Sign in

mianshams.bsky.social

@mianshams.bsky.social
978 followers 808 following 37 posts
PostsRepliesMedia
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 26/11/2024
دبنگ اعلان کر دیا گیا
042
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 26/11/2024
چائنہ چوک اب عوام کے قبضے میں
010
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 26/11/2024
چائنہ چوک اب عوام کے قبضے میں
031
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 26/11/2024
چائنہ چوک چند لمحے پہلے
031
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 24/11/2024
جنون کو بھی کبھی کوئی روک سکا ہے یا ہرا پایا ہے
020
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 24/11/2024
ہاہاہاہا
000
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 23/11/2024
جب کچھ زیادہ ہی پھٹی ہو تو اسطرح کی شکل بنتی ہے جیسی آئی جی اسلام آباد کی بنی ہے
110
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 23/11/2024
ابھی دیکھو کیا کیا ٹھیک کرتا ہے اور کرواتا ہے ایک دفعہ آ لینے دو اسکو
010
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 23/11/2024
یہ بات تن کے رکھو منڈیو
021
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 22/11/2024
‏آپ اپنے ٹینک بھی لے آئیں ایف 16 بھی لے آئیں، ‏میں اِن کو چیلنچ کرتا ہوں کہ ہم ڈی چوک بھی پہنچے گے اور اپنے وزیر اعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کروا کر وزیر اعظم کے تخت پر بھی بڑھائیں گے، ان شاءاللہ ‏ شفیع جان
211
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 22/11/2024
‏تیرے خوف کا بُت اب ٹُوٹ چکا ہے ‏ تیرا جُھوٹا بھرم اب ٹُوٹ چُکا ہے ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
011
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 22/11/2024
‏ عمران خان کو آخری درخواست یہ کی گئی تھی کہ ہم نےشہبازشریف اور بلاول کو زبانیں دی ہوئی ہیں آپ انہیں ایک ایک سال دیں ہم آپ کو بنی گالہ شفٹ کردیں گے اور آپ کےکیسز ختم کردیں گےمگر اصلی بات یہ ہےکہ زرداری اور مریم کےپاس ان کی ویڈیوز ہیں جن کی وجہ سے یہ بلیک میل ہورہےہیں !شاندانہ گلزار
011
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 22/11/2024
یہ تو ڈائن لگنے لگ گئی ہے🤣😂😂
101
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 21/11/2024
‏ عاصم وہسکی گھٹیا ترین حرکتوں پہ آ چکا خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!!!
030
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 21/11/2024
پہلے اپنے کتے جنرلوں اور چوروں کو بولو کہ چوری کیا ہوا پیسہ واپس لائیں بیرون ملک پاکستانی تم پہ تھوکنا بھی پسند نہیں کرتے
020
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 21/11/2024
200سال بھی لگے رہو تمہارے ہوتے ملک بہتری کی طرف نہیں جائے گا
120
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 21/11/2024
‏ اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں،علیمہ خان
021
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 21/11/2024
‏جسمانی ریمانڈ منظور ہوتے ہی عمران خان کا سیل پولیس سٹیشن ڈیکلیئر، اڈیالہ جیل میں ہی تھانہ نیوٹائون پولیس کی حراست میں رہیں گے۔۔!! ‏ تفتیش کے دوران تھانے میں خان کو نقوی پیشاب اپنی کاکیاں بھی پیش کرے گا
000
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
‏رجسٹرڈ VPN's کا استعمال ہی شرعی طور پر درست ہو گا، چاہے رجسٹرڈ vpn سے pornograpy بھی دیکھیں ہالی وڈ یا بالی وڈ کچھ بھی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی
120
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
الحمدللہ
030
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
111
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
‏میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
010
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
‏جن تین کسٹمز افسران نے قیمت غلط لگائی اُن سے کرمنل مس کنڈکٹ نہیں تھا، نیب کی جانب سے اُن افسران کے خلاف کوئی محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش نہیں کی گئی، ایف آئی اے پراسیکیوٹر ‏ چلیں کہہ دیتے ہیں کہ وہ بہت اچھے لوگ ہیں، جسٹس حسن اورنگزیب کے پراسیکیوٹر کے اصرار پر ریمارکس، کمرہ عدالت میں قہقہہ
