علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 24/11/2024پورے ملک سے قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں پولیس اور پیرا ملٹری فورسز چھوڑیں فوج خود بھی آ جائے عوام کو روک نہیں سکے گی #فائنل_کال_24_نومبر #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 000
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 24/11/2024آج اور کچھ ہو نا ہو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی غیر قانونی حاکمیت کو بڑا دھچکا ضرور لگے گا جو ملک کے مستقبل کے لئے نا گزیر ہے 010
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 23/11/2024The government should start counting its days. It might not be Khan who sends them home, but the public itself. They’ve made life unbearable for people—almost everything is shut. Pushing the public to the edge is like digging the grave of their own power. 010
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 23/11/2024عمران خان غیر مقبول نہیں ہوا ✅ تحریک انصاف ختم نہیں ہوئی ✅ الیکشن تین چوتھائی سے جیتا ✅ پختونخواہ میں حکومت بنائی ✅ ایس آئی ایف سی میں صفر سرمایہ کاری ❗️ نہ سیاسی استحکام نہ معاشی استحکام ❗️ فوج کی مقبولیت بدترین سطح پر ❗️ ہم ابھی تک ہارے نہیں تم ابھی تک جیتے نہیں 000
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 23/11/202424نومبر ،خقیقی کے حصول کا دن 24 نومبر علامی کے زنجیریں توڑنے کا دن، 24نومبر عاصبوں سے جان چھڑانے کا دن، 24نومبر جمہوریت کے بحالی کا دن، 24 نومبر جمہور کی فیصلہ سازی کا دن، 24 نومبر قوم کے تقدیر بدلنے کا دن، 24 نومبر اپنے نسلوں کا مستقبل بچانے کا دن، #24نومبر_فائنل_کال 000
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 23/11/2024مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی ضد بھی نہیں نہ ہی حسن نہ ذہانت نہ انا اور نہ ہی ایک انسان لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں اور طلبگار بھی پھر مسئلہ ہے کیا؟ " کیمسٹری " جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے بس وہی کمی بےچین رکھتی ہے_________!!🖤 010
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز 🚨 پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔ 001
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 20/11/2024دس بار ضمانتیں ہو جائیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو رہا کرنے کا رسک نہیں لے گی عمران خان کی رہائی صرف عوام ہی ممکن بنا سکتے ہیں لہذا چوبیس نومبر کی کال کی بھرپور تیاری رکھیں !! #فائنل_کال_24نومبر 110
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 20/11/2024عمران خان اس نظام ہر طرح سے بھاری ہے نظام کو شکست تسلیم کر لینی چاہیے!¡ 000
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 19/11/2024کرکٹ کی اصطلاحات بھی عجیب ہیں منہ کالا کرنے کو ”وائٹ واش کہتے ہیں 😂😂 000
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 19/11/2024جنگ، جیو کی خبر شیخ وقاص اکرام نے فیک قرار دے دی ہے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی احتجاج کو روکا جا سکتا ہے 000
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 19/11/2024جو اپنے بیٹے کو دیوالیہ سے نہیں بچاسکا وہ ملک کو دیوالیہ سے بچائے گا ؟ 011
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 19/11/2024سارہ فوکس 24 نومبر پر رکھیں۔ برطانوی سامراج کے غلاموں کا اخری دن ہے۔ 031
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 19/11/2024میں نے کہا مینڈیٹ چور مردہ باد!!!! ایک ن لیگی خاتون نے کمنٹ کیا کہ تم لوگ مردہ باد 😄 🤣 یعنی ان بےشرموں کا سب کچھ پتہ ہے۔ 121
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 18/11/2024Hasan Nawaz Sharif, son Nawaz Sharif, has been. declared bankrupt by UK High Court. Sharifs can’t manage their own economy, but they are boasting to revive Pakistan’s economy, which is running on IMF support. 010
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 16/11/2024Be proud of yourself because you've survived the days you thought you couldn't. 010
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 16/11/2024کنج حیرت سے چلے دشت زیاں تک لائے کون لا سکتا ہے ہم دل کو جہاں تک لائے 🖤🥀 000
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 15/11/2024سب لوگ وی پی این کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ اپنے آج کے وی لاگ میں، میں نے وی پی این کے مستقبل کے بارے میں خبر دی ہے کہ کچھ نہیں ہو سکتا۔ پاکستان میں سے کسی میڈیا ہاؤس نے یہ بات رپورٹ نہیں۔ کیوں؟ یا تو حکومتی بیانیہ چل رہا ہے یا فیک نیوز چلائی جا رہی ہے۔ احمد نورانی 010
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 15/11/2024There should be only one demand. Release of Imran Khan 000
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 15/11/2024If you want to have free time, don't waste it.😘 #Life 022
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 15/11/2024Pakistan is working to strengthen its digital economy while simultaneously taking draconian steps to police online content-including banning platforms, installing a firewall & now cracking down on VPNs. This is a textbook case of shooting yourself in the foot. Both feet in fact. 052
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 15/11/2024من يحبك يرى فيك جمالاً ، حتى أنت لا تراه في نفسك . 000
علی ملك الاسدی @mlk599.bsky.social · 15/11/2024اگلے دنوں میں انفارمیشن کی بندش کے لیے تمام حربے آزمائے جائیں گے۔ڈس انفارمیشن پھیلانے کے لیے دھڑا دھڑ ٹی وی پروگرام ہوں گے۔ اپنی تیاری مکمل رکھیں سوشل میڈیا پر ہم نے ان کے تمام پراپیگنڈے ناکام بنانے ہیں اور عوامی مورال بلند رکھنا ہے۔ 052
Reposted by علی ملك الاسدیAhmad Noorani @noorani.bsky.social · 15/11/2024آرمی چیف جھوٹ کیوں بول رہے ہیں؟ مفتی محمد حسین نعیمی کے پوتے اور علامہ سرفراز نعیمی کے بیٹے کے طاقتوروں کو خوش کرنے کے فتوے سے حق پرستوں کے سر شرم سے جُھک گئے۔ وی پی این کے بارے میں اچھی خبر youtu.be/pTeZHEkf7skyoutu.beArmy Chief, Imran Khan and VPN |ٹویٹر سے خوفزدہ آرمی چیف کا خطاب | وی پی این بار ے اچھی خبرYouTube video by Ahmad Noorani 37915