Sign in

Mazhar Iqbal Malik

@mimalik.bsky.social
409 followers 383 following 48 posts
PostsRepliesMedia
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 23/02/2025
ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ...۔۔۔۔۔۔۔۔!! پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے؟
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 11/02/2025
پنجاب کے ہر شہری کے پاس یہ معلومات ہونی چاہئیں۔ بدلتا چمکتا دمکتا پنجاب 😍❤️
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 10/01/2025
جن سےکرنی تھیں رازکی باتیں اُن کو اُونچا سُنائی دیتا ہے 🤭🙃
020
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 31/12/2024
پھر نیا سال، نئ خبریں، نئ امیدیں۔۔۔۔۔ اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 29/12/2024
There are plenty of them in Pakistan 🇵🇰. All in پاکستان تحریک انتشار from top to bottom
020
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 28/12/2024
You can’t control anyone’s actions; loyalty comes from the heart.” 🫀
030
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 25/12/2024
Happy birthday Baba JI. May you always keep shining in my pockets 🤭😍
010
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 16/12/2024
کند ہم جنس باہم جنس پرواز کبوتر با کبوتر، باز با باز جیسا گ نیازی ویسے ہی گ اس کے یار بیلی۔ گندگی کو گندگی ملے کر کر لمبے ہاتھ
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 16/12/2024
ہاں جی تو کونسا یوتھیا اس نمبر پلیٹ کا خریدار ہے؟
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 16/12/2024
عوام کی ایک کثیرتعدادکی نظر میں JI فوج کی بغل بچہ جماعت ہےجسےمقبول سیاسی حکومتوں کےخلاف سازشوں کے لیے استعمال کیاجاتاہے۔ نوازشریف کی حکومت کو ختم کرنےکےلیے JI نے پانامہ ڈرامے میں شرمناک کردار ادا کیاتھا جو اس کے ماتھےپر ہمیشہ بدنما کلنک کا ٹیکا بن کر چمٹا رہےگا۔ %99 لوگ اس پر اعتماد نہیں کرتے
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 15/12/2024
Is there any App for downloading videos from blue sky?
000
Reposted by Mazhar Iqbal Malik
Jon Cooper @joncooper-us.bsky.social · 11/12/2024
As of right now, Bluesky is only a little more than 100K users away from 25 MILLION!! The growth of this platform since Election Day has been absolutely INCREDIBLE!! 💙 bsky-users.theo.io
701286603940
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 12/12/2024
صدقہ جاریہ سمجھ کر شیر کریں۔ اللہ کریم ہمیں اور ہمارے پیاروں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں اور ہر طرح کے شرور اور پریشانیوں سے اپنی حفظ و اماں میں رکھیں۔ آمین 🤲
010
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 11/12/2024
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 11/12/2024
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمّـِیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیّـِدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 10/12/2024
Beginning of the end رہے نام اللہ کا
140
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 10/12/2024
011
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 10/12/2024
سرگودھا میں رہنے والے ایک دیرینہ دوست کو سلام بھیجا تو آگے سے یہ جواب آیا 🤭
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 10/12/2024
ملک دشمن پارٹی پاکستان تحریک انتشار المعروف PTI کے سیاہ کرتوتوں میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ
010
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 10/12/2024
الحمدللہ 😍
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 10/12/2024
کچھ لوگ دوسروں کی زندگیوں پر کچھ یوں نظر رکھتے ہیں 🤭
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 09/12/2024
سب سے بڑی فوجی پروڈکٹ تو نیازی ملعون خود تھا اور ابھی تک ہے۔ کرو اس کا بھی بائیکاٹ اب
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 07/12/2024
It took me 15 seconds to understand 🤭
010
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 05/12/2024
Gold 🤭
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 03/12/2024
آئیے اس👇 عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کریں
000
Reposted by Mazhar Iqbal Malik
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 01/12/2024
110243
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 29/11/2024
تو چا ند ہے تو رہ اپنی انا میں مست میں کوئی زمین نہیں جو تیرے محور میں رہوں
