Sign in

Abdul jabbar

@miang368.bsky.social
988 followers 934 following 21 posts

My mom is great ❤️❤️❤️

PostsRepliesMedia
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 24/11/2024
ہر شہر سے اسلام آباد کی طرف نکلے والے قافلے میں گاڑیوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے، بے فکر رہو رکاوٹیں ہٹانا کوئی مشکل کام نہیں۔صبح بخیر پاکستان عمرانیہ
041
Reposted by Abdul jabbar
Muhammad Tariq Bilal @mtariqbilal.bsky.social · 23/11/2024
‏انقلاب زندہ باد۔ ‏ھم ایک عظیم انقلاب کی طرف بڑھ چُکے ھین ‏24 نومبر انقلاب کا دن ھے ‏جو GHQ کو بھا کر لے جائے گا ‏نکلو پاکستانیو۔ ان غدار جرنیلوں سے آذادی چھینو۔ ‏انقلاب زندہ باد ‏انقلاب زندہ باد ‏انقلاب زندہ باد ‏🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 ‏کفن باندھ کر نکلو ‏ھم نے پاکستان آذاد کرانا ھے
02310
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کی آواز آخری کال 24نمببر
061
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 23/11/2024
ہم جان تو دے دیں گے پر اپنا خان نہیں دیں گے 🦾🦾🦾💖💯💯💯
040
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 23/11/2024
لاہور ٹرین اسٹیشن کے مناظر اپ ہمیں اسلام اباد انے سے روکیں گے؟ اپ جتنی ی مرضی کوشش کر لیں ہم ا کر ہی رہیں گے#عمران خان
020
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 23/11/2024
آزادی کی تحریک خان کی آزادی اور پاکستانیوں کے ساتھ ظلم کے خلاف نکلو پاکستان کی خاطر نکلو نکلو عمران خان کے ساتھ
020
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 23/11/2024
‏‎ہمیں مجرموں کے ہر ٹھکانے کی خبر ہے شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے . ہمارے تو اپنے چوکیدار بے رہم ہے ہم کسی اور کو کیا ذمےدار ٹھہراتے 😭🤬🤬🤬
010
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 23/11/2024
گیس کے شیل کو ضائع کرنے کا آسان کامیاب اور آزمودہ طریقہ۔۔۔🙅🏻۔🙅🏻🧲🧲
010
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 23/11/2024
‏‎ہم آ نہیں رہے ہم آ گئے ہیں duffers establishment راولپندی مری روڈ ۔۔۔۔ 🔥🔥 ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
063
Reposted by Abdul jabbar
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 21/11/2024
یہ آپ کو ڈرانے کی کوشش کریں گے، لیکن جب تک آپ کا کپتان خوف زدہ نہیں تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
185

عمران خان کی حکومت کے آخری دنوں میں وزیراعظم ہاوس گئے تو وہاں موجود ایک ویٹر نے کہا کہ میرا وزن کم ہو گیا ہے میں نے پوچھا کیوں تو اس نے کہا کہ خان نہ خود کھاتا ہے نہ کسی کو کھانے دیتا ہے. ایثار رانا
042
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 21/11/2024
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنے کل کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر
042
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 21/11/2024
‏یاررررر یہ انصافینز کنٹینرز کو ویڈیو گیم سمجھ کر اڑا دیتے ہیں 🔥🦾🦾🦾🤛🏻
066
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 21/11/2024
او بھائی کیا ہم بڑی بے حس قوم ہیں؟ نکلے عمران خان کی خاطر نکلیں پاکستان کی خاطر
022
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 21/11/2024
ح**** اسٹیبلشمنٹ دوبارہ سے نو مئی والا بیانیہ دہرانا چاہتے ہیں ہماری پولیس پہلے سے ہی بہت کرپٹ تھی ان کے انے سے اور ہو گئی ہے#relees imrankh
144
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 20/11/2024
Happy national Day Oman #imrankhanpti
022
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 19/11/2024
الحمدللہ کل حال
044
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 19/11/2024
اپ یہ وی پی این کو حلال کرنے کے طریقے بھی بتائیں گے ۔ آف اللّٰہ توبہ
011
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم پیارے ناظرین سب نائے آنے والے دوستوں کو ویلکم اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤️🌹🤲 فالو کے بدلے فالو اور لائک کے بدلے لائک ✅✅✅🆗
011
Abdul jabbar @miang368.bsky.social · 19/11/2024
Hello bro Kiya Hal Hy sub dost mujhy fallow karo Mian AP ko b back fallow karo ga thanks 🙏🏻👍🏻👍🏻
011