیں ہے پہلے ہی پورا ملک بند کر دیا اور قافلے ہر بار اسلام آباد میں داخل ہو جاتے اب تک ایک پولیس واا شہید ہو گیا اور 115 پولیس والے زخمی ہیں
120
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/11/2024
Porn is artificial sex Alcohol is artificial fun Junk food is artificial food Drugs are artificial happiness Smoking is artificial relaxation Celebrities are artificial role models Social media is artificial communication Don't sacrifice the real thing for cheap dopamine
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/11/2024
ن لیگی سوشل میڈیا والے پی ٹی آئی کے احتجاج کو ایسے ہی اگنور کر رہے ہیں جیسے بلیو سکائی پر پٹواری سیاست کو اگنور کرنے کی کوشش میں ہیں
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/11/2024
پاکستان میں انقلاب آ گیا ؟
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 25/11/2024
Good morning
110
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 24/11/2024
انٹرنیٹ بہت ہی سلو کر دیا گیا ہے وی پی این استعمال کر کے بھی کچھ ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا
000
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 24/11/2024
Good morning 22m people !!
010
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 23/11/2024
ازل سے قائم ہیں دونوں اپنی ضدوں پہ محسنؔ چلے گا پانی مگر کنارہ نہیں چلے گا
020
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 23/11/2024
محسن وہ میری آنکھ سےاوجھل ہوا ناں جب سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہوگئی
020
Reposted by حڈرام چوہدری
Zulfiqar Ali @zulfiqarali.bsky.social · 23/11/2024
055
Reposted by حڈرام چوہدری
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 23/11/2024
یہ جو پاکستان کے دشمن ہیں، یہ پاکستان کی ترقّی نہیں دیکھنا چاہتے تو اتنا کشٹ کاٹنے کی بجائے اپنی آنکھوں پر ہاتھ کیوں نہیں رکھ لیتے؟
1203
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 23/11/2024
Blessed your TL ❤️
010
حڈرام چوہدری @mohsinmumtaz.bsky.social · 23/11/2024
سو فیصد ایسے ہی ہے کچھ معاملات میں ہمارے رویے بہت سخت ہوتے ہیں
000