MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 07/01/2025I have 90pi in vault also done KYC can i sell it now and what is the rate today when will the launch be.? 020
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 09/12/2024#قاٸد_محترم ما امریکے او مغرب تہ د غلامٸ سر نہ دے ٹیٹ کڑے۔💪 0101
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 07/12/2024جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر دیا جا رہا ہے۔ 020
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 05/12/2024بالکل جی اسی وجہ سے مہنگائی بڑھتی جارہی ھے سٹاک ایکسچینج کے پوائنٹس اوپر جو جارہے ہیں 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 05/12/2024یہ مدارس کا بل صرف جمیعت علماء اسلام کا مسئلہ کیوں؟ کیا باقی لوگ مسلمان نہیں یا انکی ذمہ داری نہیں اب یہ ٹرینڈ بھی جمعیت کر ورکرز چلائیگا.؟صد افسوس 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 05/12/2024صدر مملکت زرداری نے مدارس رجسٹریشن کابل اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا کوئی بات نہیں8 تاریخ کے بعد دیکھ لیں 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 05/12/2024یہ وعدہ موجود ہے یا 26 فروری کے بعد اب عاصم منیر کے لئے یہ رعایت ختم ھوگئی ہے؟ 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 04/12/2024بھٹو کے دور میں کپتان کے والد صاحب نے راشن کارڈ بنوایا تھا ۔ کپتان نے اسے ابھی تک سنبھال کر رکھا ہوا ہے اسے سب سے آخر میں شو کرے گا ۔ 011
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 04/12/2024شہنشاہِ تصوف ۔ امام سیاست کا اپنے کارکنوں کے نام پیغام. 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 04/12/2024تحقیق کو اپنا اصول بنا لیجیے پھر آپ کو کسی سے شکایت نہیں ہو گی 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 04/12/2024صبح صبح ہر ایک سٹیٹس میں احادیث مبارکہ لگاتے ہیں میں تو کہتا ہوں انسانیت سب سے بڑی چیز ہے دوسرا اپنے غریب پڑوسیوں کے ساتھ حسب توفیق مدد, شفقت,صلہ رحمی کیا کرو اللہ پاک مہربان ذات ھے. 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 03/12/2024قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کی عیادت کے لیے لاہور میں انکے رہائش گاہ پر تشریف آوری ۔۔۔ 001
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 03/12/2024کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام ♥️ 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 02/12/202408 دسمبر اســــرائـــــــــیل مردہ باد کانفرنس پشاور. 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 02/12/2024ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پہاڑ پور میں 1996 قائد جمعیت کی یادگار تصویر، 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 30/11/2024فرزند شہیـــــد اسلام مفتی #عبدالشــــــــــــــــــــکور صاحب رح #محمد کا قوم کے نام پیغام کل یکم دسمبر بروز اتوار کو خدمات شہیـــــد مفتی عبدالشکور صاحب رح کانفرنس میں عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل... 011
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 30/11/2024پاڑاچنار: کرم میں قبائلی جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 124 ہوگئی، 178 زخمی۔ پر تشدد جھڑپوں کا سلسلہ گزشتہ 10 دنوں سے جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے ہیں۔ 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 29/11/2024یہ شام یا لبنان نہیں ہے۔ یہ تصویر ضلع کرم کی ہے جہاں اہل تشیع کے دہشتگرد تنظیم زینبیون اہلسنت کے دیہات اور بازروں پر یہ بڑے میزائل فائر کر رہے ہیں۔ ان دہشت گردوں کو یہ میزائل کہاں سے مل رہے ہیں ؟ یہ پاکستان کے لیے بھی سنگین سیکیورٹی خطرہ ہے۔ @OfficialDGISPR 2123
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 27/11/2024ان شاءاللہ قائد محترم 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر سے خطاب فرمائیں گے۔ 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 26/11/2024کوئیٹہ سے پچاس کلو میٹر فاصلے پر واقع پشین میں ایک عام اجلاس کے لیے ہیلی کاپٹر میں سوار ہمیں امن کا درس دیتے ہیں ۔ہمیں زندگی کے اصول سیکھاتے ہیں ۔الٹا سارہ دن بائی پاس پر لوگوں کو تکلیف ،مشکلات ۔کا سامنا تھا 001
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 25/11/2024کھاریاں کے کھسرے اپنے گرو کو آزاد کروانے نکلے تھے تو گرو کو ساتھ لے کر ہی گئے تھے۔ اب یوتھیوں اپنے گرو کو آزاد کروانے کے لئے کھسروں جنتا ہی حوصلہ دیکھا دو۔ 😷 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 25/11/2024یہ ایرانی ساختہ راکٹ ہیں جو اس وقت پاڑاچنار میں شیعہ دہشت گرد تنظیم زنبیون اور فاطمیون بریگیڈ کے پاس موجود ہیں ۔ اس راکٹ کا نام حسیب فجر 1 ہے (107mm) اور یہ راکٹ ضلع کُرّم کے مظلوم سنیوں پر استعمال ہوتے ہیں یہ تصویر پاڑاچنار کے ایک رہائشی نے اپنے مورچے میں موجود راکٹوں سے لی ہے۔ 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 25/11/2024ضلع کرم میں تین چار دنوں سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں درجنوں افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔ ریاست جنگ بندی میں ناکام رہی ہے۔ 000
