Sign in

M.Abdullah

@mabdullah25.bsky.social
252 followers 14 following 385 posts

◽PM Imran Khan 🇵🇰 ◽Social Media Activist ◽Politics & Current Affairs

PostsRepliesMedia
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 08/10/2025
🚨 CM KPK Ali Amin Gandapur has resigned
010
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 31/12/2024
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 22/12/2024
ملک ادریس اج اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے 26 نومبر کو گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے 😔💔
21511
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 22/12/2024
🚨خان کی ہر کال پر لبیک کہنے والا ملک ادریس جیل بھرو تحریک میں رہائ کے بعد کی یادگار تصویر
030
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 18/12/2024
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ،23 دسمبر کو سنایا جائے گا، اڈیالہ جیل میں آج طویل سماعت ہوئی۔۔۔!!!
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 16/12/2024
اڈیالہ جیل کپتان کی نائب کپتان سے ملاقات کپتان نے نائب کپتان کو گلے لگایا 🔥
030
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 16/12/2024
131
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 15/12/2024
😢💔
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 11/12/2024
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مثبت پیشرفت
071
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 11/12/2024
اب طلاق کروانا چاہتے ہیں
140
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 11/12/2024
‏"آرمی ایکٹ کے تحت صرف فوجی اہلکاروں کو سزا ہو سکتی ہے جو غیر قانونی طور پر سیاست کریں۔ یہ شقیں عام شہریوں پر نافذ نہیں کی جا سکتیں۔ اور عمران خان تو خود سیاستدان ہیں، ان کو آپ کیسے سیاست کرنے پر سزا دے سکتے ہیں؟" - ماہر قانون، ریما عمر
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 08/12/2024
عمران خان کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہوگا فیصل واوڈا یہ کیا ہو رہا ہے🤔
030
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 06/12/2024
🚨 پاکستانیوں سن لو وقت ا گیا ہے کہ ہم اب سِول نافرمانی کی کمپین شروع کریں ✊
040
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 06/12/2024
🚨 پی ٹی آئی کے اوورسیز رکن جاوید برکی کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے اور عمران خان کے حوالے سے پوری طرح بریف کیا گیا ہےاور انہوں نے یقین دلایا ہے کہ ٹرمپ کسی بھی وقت خان کے لیے ٹویٹ کرسکتے ہیں اسد طور
010
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 05/12/2024
🚨 اہم خبر رانا ثنا اللہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا امکان، کچھ دیر بعد اُن کی رہائشگاہ پر پہنچیں گے، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سے قبل مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا، آج فیصل واوڈا نے بھی مولانا سے ملاقات کی ہے، کل بلاول بھٹو سے ملاقات کر چُکے ہیں
052
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 05/12/2024
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد
051
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 05/12/2024
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب کو بھی گرفتار کر لیا گیا، اڈیالہ چوکی منتقل۔۔!!
042
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 05/12/2024
🚨 عمران خان اور فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
031
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 05/12/2024
اطلاعات کے مطابق آج عمران خان نے پارٹی کو بہت سے پیغامات دیئے ہیں اور کہا ہے آپ میرے آگے کے لائحہ عمل کا اعلان کریں، پارٹی مشاورت کے بعد اعلانات سے آگاہ کیا جائے گا۔۔۔!!!
041
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 05/12/2024
عمران خان کی طویل عرصے بعد اڈیالہ جیل میں شیخ رشید ، فواد چوہدری ، شاہ محمود قریشی ، زرتاج گل اور دیگر پی ٹی آئی لیڈرز و کارکنان سے طویل ملاقات ہوئی ہے
030
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 05/12/2024
رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ بھی گرفتار۔ عمران خان کے سٹاف عظیم الدین بھی گرفتار۔
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 05/12/2024
🚨اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شیخ رشید کا آمنا سامنا ۔عمران خان شیخ رشید کے ساتھ بغل گیر ہوئے اور شیخ رشید کو بوسہ دیا یہ دیکھ کر سب نے تالیاں بجائیں ۔عمران خان نے کہا شیخ رشید میں اور تم ساتھ ہیں ۔
010
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 05/12/2024
🚨 جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخر کرنے کی درخواست، موقف اختیار کیا کہ کمیشن 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت بنایا گیا ، جس کی آئینی حیثیت مختلف درخواست گزاروں نے چیلنج کر رکھی ہے، درخواستوں پر فیصلے سے قبل کمیشن کی قانونی حیثیت مشکوک ہے۔
051
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 04/12/2024
