محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 19/11/2024خفیہ عشق پر نہیں لیکن خُفیہ شادی پر اعتراض ہے ...!!! 000
محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 18/11/2024ضمانت پر ہیں اس لئے احتجاج کی قیادت نہیں کرسکتی لیکن عدت م شادی کرسکتی ہیں محترمہ #PinkiPeerni 010
محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 18/11/2024بلکل جی ایسا ہو جائے کہ ہم چیزوں کے لحاظ سے چلیں تو پھر ہمیں صنف آہن کون کہے گا 010
محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 18/11/2024پھر تو آپکو اسکے آدھے راستے کا خیال کرنا چاہئے تا کہ وہ بدنام بھی نا ہو اور آپکا کام بھی وقت پر ہو جائے 151
محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 17/11/2024وہ لوگ بھی کس قدر درد سے گزرے ہوں گے جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے 010
محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 17/11/2024بھیڑ اتنی ہے کہ ہر سمت ہزاروں چہرے حال ایسا ہے کہ ہر رخ سے اکیلا ہوں میں 030
محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 17/11/2024کتنے حسین لوگ ہیں جو مل کے ایک بار۔ آنکھوں میں جذب ہو گئے دل میں سما گئے۔ 052
محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 17/11/2024میں تیرے شہر سے چپ چاپ کس طرح لوٹوں میں تیرے شہر میں اعلان کر کے آیا تھا 020
محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 17/11/2024انشاء اللہ دو چار ہفتوں م پاکستانیوں کی آمد و رفت دیکھتے ہوئے اسے بھی اپڈیٹ کر کے ٹوئٹر کے قریب قریب لایا جائے گا 000
محمد بن قاسم @mbq1878.bsky.social · 17/11/2024باز ہو پر کسی اور کا اس سے بہتر ہے کہ چڑیا ہو پر آزاد ہو 000