mharis90.bsky.social @mharis90.bsky.social · 27/11/2024نا اہل حکومت نے کل سارا دن x کو آن رکھا آج جب یوتھیوں کاؤنٹر کرنا تھا تو لاشوں کی سیاست پر تو x کو بند کردیا اور وی پی این سے بھی لاگ ان نہیں ہو رہا ایسے حکومت کرنے سے بہتر ہے استعفٰی دیں اور گھر جائے۔ 000