010
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
ضمانت کیس، اہم ریمارکس ! ‏انعام اللہ شاہ نے عمران خان سے منسوب کر کے دھمکی والی بات خود کر دی ہو گی، اُس نے صہیب عباسی کو خود کہہ دیا ہو گا کہ اگر ایسا نہ کیا تو تمہیں سرکاری کنٹریکٹس کیلئے بلیک لسٹ کر دینگے، ایسا ہو سکتا ہے کہ اُس نے شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بن کر یہ کہہ دیا ہو، جسٹس میاں گل حسن
031
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
خزانہ چوری کرنے پر کوئی جرم نہیں ضمانت بھی مل جاتی ‏چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بجلی چوری میں ملوث میٹر ریڈر کی ضمانت خارج کر دی۔ بڑا فیصلہ واہ
110
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
‏اہم: توشہ خانہ ٹو کیس میں ایک اہم حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ جیولری سیٹ کا تخمینہ لگانے والا صہیب عباسی جسے Pardon دے کر وعدہ معاف گواہ بنایا گیا تھا اُس نے جس دن نیب کو معافی کیلئے درخواست دی چیئرمین نیب نے اُسی دن اُسکو قیمت کم لگانے پر معافی دے کر وعدہ معاف گواہ بنانے کی منظوری دیدی
000
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کی ضمانت کا کیس جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سوال پوچھ لیا کہ صہیب عباسی نے تو جیولری سیٹ دیکھا تھا کیا اُس نے بعد میں جیولری سیٹ کی کوئی قیمت بتائی کہ یہ اندازاً کتنے کا ہونا چاہیے؟ وہ نہیں کہتا کہ اسکی قیمت تقریباً اتنی ہونی چاہیے لیکن مجھ پر پریشر ڈال کر کم قیمت لگوائی گئی؟
020
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
آج ہی خان صاحب کے رہا ہونے کا امکان‏ عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں
082
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر راغب نعیمی کی صدارت میں آج ہو گا، دور جدید میں ذرائع ابلاغ عامہ کے استعمال،’’حدود و قیود‘‘ اور دیگر اہم امور پر بحث ہو گی۔۔!! موبائل فون کے استعمال کو حرام کیا جاسکتا ہے لہٰذا آج ہی زیادہ سے زیادہ استعمال کر لیں😂😂😂😂
051
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
‏پاکستان نے بھیک مانگنے کےلئے سعودی عرب جانے والے 4300 بھکاریوں کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔۔!! یعنی اپنا نام بھی ڈال دیا
031
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
‏ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
064
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 20/11/2024
ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی بات ختم
072
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 19/11/2024
‏علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، ‏عمران خان نے مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا وقت دیدیا، اس کے بعد احتجاج ہوگ
0113
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 19/11/2024
‏ امریکہ میں پاکستانی سفیر نے عمران خان سے دور کرنے اور پاکستان میں فسطائیت کے خلاف آواز نہ اٹھانے کے لئے پاکستانی ڈاکٹرز اور کاروباری شخصیات کے ساتھ زوم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں جیسے ہی سخت سوال پوچھے گئے تو فحش فلم چل گئی۔ فُل موشن اور فل ایکشن میں بلیو فلم۔ پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی 😎😎😎
151
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 19/11/2024
مارچ کو ناکام بنانے کے لئے یہ انصار عباسی جیسا چول انسان اسطرح کے جھوٹے افسانے سناتا رہے گا ان کے کسی داؤ میں نہیں آنا صرف خان کی بات پہ یقین رکھنا ہے
072
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 19/11/2024
اب نہیں تو کب آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی ڈر اور خوف کے بت توڑ کے نکلنا ہوگا ورنہ اسی طرح سسکتے زندگی گزارو گے تم بھی اور تمہاری نسلیں بھی
084
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 19/11/2024
میری پہلی پوسٹ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت والی زندگی عطا کرے اور تمام پریشانیوں تنگ دستیوں اور حاسدوں سے بچائے۔آمین
2104