Sign in

𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧

@maherubaidarain.bsky.social
1.8K followers 1.9K following 275 posts

𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐞𝐯𝐞𝐧 𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐲𝐨𝐮 𝐝𝐨𝐧’𝐭 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝 𝐇𝐢𝐬 𝐩𝐥𝐚𝐧. 𝐇𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐩𝐥𝐚𝐧𝐧𝐞𝐫.

PostsRepliesMedia
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 24/03/2026
‏حضرت ابوذر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جس نے کسی ایسی چیز کا دعوی کیا جو کہ اس کی نہیں تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔‘‘ رواہ مسلم مشکوٰۃ المصابیح 3765
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 03/12/2025
‏" شاہ" کو پرندوں سا دل دے کر درندوں کی بستی میں اتارا گیا .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 03/12/2025
‏جن کے پاس شعور ہوتا ہے ،وہ ادب کے مارے بولتے ہی کہاں ہیں۔
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 03/12/2025
‏تعلیم ہمیں پڑھنا لکھنا سکھاتی ہے اور محبت، دردمندی اور غمگساری .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 03/12/2025
‏ہر روز پڑھو، اُسی عقل کے ساتھ مت سو جاؤ جس کے ساتھ جاگے تھے۔ شمس الدین التبريزي
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 03/12/2025
‏سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں اللہ کبھی نامکمل نہیں چھوڑتا۔
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 02/12/2025
‏سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں
021
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 01/12/2025
‏نبی اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نماز بغیر وضو کے قبول نہیں کی جاتی اور نہ صدقہ حرام مال سے قبول کیا جاتا ہے“۔ (جامع ترمذی : 1)
031
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 01/12/2025
‏اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو ۔بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے (سورۃ البقرہ : 153)
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 01/12/2025
‏ہماری زندگی معدومیت پہ آ چکی تھی پھر اس نے ہاتھ بڑھایا کہ آؤ جیتے ہیں صولت عباس
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 16/10/2025
‏رائیگانی کا وہ عالم ہے کہ یوں لگتا ہے میرے حصے میں خسارے بھی نہیں آئیں گے ظہیر مشتاق
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 11/10/2025
کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے بشیر بدر
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 09/10/2025
‏اداس ہونے کا کوئی سبب تو ضرور ہو گا عُبید یوں ہی نہیں چھلک رہی یہ آنکھیں بے تحاشہ عُبیدُالرحمٰن
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 08/10/2025
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے مجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ہے بشیر بدر
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 08/10/2025
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو بشیر بدر
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 08/10/2025
کبھی میں اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے نہیں الجھا مجھے معلوم ہے قسمت کا لکھا بھی بدلتا ہے بشیر بدر
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 08/10/2025
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں بشیر بدر
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 08/10/2025
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا بشیر بدر
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 08/10/2025
اسی لئے تو یہاں اب بھی اجنبی ہوں میں تمام لوگ فرشتے ہیں آدمی ہوں میں بشیر بدر
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 02/10/2025
شاہوں کی بندگی میں سر بھی نہیں جھکایا تیرے لیے سراپا آداب ہو گئے ہم تابش دہلوی
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 30/09/2025
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 30/09/2025
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 30/09/2025
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 16/08/2025
‏سنہرے خوابوں کو جو دیکھا تھا تیرے ساتھ ان کی تکمیل ادھوری کی ادھوری ہی رہی عُبیدُالرحمٰن
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 14/08/2025
‏اللہ تعالیٰ پاکستان پر ظلم کرنے والے ہر ظلم کو تباہ کرے اور ہمارا پیارا وطن پاکستان عروج و بلندی پائے
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 13/08/2025
