Sign in

Mani.Shah

@manishahs.bsky.social
195 followers 54 following 72 posts

Catch me if you can.

PostsRepliesMedia
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 26/04/2025
اس طرح دنیا کی ترتیب الٹ سکتی ہے کیوں میسر ہوئے جاتے ہو، طلب سے پہلے..؟؟؟
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 30/01/2025
ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ یہی موجودہ لمحہ ہے اور بس یہی موجودہ لمحہ زندگی کی حقیقت ہے؛ لہٰذا اس موجودہ لمحے کی قدر کیجئے
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 08/01/2025
‏اپنے کردار کی عیادت کرتے رہا کریں۔۔۔ اس سے پہلے کہ آپ کی ذات کی تعزیت کی جاۓ...!!!
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 03/01/2025
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی اسے رلا ہی دیتی ہیں
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 25/12/2024
جب اپنی ناقدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا۔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 24/12/2024
کسی کے جھوٹ کا ایک بار پکڑے جانا اس کے کہے تمام الفاظوں کو بے معنی کر دیتا ہے ۔۔!! 🩶🩶 Once someone is caught in a lie, all his words become meaningless!!
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 23/12/2024
بہت سے درد تو ہم بانٹ بھی نہیں سکتے ، بہت سے بوجھ اکیلے اٹھانے پڑتے ہیں
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 23/12/2024
‏آنکھیـں عِدت مـیـں ہـیـں خــواب وفــات پــا گــئــے
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 22/12/2024
سکون کی جھونپڑی پریشانی کے محل سے بہتر ہے..!
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 21/12/2024
سچ بات یہی ہے کہ ۔۔ مطلب ہے تو ذکر ہے ،، ورنہ کس کو کس کی فکر ہے ۔۔!! 🩶
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 20/12/2024
اتنا شدید غم تھا،غمِ روزگار کا تُجھ سا حسین شخص بُھلانا پڑا مُجھے🥀 ‎#اردو_زبان
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 20/12/2024
دسترس میں موجود چیز ہو یا انسان۔۔ بےقدرا کر دیتے ہیں لوگ۔۔۔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 20/12/2024
کوشش کریں کسی کو وہ سہارا دیں جو آپ کو کبھی نہیں ملا...!!🖤
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 13/12/2024
تیز رفتار زندگی کا یہ عالم ہے کہ اب صبح کے غم شام کو پُرانے لگتے ہیں
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 10/12/2024
""ضروری نہیں ہے کہ ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں"".!! 🤍🤍🤍 It is not necessary for everyone to understand you. Scales can only tell weight, not quality۔۔!! Happy Tuesday 😊
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 10/12/2024
Badlay han andaz kun k... kuch is andaz sy k_! Wo ab bhary andaz sy humain... nazar andaz karty han..!
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 08/12/2024
بعض اوقات خوف بھی زندگی میں بڑا ضروری ہوتا ہے۔ یہ ہمیں over speed ہونے سے روکتا ہے اور ہمیں ہماری خدود میں رکھتا ہے تاکہ زیادہ نقصان نہ اٹھانہ پڑے ۔ 💯
010
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 06/12/2024
یہ عجیب بات ہے کہ لوگ اپنی زندگی کا بیشتر حصہ ان چیزوں کی فکر میں گزارتے ہیں جو نہیں ہونے والی ہیں۔۔ -🖤 ‎#اردو_زبان
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 05/12/2024
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جائے گی
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 04/12/2024
عجیب لوگ ہیں کبھی قیدی 804 ،کبھی ایبسولیوٹلی ناٹ۔کبھی نک دا کوکا ۔کبھی روکا کیوں نہیں ۔کبھی روکا کیوں ۔۔۔کبھی گولی کیوں چلائی ۔کبھی کچھ کبھی کچھ میرے بھائی انقلاب الفاظ سے نہیں آ تے ۔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 04/12/2024
‏*صرف اپنے آپکو صاف رکھنا نصف ایمان نہیں،* *بلکہ اپنی سوچوں اور دل کو بھی صاف رکھنا نصف ایمان ھے...!!
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 03/12/2024
کبھی کبھی اچھا لگتا ہے کچھ نہ کہنا، کُچھ نہ بولنا، بس سوچنا، اور محسوس کرنا..
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 03/12/2024
‏انکھیں بند ہونے سے پہلے اگر کھل جائیں تو زندگی سدھر جاتی ہے
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 03/12/2024
‏" زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی، اس لیے جب آپ کہتے ہیں، زندگی نے مُجھے سکھایا، تو آپ کو یقین ہے کہ آپ نے قیمت ادا کر دی ہے ۔" ~نجیب محفوظ
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 02/12/2024
“Matlab ki duniya hai faraib ka zamana hai, Diloon mein nafrat hai mou pe yaaraana hai”.
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 02/12/2024
