پروفیسر 😎 @miansahib.bsky.social · 26/11/2024سیاسی کارکنان کو شر پسند کہہ رہے اور ان پہ گولی چلانے کا حکم دے دیا۔ لیکن پارا چنار پر ریاست بلکل خاموش، یہ ملک کے نوجوانوں سے نفرت کر رہے اور پھر کہتے ادارے کئ عزت نہیں ہوتی سدات یونس 000
پروفیسر 😎 @miansahib.bsky.social · 25/11/2024جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں، وہاں پر ہماری سوچ ختم ہو گئی ہوتی ہے۔عظمیٰ بخاری 😂 000
پروفیسر 😎 @miansahib.bsky.social · 25/11/2024بشریٰ بی بی احتجاج کی قیادت کر رہی ہیں، اگر وہ گھریلو خاتون ہیں تو سیاست کیوں کر رہی ہیں؟ مصدق ملک بشری بی بی بلکل اسی اصول پر سیاست کر رہی ہیں جس اصول پر حکومت نے ایک گھریلوں خاتون کو عدت جیسے گھٹیا کیس میں گرفتار کیا۔ شفقت علی 020
پروفیسر 😎 @miansahib.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی اور حکومت میں کوئی رابطہ ہے اور نہ ہو سکتا ہے، شیخ وقاص 071
پروفیسر 😎 @miansahib.bsky.social · 19/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 010
پروفیسر 😎 @miansahib.bsky.social · 19/11/2024حکومتی اعلی سطحی وفد کا پی ٹی آئی سے مزاکرات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں باریک وارداتوں سے محتاط رہیں 094