‏ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
031
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 30/07/2025
‏بہادر مارے جاتے ہیں ، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 28/07/2025
‏اگر کسی انسسان میں ہزار خامیاں ہیں تو اس انسان میں ایک ایسی خوبی بھی موجود ہو گی جو اس کی ہزار خامیوں پر بھاری پڑے گی انسان کی خامیوں پر تبصرہ کرنے والوں کو چاہیے کے اس ایک ایسی خوبی بھی تلاش کریں جس پر آپ تبصرہ کر سکیں جو ہزار خامیوں پر بھاری ہے .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 28/07/2025
‏محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہے اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا " یوسف " ہے
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 27/07/2025
‏جس ریاست کو ماں جیسی ریاست بتایا جاتا ہے اس ریاست نے ایک دن بھی ماں جیسی ریاست بن کر نہیں دکھایا .
030
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 27/07/2025
‏آپ کی قابلیت پر تالیاں بجانے والے لوگوں میں ہر شخص بغض سے پاک نہیں ہوتا .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 27/07/2025
‏اگر آپ صبر سے نوازنے کا انتظار کر رہے ہیں تو آپ بھی ایک دن ضرور نوازے جائیں گے .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 27/07/2025
‏تم نے دیکھا ہے کبھی رب کی رضا میں راضی لوگوں کو ! خوش نہ بھی ہوں تو پُرسکون ہوا کرتے ہیں .
030
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏یہ دنیا حسد سے لبریز ہے، پھر بچاؤ کیسے ممکن ہے۔۔" ” مسکرا دو۔۔ یہ ان کے دل کا سب سے کاری زخم ہوگا!“
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏انسان دنیا میں آنے کا مقصد بھول کر سکون کی تلاش میں در بدر بھٹک رہا ہے .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏صحیح بخاری: 5641 ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہوجاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏بھٹکے ہوئے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر آپ کبھی راہِ راست پر نہیں آ سکتے اگر آپ خود میں بدلاؤ لانا چاہتے ہیں تو آپ کو ایسے لوگوں سے کنارہ کرنا ہو گا .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏تمہارے مسکرانے سے اگر کسی کو تکلیف پہنچتی ہے تو تم مسکرانا چھوڑ دو اور اگر تمہارے رونے سے کوئی مسکراتا ہے تو تم دو آنسو بہا کر اسے مسکرانے دو .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏جذبات سے کھیلنے کا ہنر فخر کی بات نہیں بلکہ شرمندگی کی بات ہے .
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏بدلہ لے کر آپ صرف وقتی سکون حاصل کر سکتے ہیں لیکن معاف کرنے میں آپ کیلے ہمیشہ سکون میسر رہے گا .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏مُحبت میں مبتلا ہونے کے بعد چاہتوں میں اذیتیں سہنے کے بعد پھر جب آپ ایک ہو جاتے ہیں سکھ کی زندگی گزانے کے بجائے آپ دوبارہ تلخیوں میں مبتلا ہو کر پھر کیوں اذیتوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏"ہمیشہ یاد رکھیں کہ جو ہجوم آپ کی تاجپوشی پر تالیاں بجاتا ہے وہی ہجوم آپ کے سر قلم کرنے پر تالیاں بجاتا ہے۔ لوگ تماشے کو پسند کرتے ہیں۔" اور کہتے ہیں!" واہ کیا بات ہے"
051
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 26/07/2025
‏ہمارے جیسوں کے دِلوں میں مُحبت کو پہلے ڈال کر پھر نِکالا گیا تا کہ ہمارے دِل مُحبت کے ذَاٸقے سے واقفِیت کے بعد تاحیات مَحرومی کا دُکھ جھیلتے رہیں
030
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 25/07/2025
‏ایک تتلی نے ڈسا تھا مجھے اب میری عیادت کو سانپ آتے ہیں
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 25/07/2025
‏اس شخص کی طرف دیا گیا درد بہت بھاری ہوتی ہے جس سے آپ بے انتہا مُحبت کرتے ہیں .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 25/07/2025
‏آپ کو مشکل میں دیکھ کر جسے تکلیف ہو وہی انسان آپ کا اصلی ہمدرد ہوتا ہے .
010
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 25/07/2025
‏جس انسان کی جگہ دل میں ہوتی ہے اس کے ساتھ ان بن بھی ہو تب بھی اس کی آواز پر پلٹ کے دیکھنا ہی پڑتا ہے .
020
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 25/07/2025
‏یوں برستی ہیں تصور میں پرانی یادیں جیسے برسات کی رم جھم میں سماں ہوتا ہے
140
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 24/07/2025
‏اخلاق کا فساد بے وقوفوں سے میل جول کا نتیجہ ہے! امیر المومنین سیدنا علی علیہ السلام (سراج الملوك، ١٧٨)
040
𝐌𝐚𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧 @maherubaidarain.bsky.social · 24/07/2025
‏اس وقت پاکستان میں "ڈاکو، ڈفر الائنس" مکمل طور پر قابض ہے. عمران احمد خان نیازی۔
010