جس بیکار اور فضول بندے کا کوئی تعارف نہ ہو اسے یہاں معروف سماجی شخصیت لکھ دیا جاتا ہے۔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 02/12/2024
‏ہر کوئی آپ کو نہیں سمجھے گا یہی زندگی ہے اور حقیقت بھی۔۔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 02/12/2024
Past is a waste paper, present is a newspaper, future is a question paper, life is an answer paper" so carefully read & write.!
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 30/11/2024
واپسی کا سفر اب ممکن نہ ہو گا فراز ہم تو نکل چکے ہیں آنکھوں سے آنسو کی طرح
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 29/11/2024
میٹھے ضرور بنیں لیکن اتنے بھی نہیں، کہ ؛ لوگ آپ کی جلیبیاں بنانا شروع کر دیں...! - " 🙂
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 29/11/2024
اگر مُعاشرہ جنگل بن جائے تو اِس کا مطلب یہ نہیں کہ تُم بھی جانور بَن جاؤ..
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 26/11/2024
کیا عجب لوگ ہیں الجھے ہوئے الجھائے ہوئے ساتھ رہتے ہوئے, ہنستے ہوئے ,اکتائے ہوئے...🖤
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 26/11/2024
وفاقی حکومت کہاں ہے؟ ایک باغی صوبائی حکومت بار بار وفاق پر یلغار کرہے اور جواب میں طوطا مینا کی کہانی۔ جان لیوا بیماری کا علاج کیا جاتا ہے، گلے نہیں لگایا جاتا۔
010
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 25/11/2024
اختلاف رائے کے باوجود اگر آپ کے دل میں مخالف کا احترام موجود ہے تو سمجھ جائیں کہ آپ اس دَور کے بہترین انسان ہیں
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 25/11/2024
بولنا دنیا سِکھا دے گی۔ آپ اپنے بچوں کو خاموشی کا ہنر سکھائیں۔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 25/11/2024
گدھا ایک بے ضرر جانور ہے جس نے سماج کی بے مثال خدمت کی ہے۔ شیر ایک وحشی جانور ہے جس نے ہمیشہ انسان کو قتل و زخمی کیا۔ پھر بھی انسان گدھے کو نیچ اور شیر کو باعث فخر سمجھتا ہے ۔۔ ہمارا معاشرہ طاقتور ، ظالم ،جابر اور خود غرض کی قدر و منزلت کرتا ہے جبکہ کمزور و محکوم کی تذلیل کرتا ہے
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 24/11/2024
ایک شخص آیا مدینہ کا نام لیا ملک میں فساد پھیلایا بیرونی فنڈ لیا ملک کو ڈبو دیا سی پیک رکوایا کشمیر کا سودا کیا ڈائری اٹھائی اور چل دیا ‎
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 24/11/2024
جناب دہشت گردی کے ہر کیس کو فوجی عدالتوں میں چلانے کا عمران خان نے مطالبہ کر دیا ہم اس مسلۂ پر عمران کی مکمل حمایت کرتے ہیں....
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 24/11/2024
‏وہ اِنسان کبھی کوئی رِشتہ قائم نہیں رکھ سکتا جو غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خُود ہی بنا لیتا ہے...
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 23/11/2024
‏جو ادھورا رہ جائے، وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا خواہ وہ کہانی ہو ، خواب ہو ، زندگی ہو یا پھر انسان ....🖤
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 23/11/2024
صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم الجھنوں، رنجشوں کا خاتمہ اور آپکا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہے😄😊
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 23/11/2024
بڑے سکون سے ہر شخص اک عذاب میں ہے ۔۔ ۔ ۔ ۔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 23/11/2024
کوئی وجود جو گہرے "سکوت" کا حامل ہو جائے وہ پھولوں کا "کھلنا" بھی جانتا ہے اور اس کی پتیوں کی "نرماہٹ" بھی،۔۔❣️
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 22/11/2024
لنگڑا چلنے اور موٹا بھاگنے لگے، تو سمجھ جاو حکیم تگڑا ہے۔😎
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 22/11/2024
انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ہے۔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 22/11/2024
وقت برا ہو تو محنت کرنا, وقت اچھا ہو تو مدد کرنا, جمعہ مبارک “Waqt bura ho toh mehnat karna, waqt acha ho toh madad karna.” Jum'mah Mubarak
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 21/11/2024
اکیلے چلنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ کمزور ہیں بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ اپنے فیصلے خود کرنے کی طاقت رکھتے ہیں 🚶‍♂️
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 21/11/2024
بڑا طویل صدمہ رہے گا تیری مختصر سی محبت کا۔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 21/11/2024
حیران کر گیا سب ہی کو منصف کا فیصلہ رند کو سزا نہ مل سکی قاضی نشے میں تھا 💔
000
Mani.Shah @manishahs.bsky.social · 20/11/2024
انقلاب بھاگنے یا ناچنے سے نہیں آتا خون دینے سے آتا ہے...
000