As a Nation we fail 😔
000
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 04/12/2024
‏پاکستان تحریک انصاف کا گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان۔۔!!
075
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 04/12/2024
کراچی سے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کو نقاب پوش نا معلوم افراد نے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کرلیا
073
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 04/12/2024
195
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 04/12/2024
وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی کنٹینر سے گرائے جانے والے کارکن سے ملاقات۔۔۔
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
‏پی ٹی آئی ایک اور احتجاج کیلئے تیار، یقین ہے جنوری میں ہم آفٹر شاکس سے ریکور کر چُکے ہوں گے اور دوبارہ احتجاج کی پوزیشن میں ہوں گے شیر افضل مروت۔۔۔!!!
051
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
جنوبی کوریا کے مناظر زندہ قومیں ایسی ہوتی ہیں۔۔۔
052
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
کورین اسمبلی نے مارشل لا اڑا دیا، صدر کے مارشل لا کے اعلان کے چند گھنٹے بعد ہی قومی اسمبلی کی اکثریت نے مارشل لا اٹھانے اور پارلیمان بحال کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا، صدر کی سرزنش، واہ واہ ڈٹ جانا اسے کہتے ہیں۔۔!!
030
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
🚨 عمران خان نے کہا ہے کہ آخری کارڈ میرے پاس ہے جو کسی کو نہیں بتاؤنگا وقت آنے پر استعمال کرو گا علیمہ خان
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
🚨 شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے، بیرسٹر گوہر کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے عمران خان
071
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
بشریٰ بی بی نے جو کیا، میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے عمران خان
051
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
🚨 یہ جو بربریت ہوئی ہے، دنیا میں کسی جگہ نہیں ہوئی، یہ یحییٰ خان پارٹ 2 اوپر آ کر بیٹھ گیا ہے، میری اس معاملے پر مزید مشاورت جاری ہے، میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں، ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
040
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
🚨 بدترین ٹارچر کے بعد سالار خان کاکڑ کو راولپنڈی عدالت میں پیش کر دیا گیا،شدید تکلیف کی حالت میں، لیکن ملتے ہی پوچھا خان کیسا ہے؟کتنے شہید ہوئے؟کتنے ورکرز زخمی ہیں۔؟ سلام ہے تمہیں بہادر ‎🫡
0102
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
آج مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے عمران خان۔۔۔!!!
042
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
🚨 26 نومبر کے ننگی بربریت کو ایسے نہیں چھوڑیں گے عمران خان
040
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
🚨 بشریٰ بی بی میرے کردار سے مطمئن ہیں،میں نے انھیں گولیوں کی بوچھاڑ میں اسلام اباد سے نکالا ،حالانکہ گاڑی کے ٹائر پھٹ چکے تھے۔بشریٰ بی بی ہماری عزت ہیں علی امین گنڈا پور
081
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
👏💯
010
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 03/12/2024
انسداد دہشتگردی عدالت پنڈی علی امین گنڈا پور کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں غیر حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری۔
032
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 02/12/2024
🚨 تحریک انصاف کے کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔۔!!!
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 02/12/2024
مجھے نہیں معلوم کہ کتنے ورکرز لاپتہ ہیں سلمان اکرم راجہ
031
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 02/12/2024
عمران خان سے آج تمام وہ رہنما ملے ہیں، جن میں سے کوئی ایک بھی ڈی چوک نہیں پہنچا تھا، بلکہ ڈی چوک کے لیے نکلا ہی نہیں تھا کیونکہ یہ سب تو 24 نومبر کی فائنل کال کے ہی خلاف تھے، انہوں نے اصل حقائق خان کو بتائے بھی نہیں ہوں گے صدیق جان
1217
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 02/12/2024
Apko br.gohar ki baat or yaqeen hai 😂
000
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 02/12/2024
‏ڈی چوک احتجاج، پولیس نے عمران خان، بشریٰ بی بی اور بیرسٹر گوہر خان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے اے ٹی سی کے جج طاہر سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔۔۔!!!
032
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 02/12/2024
کیا آپ گوہر کی تمام گفتگو پر بھروسہ کرتے ہیں؟ جو جو گوہر نے بولا اس پر اعتبار ہے؟
020
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 02/12/2024
احتجاج والے دن بریسٹر گوہر کہاں تھے؟ حسنین رفیق
083
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 02/12/2024
بہنیں پانچ گھنٹے باہر کھڑی رہیں لیکن نہیں ملنے دیا گیا ،بیرسٹر گوہر کو پورے پروٹوکول سے اڈیالہ کے اندر لے جایا گیا صدیق جان
031