🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/06/2025whatsapp.com/channel/0029...whatsapp.com💫 شاعری 💫 | WhatsApp Channel💫 شاعری 💫 WhatsApp Channel. ہر اس چیز نے دل دکھایا جس پر ناز تھا۔"💔. 8 followers 010
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/06/2025whatsapp.com/channel/0029...whatsapp.com💫 شاعری 💫 | WhatsApp Channel💫 شاعری 💫 WhatsApp Channel. ہر اس چیز نے دل دکھایا جس پر ناز تھا۔"💔. 3 followers 000
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 18/06/2025chat.whatsapp.com/DPSDg15jUNH2...chat.whatsapp.com💫 شاعری 💫WhatsApp Group Invite 000
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 18/06/2025تمام یہودی ان دونوں مسلم امہ کے لیڈر کی جان کے پیچھے پڑ گئے ہیں یا اللہ پاک ان دونوں کو سلامت رکھنا 010
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 25/03/2025آرمی چیف عاصم خنزیر کی والدہ قضاء الٰہی سے انتقال فرما گئیں ہیں، انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، آمین 031
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 25/03/2025پاکستان میں جمہوریت کے دشمنوں پر پابندیوں کا بل تیار کر لیا گیا ہے۔ رجیم تباہ دے۔۔🔥 011
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 11/02/2025پھر یوں ہوا کہ خود کو خطاکار مان کر مجھ کو میرے ضمیر نے زندہ جلا دیا۔۔۔۔۔🔥🖤🥀 020
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 13/01/2025وَمَا كَانَا رَبُكَا نَسِيًّا۔۔ "اور تیـــرا رب بھـــولنے والا نہیـــں" 000
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 06/01/2025اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ ۔۔۔۔۔ 030
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 02/12/2024طوائف کا سینہ ایک قبرستان ہوتا ہے جہاں شہر بھر کے معززین کی عزتیں دفن ہوتی ہیں💯 030
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 30/11/2024بڑی خبر 🚨🚨 اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیشنل میڈیا BBC نیوز کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دے دی 🔥✌️ 010
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 30/11/2024راولاکوٹ آزاد کشمیر میں بھی عوام فوج کے خلاف۔۔ اور فوجی ہسپتال پر حملہ آوار۔۔ پورا پاکستان فوج کے خلاف ہوچکی ہے۔۔ عوام کے بغیر دنیا کی سپر پاور تباہ ہوچکے ہیں۔۔ وقت ہے اپنے شرابی سے جان چھڑائے 062
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 29/11/2024وَمَـــا كَـــانَرَبّـــكَنَسِيًّـــا" اور تیـــرا رب بھـــولنے والا نہیـــں"🤌🏻🫠❤🔥🤲😭 020
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 27/11/2024لاہور جاتے ہوئے راستے میں پنجاب کے آئی جی ڈاکٹر عثمان کی گاڑی کا حادثہ۔۔۔۔۔ الله بھی تو ہے 051
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 27/11/2024اور جب سامنے والے کے پاس بھی بندوق ہو تو پھر۔۔لاشیں گدھوں پر آتی ہیں 040
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 27/11/2024اسلام آباد کے ہسپتالوں سے پی ٹی آئی کے زخمیوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے کیُونکہ پولیس نے سوشل میڈیا پر لکھا گیا نمبر پورا کرنا ہے۔ نوکریاں کرتے ہوئے یزید بن چکے ہیں، ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظلم میں برابر کا شریک ہوتا ہے 161
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 27/11/2024اس “حکومت” نے پولنگ اسٹیشنز سے رزلٹ روکنے کا کام تو کیا ہی تھا، لیکن اب اسپتالوں سے زخمیوں اور مرنے والوں کی تعداد روک کر یہ لوگ نیا ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔۔۔ ایسا شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ہوا ہو 051
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 27/11/2024یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے۔۔!!!! 153
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 27/11/2024ایبٹ آباد کے جوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی 021
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024بہت بڑا سانحہ ہو چکا ہے۔ اپنے لوگوں کو مار دیا ہے انہوں نے💔 053
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024بہت بڑا سانحہ ہو چکا ہے۔ اپنے لوگوں کو مار دیا ہے انہوں نے💔 032
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024بہت بڑا سانحہ ہوا ہے۔ابھی جو خبریں ا رہی ہیں سو سے زیادہ افراد کو گولیاں ماری گئی ہیں۔ 💔💔 010
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024جتنی تعداد میں عوام موجود ہے اور مزید لوگ شامل ہو رہے ہیں اس سے یزیدی ٹولہ بہت خوف زدہ ہے۔ کل کہا گیا پارٹی بین کر دیں گے، پھر کہا آپریشن کیا جائے گا،پھر فیک نیوز کا سہارا لیا گیا تاکہ مزید لوگ نا ائیں۔ اصل میں یہ لوگ ہار چکے ہیں اور آپ لوگ جیت چکے ہو۔ اب بس استقامت دکھانی ہے 064
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک کے مناظر فیک خبروں کی طرف کان نہ دھریں 173
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024میں نے بشرا بی بی اور علی امین سے بات کرنے کی کوشش کی مگر وہاں پر موجود ورکرز نے میری کوشش ناکام بنا دی ،،،سخت جانبازوں کے حصار میں ہیں دونوں فی الحال کوئی قریب پھڑک نہیں سکتا- احتشام عباسی 130
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024میں اس وقت بھی بشرہ بی بی اور علی امین کی گاڑی کے قریب سے رپورٹنگ کر رہا ہوں،،،دونوں ادھر ہی موجود ہیں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے ،،،شدید شیلنگ جاری ہے 021
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024گراونڈ پر موجود لوگوں سے بات ہوئی ہے سب لوگ ڈٹے ہوئے ہیں۔ 040
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک انصاف کے خلاف اپریشن کا اغاز کر دیا 031
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024مزید فریش قافلے پہنچ رہے ہیں۔ اگر حکومت کی حکمت عملی ہے تو پی ٹی آئی نے بھی پوری پلاننگ کی ہوئی ہے۔ وہاں پر موجود افراد ڈٹے رہیں۔ 041
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024یاد دہانی 🛑 بشری بی بی کی حفاظت کریں کیونکہ آگر بشری بی بی اس طرح فرنٹ سے لیڈ کرتی رہی تو یقین کریں عمران خان بہت جلد بہار آجائیں گے۔ اس وقت بشری بی بی کا نام سن کر بہت سے لوگوں کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں 030
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا۔ عمران خان 032
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024شعیب شاہین کھانا تقسیم کر رہے ہیں ۔ سب بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کریں 030