Sign in

Majid Warraich

@majidwarraich422.bsky.social
438 followers 423 following 1 posts

Always be happy

PostsRepliesMedia
Reposted by Majid Warraich
Sahibzada Sultan @sahibzadasultan.bsky.social · 23/11/2024
فلسفہ فلسفہ منطق اور دلیل کے ساتھ حقائق کی جستجو کا نام ہے۔ فلسفہ انسانی زندگی اور کائنات کے متعلق بنیادی سوالات کے جوابات تلاش کرتا ہے اور عقلی علوم میں اُمّ العلوم کہلاتا ہے۔ اسلامی دنیا میں فلسفہ کو خاص اہمیت حاصل رہی ہے، اور پاکستان کی بنیاد بھی اقبالؒ کے فلسفہ سے منسلک ہیں۔
082 8
Reposted by Majid Warraich
Sahibzada Sultan @sahibzadasultan.bsky.social · 29/11/2024
گزشتہ سال سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بمباری کی بنیادی وجوہات میں عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور عالمی طاقتوں کی جانب سے جابر و قابض طاقت کی حمایت بھی ہے۔ عالمی یوم یکجہتی فلسطین اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ فلسطینیوں کو جائز حق دلوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
092 9
Majid Warraich @majidwarraich422.bsky.social · 14/01/2025
#sialkot
030 3