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 27/11/2024
رات سے اب تک ڈی چوک اور گردونواح سے بس ایک ہی آواز آرہی ہے 🤭😁
010
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 27/11/2024
رات احتجاجیوں کی گرفتاری کیلئے انوکھا طریقہ اپنایا گیا،رینجرز نے ویگن کھڑی کرکے سادہ لباس پولیس سے آوازیں لگوانا شروع کر دیں چلو بھئی مردان اے، پشاور اے، یوتھئے بھاگ بھاگ کر خود گرفتار ہونے لگے😂😂
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 27/11/2024
عمر دس سال تاریخ پیدائش: 2014 تاریخ وفات: 2024 جائے پیدائش: ڈی چوک جائے وفات: ڈی چوک نام: کنٹینر
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 27/11/2024
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 27/11/2024
جب باپ کے گھر میں تھی تو مانیکا کے ساتھ دوڑ گئی جب مانیکا کے گھر میں تھی تو نیازی کے ساتھ دوڑ گئی اور اب خان کے وزیراعلی کے ساتھ دوڑ گئی ہوسکتا ہے کہ اگلی بار قسمت والی لکیر آپ پر مہربان ہو جائے😁
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 26/11/2024
Because PTI and miltestab are partners in crime
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 26/11/2024
ان شہادتوں کی ذمہ دار ریاست اور ریاستی ادارے ہیں جنہوں نے ایک دہشتگرد جتھے کو ایک صوبے میں حکومت سازی میں سہولتکاری کی اور مسلسل اس فسادی ٹولے کو فیس سیونگ دے رہے ہیں۔ ڈھائ ہزار ارب روپے کا بجٹ ڈکارنے والی پاک موج چند ہزار افغانی دہشتگردوں کو کنٹرول میں بار بار ناکام ہوئ ہے ہربار ذلت سمیٹی ہے
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 26/11/2024
میراثی کو ڈاکوؤں نےدرخت سےباندھا، کپڑے اتارے سامان کیساتھ ساتھ عزت بھی لوٹی۔ میراسی نے رپورٹ کروائی، دوران تلاشی میراثی کے پاس سےبندوق برامد ہوئی تو پولیس نے پوچھایہ کس لیئےہے؟ میراثی: مولا خوش رکھےیہ برے وقتوں کیلئے رکھی ہوئی ہے __ ہمارےپاس بھی بندوقیں اور اسلحہ ہے محسن نقوی 😏
030
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 26/11/2024
جس طرح آکاش بیل جس درخت پر پروان چڑھتی ہےاور اسی پیڑ کوخوشک کردیتی ہے بالکل اسی طرح پاکستان تحریک انتشار نے بھی اسی فوج کومارناشروع کردیا ہے جس کےزچہ خانےمیں PTIنےجنم لیا۔یہ ریاستی دہشتگرد اب ملکی بقااور ریاستی اداروں کےدرپےہیں۔ناکام تجربےملک کے لیے کتنےہولناک ہوتےہیں امید ہےفوج کو اندازہ ہوگیاہوگا
010
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 26/11/2024
آپ لوگ حکومت اور ریاستی وسائل کے ہوتے ہوئےبھی صرف مذمت ہی کرتےرہیں گے یا ان شرپسند فسادیوں کولگام بھی ڈالیں گے؟ اب تو لوگوں نے ن کو خصی لیگ کہنا شروع کردیاہے۔ چند ہزار بلوائی ہر بار آکر آپکی حکومت کو گھنٹاسمجھ کر بجا کر چلےجاتے ہیں اور آپکی حکومت پھر سے دوسرا گال آگے کردیتی ہے۔ بس کریں اب یہ ڈرامہ
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 22/11/2024
‏شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾❤️
000
Reposted by Mazhar Iqbal Malik
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
42366143
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 20/11/2024
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور موجودہ بیگم کے بچے موجودہ بیگم کے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣 😁
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 20/11/2024
پوری قوم تم دونوں کنجروں کی طرح بےغیرت نہیں ہے۔ ملک ترقی کررہا ہے جو تم فسادیوں کو ہضم نہیں ہورہی۔ ہماری طرف سے جہنم میں جاو
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 19/11/2024
ڈونکی راجہ اپنے گدھوں کو 24 نومبر کو سر پر پوچھڑ رکھ کر باہر نکلنے کی تاکید کرتے ہوئے
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 19/11/2024
اور KP کی دہشتگرد تنظیم کے لیے کیا حکم ہے؟
010
Reposted by Mazhar Iqbal Malik
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
1018469
Reposted by Mazhar Iqbal Malik
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
1725299
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 18/11/2024
اس قیادت سے یہ نشئی کنٹرول نہیں ہوتا
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 18/11/2024
We share your thoughts and emotions 🙌
000
Reposted by Mazhar Iqbal Malik
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
38621169
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 18/11/2024
حسن صاب آپکا راوی یہاں blue-sky پر بھی چینی ہی چین لکھ رہا ہے نا؟ ☺️
000
Mazhar Iqbal Malik @mimalik.bsky.social · 18/11/2024
فوج کچھ اور جہیز میں لائی ہے یا نہیں لیکن نیازی کو جہیز میں ضرور لائی ہے۔ اور اس سے ایک بار پھر یہ کنفرم ہوگیا ہے کہ جہیز ایک لعنت ہے 🤭
000