Reposted by MALIK JANFida Ur Rehman Kohistani @frkohistani.bsky.social · 24/11/2024چلو چلو سکھر چلو #TeamJuiSindh #TeamJuiPak 0101
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 24/11/2024پاڑہ چنار علاقہ بگن میں مسلمانوں کا قتـــل عام جاری ہے کئی ڈاکٹرز،علماء،خواتین ،اور بچوں کو ذبـــح کیا گیا ہے جبکہ ریاست کنٹینر لگانے اور ہٹانے پر لگی ہوئی ہے 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 24/11/2024اس لڑائی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب علی امین گنڈاپور بھی بشریٰ بی بی کی سیاست سے تنگ آ گیا ہے۔ بشریٰ بی بی بلا وجہ ہر چیز میں ٹانگ اڑا رہی ہیں۔ ان کی قیادت اندر سے ہی ٹوٹ چکی ہے، دھرنا ناکام ثابت ہوگا اور عمران نیازی جیل میں ہی رہے گا! 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 24/11/202424 نومبر جانے والے حضرات اپنے ساتھ کرایہ لے کر جائے ، پچھلی دفعہ بھی ایک مونچھوں والا بغیر کرایہ کے 12 ضلعے کراس کرکے آیا تھا 🤣 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 24/11/2024انقلاب ابھی تک “بلیک لیبل شہد” پی کر سو رہا ہے😂 👇 نچن والیاں دے منڈیاں نے پرانی وڈیو لگانا شروع کردی😂 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 23/11/2024بگن امام کا سر۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یااللہ ان ظالموں کو دنیا میں نیست نابود فرمادے۔ یہ پاڑہ چنار کے ایک عمررسید پیش امام کا سر ہے اسکا جرم فقط اتنا تھا کہ یہ مسلمان ہے😭 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 23/11/2024یہ تو معلوم ہے کہ وفاقی وزیر عطا تارڑ کا تعلق مسلم لیگ سے ہے اور حکومت کے ترجمان ہے لیکن فیصل واوڈا کا تعلق کس پارٹی سے ہے اور کس کا ترجمان ہیں؟ کوئی ہے کہ ہماری رہنمائی کرے؟ حافظ حمداللہ 031
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 23/11/2024ضلع کرم اگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ کے پی حکومت بشری بی بی کی کال پر اسلام آباد فتح کرنے کی تیاری میں ہیں. 011
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 23/11/2024کل رات بگن کے گاؤں میں #دہشت گرد تنظیم #زینبیون اور انجمن حسینہ کے لشکر کشی میں #شہید ہونے والے کم سن بچے اور ماں کو زندہ جلا دیا گیا #justice_forbugan 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 23/11/2024ضلع کرم پاڑاچنار ہم چھپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون۔ نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں۔ سلام بر شہداء 💔 033
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 23/11/2024خوژ نبی مبارکﷺ فرمایي انسان به دقیامت په ورځ دهغه چاسره ملګری وي چې په دنیاکې یې دهغه سره محبت درلود ٠٠٠ رواه البخاري 011
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 22/11/2024بشری بی بی کا ایک ویڈیو بیان ,دھشت گرد اور نسل پرست میڈیا کے لئے پاڑاچنار کے 103 شہدا سے زیادہ اہم ہے. 011
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 22/11/2024پاڑاچنار بگن سے کوہاٹ, کُرم میں سینکڑوں افراد شہید ھوچکے ہیں اور سُنی شیعہ پر اور شیعہ سُنیوں پر حملے کررہے ہیں تو سیکورٹی کا ذمہ دار اور پورے ملک کا ادھے سے زیادہ بجٹ سیکیورٹی کے نام پر کھانے والا ماما اس وقت کدھر ہے. 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 22/11/2024معاشی استحکام آپ اپنا پیسہ لیکر پاکستان آئیں پھر ریٹائیرمنٹ کے بعد ہم آپکا پیسہ لیکر آسٹریلیا، دبئی، بیلجئم ، امریکہ اور کینیڈا شفٹ ہو جائیں گے؟؟؟ 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 22/11/2024کسی لڑکی کی نازیبا ویڈیو کی خبر کچھ ہی دیر میں پورے پاکستان میں پھیل جاتی ہے اور پاراچنار کے 100 جنازے ایک دن میں ہونے سے پورا پاکستان غافل ھے. افسوس 011
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 21/11/2024اگر مسئلہ شیعہ اور سنی کا ہے تو کراچی اور پنجاب میں کہیں سے بھی زیادہ شیعہ اور سنی موجود ہیں لیکن وہاں ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے.؟ #پاڑاچنار 120
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 21/11/2024آرڈرجاری ھواھےکہ بلوچستان میں ایک دفعہ پھرآپریشن کیاجاٸیگابلوچستان میں آپریشن تو72سالوں سےجاری ھےصرف نام بدلتےھیں کھبی کسی نام سےکھبی کسی نام سےاورنتیجہ یہ ھےکہ ایک بچےکو گذشتہ ایک ہفتے سے بازیاب نہیں کراسکتےھے۔ 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 21/11/2024فرعون، ابوجہل، نمرود ، ہلاقوخان اور چنگیز خان بھول جاؤگے اگر دیکھ لو ایک پشتون علاقہ ہے جسے کرم ایجنسی کہتے ہیں....😢🙏🏻💔 010
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 21/11/2024شہداء کی تعداد 81، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان #کُرمه_پاړه_چنار 000
MALIK JAN @malikjan.bsky.social · 21/11/2024کوئی بھی شہری علی امین گنڈاپور سے کوئی سوال نہ کرے کیونکہ وہ احتجاج کی تیاریوں میں مصروف ہے اور وہ وزیراعلی عوامی مسائل کیلئے نہیں بلکہ صرف PTI کے مسائل حل کرنے کو بنا ہے. 000