Maher Qamar @maher9568.bsky.social · 24/11/2024بہت جلد یہ منظر دیکھنے کو مل جائے گا۔ انشاءاللہ PTI 👑 FORCE 020
Maher Qamar @maher9568.bsky.social · 21/11/2024چلو آؤ ہمت کرتے ہیں عمران کی طاقت بنتے ہیں یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال 010
Maher Qamar @maher9568.bsky.social · 20/11/2024غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان 010
Maher Qamar @maher9568.bsky.social · 19/11/2024پاکستانیوں ہم عام نہیں عوام ہیں، ہمارا اتحاد اس جبر و فسطائیت کے نظام کو الٹنے کی طاقت رکھتا ہے۔ 020
Maher Qamar @maher9568.bsky.social · 19/11/2024ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال 020