مفتی ابو القاسم محمدی @maq1901.bsky.social · 22/11/2024صلی اللہ تعالیٰ علیٰ محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و سلم۔ 021
مفتی ابو القاسم محمدی @maq1901.bsky.social · 22/11/2024نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اولاد: آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔ صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء 011
مفتی ابو القاسم محمدی @maq1901.bsky.social · 22/11/2024دورد شریف کا اہتمام کریں جمعہ کا دن ہے۔ *اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🤍🌼* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🤍🌼* ❤️💫🤗 000
Reposted by مفتی ابو القاسم محمدیMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور 0132
Reposted by مفتی ابو القاسم محمدیMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024نیازی کی ٹیم ڈر گئی احتجاج وڑ گیا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست 061
مفتی ابو القاسم محمدی @maq1901.bsky.social · 21/11/2024معروف برطانوی کاروباری شخصیت Alfie Best Jr نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔ اللّٰہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین 🤲 020
مفتی ابو القاسم محمدی @maq1901.bsky.social · 21/11/2024عمران نیازی نے مسجد نبوی میں کئی گئی توہین کے بعد سے ایک دن بھی عزت کا نہیں دیکھا۔ میرے اللہ کو اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وقار بہت عزیز ہے۔ 032