Mudasir @mk786.bsky.social · 04/08/2026#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 59 ترجمہ وہ کہنے لگے کہ : ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کس نے کی ہے؟ وہ کوئی بڑا ہی ظالم تھا۔ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم 000
Mudasir @mk786.bsky.social · 04/08/2026(﷽) #خاتم_النبیین_محمدﷺ کا اسم و صفت مبارک 6 *قاسم ﷺ* معنی: تقسیم کرنے والا۔ صفت: الله کی رحمت، علم اور رزق کو بندوں میں تقسیم کرنے والے #درود_وسلام کے نذرانے اللّٰهم صل وسلم وبارك علٰى نبينـا محمـــدﷺ 000
Mudasir @mk786.bsky.social · 04/08/2026﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب العالمین!ہمیں لوگوں کی تعریف کا محتاج نہ بنا بلکہ ہمیں صرف اپنی رضا کا طالب بنا دے۔ ہماری زندگی کا ہر دن پہلےسے بہترہرنیکی پہلے سے زیادہ خالص اور ہمارا انجام اپنی رضا اور جنت الفردوس پر فرما۔آمین 000
Mudasir @mk786.bsky.social · 04/08/2026#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا جو شخص رات کو باوضو ہو کر الله کا ذکر کرتے ہوئے سو جائے اور پھر اگر رات کو کسی وقت اس کی آنکھ کھل جائے تو اس وقت وہ دنیا اور آخرت کی جو بھی بھلائی اللّٰہ سے مانگے ،اللّٰہ تعالیٰ اسے عنایت فرما دیتا ہے۔ (سنن ابو داؤد :5042) 000
Mudasir @mk786.bsky.social · 04/08/2026#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت : نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کو ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم) 000
Mudasir @mk786.bsky.social · 15/10/2025کیا آپ جانتے ہیں ہندوستان میں بیٹھ کر پاکستان کو تاریخ بتانے والا متقی پاکستان میں پلا بڑھا ہے پاکستان سے کھایا پیا بڑا ہوا پڑھا لکھا پاکستان میں کاروبار کرتا رہا پاکستان نے جگہ دی عزت دی روزی روٹی دی۔ اب مودی کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کو دھمکی نا کاکا نا ایسے نہیں چلے گا۔ 000
Mudasir @mk786.bsky.social · 20/11/2024خود بخود ہی کھینچے چلے آؤ گے سحر زدہ ہے میرے لاہور کی فضا❤️ 152
Mudasir @mk786.bsky.social · 19/11/2024علی امین گنڈاپور نے اپنے وارنٹ گرفتاری جاری کروا لیے ہیں اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتاری دے دینگے 21 ستمبر کو پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کےلیے آنے والے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف کا بٹ مار کر ٹرک کے شیشے توڑ دیے تھے 020
Mudasir @mk786.bsky.social · 19/11/2024Blocked 🚫 After getting follow back, he is unfollowing people. ✖ فالو لے کر انفالو کرنے والوں کا یہ انجام ہو گا۔ 010
Reposted by MudasirDr Mudassira @mdscra.bsky.social · 18/11/2024السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🌾🌸 🌷اِنَّ اللّٰهَ وَمَلائكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلىٰ النَّبيۖ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آمَنُوا صَلُّو٘ا عَلَي٘هِ وَسَلِّمُو٘ا تَسلِي٘ماً ﷺاﻟﻟﹷٰﹷٰﹷﮭﹷٰﹷٰﹷﻢ ﷺصَــــــلﷺٌعلَےَ ﷺםבםבﷺَوآڵﷺםבםבﷺ🌴🌸 𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑀𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔 4157
Mudasir @mk786.bsky.social · 18/11/2024𝑺𝒕𝒊𝒄𝒌 𝒕𝒐 𝒕𝒉𝒆 𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉, 𝒆𝒗𝒆𝒏 𝒊𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉 𝒌𝒊𝒍𝒍𝒔 𝒚𝒐𝒖." 🥀 ___𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑨𝒇𝒕𝒆𝒓𝒏𝒐𝒐𝒏 𝑿-𝒇𝒂𝒎 071