Sign in

Mahtab Khan

@mahtabkhan.bsky.social
455 followers 82 following 336 posts

Democracy ❤️ | Civilian supremacy | Rule of law | I love my 🇵🇰💖 X wala hi hun 😜

PostsRepliesMedia
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 25/04/2025
‏💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
120
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 19/03/2025
‏اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ بیشک نماز نیند سے بہتر ھے صبح بخیر زندگی فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ😊😊 لے آناہے. خوش رہیں آباد رہیں 💕
010
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 05/03/2025
‏💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
020
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 04/03/2025
ام المؤمنین سیدہ عائشة رضي الله عنها سے مروی ہے: بے شک اس امت میں نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد سب سے پہلی آزمائش جو پیدا ہوئی، وہ پیٹ بھر بھر کر کھانے کی تھی۔ پس جب لوگوں کے پیٹ بھر گئے، تو ان کے جسم فربہ ہو گئے، ان کے دل سخت ہو گئے، اور ان کی خواہشات بے لگام ہو گئیں۔ (الجوع لإبن أبي الدنيا : 22)
020
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 02/03/2025
‏اپ سب کو پہلی سحری مبارک ہو! اللہ اپ سب کو تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 💕
000
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 21/02/2025
‏سردی جا رہی تھی میں اسے گیٹ تک چھوڑنے ایا اب وہ باتیں کرنے کھڑی ہوگئی ہے جا نہیں رہی ❄️🌨️
030
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 20/02/2025
ملکہ کوہسار ❤️❤️❄️🌨️
040
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 14/02/2025
Happy Valentines day 💕 @mahtabkhan.bsky.social
000
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 14/02/2025
‏نماز پڑھ کے صبحِ کے وقت دن نکلتا دیکھیں اپ کو ایک نئی امید اور حوصلہ ملے گا پرندے اپنے رزق کی تلاش میں نکلتے نظر آئیں گے قدرت کو بہت قریب سے محسوس کریں گے صبح بخیر 💞
010
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 12/02/2025
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 💞
010
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 09/02/2025
بہت شونکڑیہ اپکا 🙏🏼😂
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 09/02/2025
مجھے اس قانون کا پتا نہیں تھا 😂🙏🏼
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 09/02/2025
میں نے سن لیا ہے اپ بھی سن لیں ۔۔۔😂
040
Reposted by Mahtab Khan
عائشہ @aeysha.bsky.social · 08/02/2025
Thank you so much dear dost @mahtabkhan.bsky.social ♥️
111
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 09/02/2025
Now coffee with pastry 🍰☕😅
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 08/02/2025
Happy birthday dear Ayesha 🎊 🎉💐 🎂 Stay blessed always🤲🏼❤️
131
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 08/02/2025
‏میرے لفظوں پر ہی گزارہ کر لو ۔۔۔ مفہوم میں اترو گے تو مٹ جاؤ گے
040
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 07/02/2025
مان لو وہ نہیں ٹل رہا ۔۔۔۔ 😅🏃🏼‍♂️🏃🏼‍♂️🏃🏼‍♂️
010
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 07/02/2025
‏اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 💞
021
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 04/02/2025
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 💞
010
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 02/02/2025
دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ دیا آپ نے۔۔۔ ویسے مذاق کے علاؤہ آج کے دور میں ایک ہی نبھ جائے تو بہت ہے 🙏🏼🙏🏼
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 02/02/2025
‏239 لوگوں کا واٹس ایپ سٹیٹس میوٹ کیا ہوا ہے 🙄
010
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 02/02/2025
Song ❤️
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 31/01/2025
‏💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
000
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 30/01/2025
تسی صرف کہیندے او 😜😂
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 30/01/2025
ایک دوسرے کو اپنے غم سنا کے ہلکے ہو جائیں ۔۔ 🙏🏼
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 30/01/2025
کداں فیر دشمنو ؟ 🧐🙄
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 30/01/2025
‏جب آپکو ٹینشن ہو رہی ہو تو کسی بڑی ٹینشن میں سر دے دیں اگر پھر بھی کم نا ہو رہی ہو تو اس سے بڑی ڈھونڈ لیں پھر بھی گزارہ نا ہو تو چپ کر کے دو گالیاں نکالیں اور ریلیکس کریں کیونکہ آپ کچھ نہیں کر سکتے 🙏🏼🙂
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 27/01/2025
بلکل نہیں ویری پروفیشنل
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 27/01/2025
Why dushman why?? 😜😅
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 27/01/2025
‏کل ایک آپ رائٹ اور پروفیشنل سابق آرمی چیف سے ایک جگہ ملاقات ہوگئی سیکیورٹی اور پروٹوکول کی وجہ سے پک نہیں لے سکا آپ لوگ پلیز یقین کر لیں شکریہ (نوٹ: سیکیورٹی اور پروٹوکول ان کے ساتھ موجود حاضر جنرلز کا تھا)
241
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 27/01/2025
‏نماز مومن کی معراج ہے۔۔!! اس لیے کہ نماز انسان کو اللہ تعالیٰ سے ملانے کا ذریعہ ہے السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 💞
010
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 24/01/2025
‏💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
062
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 21/01/2025
Exactly 💯
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 19/01/2025
میں تو بیتے دنوں کی کھوج میں ہوں تو کہاں تک چلے گا میرے ساتھ
030
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 19/01/2025
دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی تم یاد آئے 💕
030
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 18/01/2025
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 💞
010
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 17/01/2025
بلکل بچوں کی تربیت اس طرز پہ لازمی کریں کہ وہ صبر و شکر کرنا سیکھیں
020
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 16/01/2025
‏السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 💞
120
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 15/01/2025
Inshallah waiting for that soon...😅🙏🏽
110
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 15/01/2025
آجاؤ اپنے ہاتھوں کی کافی پلاؤ💕
120
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 14/01/2025
سردی کہاں مر گئی؟؟
000
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 13/01/2025
شکریہ 🙏🏽
010
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 12/01/2025
‏دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو تقدیر پر مات دے سکتا ہے یہ کافی دفعہ ہوتے دیکھا ہے میں نے اپنی زندگی میں اس سے میرا اللہ پہ توکل اور بھی مضبوط ہوجاتا ہے الحمداللہ ❤️
2101
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 12/01/2025
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
020
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 12/01/2025
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
020
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 12/01/2025
‏موسم صرف دل کے ہوتے ہیں۔۔!! آپ اندر سے خوش ہیں تو سب موسم آپکو اچھے لگیں گے اور اگر آپ پریشان ہیں تو سارے موسم سب کچھ بے معنی سا ہو جاتا ہے اس کا احساس پچھلے پانچ دن میں بخوبی ہوگیا۔۔۔
030
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 10/01/2025
‏تمہیں یقین کرنا پڑے گا کہ تمہارے اندر کی خوبیاں تمہارا کمال نہیں بلکہ اللہ کی عطا ہیں، اگر وہ یہی خوبیاں کسی اور کو بھی عطا کر دے تو وہ بھی تمہاری طرح ہی ہو جائے گا اس لیے اپنی اچھی خصلتوں پر فخر اور غرور کرنے کے بجائے رب ذوالجلال والاکرام کی عطاؤں پر شکر گزار بنو
140

071
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 10/01/2025
❤️
110