mamoor123.bsky.social @mamoor123.bsky.social · 23/11/2024پارہ چنار کے واقع کے دل دہلانے والی منظر نے پاکستان کے اداروں اور حکومت کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔ پچھیا سی فیصد حصہ لے کے بھی آمن دینے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے ہیں 000 0